30/10/2025
پراسٹیٹ گلینڈز کا بڑھ جانا
یعنی غدہ قدامیہ کا بڑھ جانا
تفصیل
یہ علامت تصلب جگر و
غدد تیزابیت کی وجہ سے ہوا کرتی ہے
مقامی طور پر غداقدامیہ پر تصلب کا عمل شروع ہو جائے تو پھر اس میں اعظم پیدا ہونے لگتا ہے اور غدد ناقلہ پیشاب کی نالی کا منہ تنگ ہونے کی وجہ سے پیشاب رک رک کر قطروں کے صورت میں جل کر اتا ہے گاہے وہاں پر شدید جلن بھی ہوتی ہے مریض کو پیشاب کی حاجت بار بار ہوتی ہے مگر وہ پیشاب کرنے بیٹھتا ہے تو بہت
قلیل مقدار میں درد جلن کے ساتھ اتا ہے اس علامت میں خشکی گرمی و گرمی خشکی کا غلبہ ہوتا ہے
علاج بالغزا
گرم تر و تر گرم اور تر سرد غذیہ دیں
علاج بلدوا
معاون نمبر ایک کیپسول صبح دوپہر اور رات ہمراہ شربت اکسیر جگر یا شربت بزوری سے دیں
نیز کشتہ ہڑتال ورقیہ شیر مدار سے تیار شدہ بھی فوری موثر ہے
مقدار خوراک
کشتہ ہڑتال ورقیہ
نصف چاول، ملین نمبر ایک
ایک ماشہ میں ملا کر صبح و شام ہمراہ شربت بزوری
دیں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں مکمل علاج بمعہ نسخہ جات درج
ہیے
contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں