Physio & Health Clinic

Physio & Health Clinic We provide physiotherapy services to all types of conditions i-e paralysis, arthritis,post operative physiotherapy, special children's

Vaccination is the best insurance against the threat of preventable diseases. Protect yourself and your loved ones by st...
21/08/2021

Vaccination is the best insurance against the threat of preventable diseases. Protect yourself and your loved ones by staying up to date on your vaccinations.

ڈرائیونگ کے دوران خراب پوسچر کمر اور گردن میں شدید تکلیف کا باعث بن سکتا ہے. اگر آپ کو سر یا گردن درد کا مسئلہ پیش آ رہا...
02/08/2021

ڈرائیونگ کے دوران خراب پوسچر کمر اور گردن میں شدید تکلیف کا باعث بن سکتا ہے. اگر آپ کو سر یا گردن درد کا مسئلہ پیش آ رہا ہے تو:
- اپنی گاڑی کی سیٹ کو ٩٠ ڈگری پر رکھیں
- مستقل ایک ہی پوسچر میں نہ بیٹھیں، ڈرائیونگ کے دوران تھوڑا وقفه لیں.
یہ معمولی بدلاؤ آپ کی صحت پہ بہت بڑا اثر ڈال سکتے ہیں.
کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہی

اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور بغیر سرجری و ادویات ریڑھ کی ہڈی کا علاج کروائیں.
بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کرے

03349616326

06/04/2021

♿ ۔کیا آپ پیشاب کنٹرول نہیں کر پا رہے ہیں ؟
۔کیا آپ کا زور سے ہنسنا ،کھانسنا، پیشاب نکل جانے کی وجہ بن رہا ہے ؟
۔کیا دوران حمل اور بچہ کی پیدائش کے بعد آپ پیشاب کے نکل جانے سے پریشان ہیں ؟
۔تواس مسئلے کے حل کے لیےآپ ہمارے فیزیوتھرپسٹ سے مشورہ لے سکتے ہیں اور ایکسرسائز کے ذریعے کچھ ہی عرصہ میں اس مسئلہ کو حل کر سکتے ہیں۔

📣⬅فزیوتھراپی➡ سے ہمادے ماہرین مریض کو کچھ ہی دنوں میں اس پریشانی سے نجاتت دلاسکتے ہیں۔

Book Your Appointment :03349616326/03057748859

Elbow pain  فری مشورہ۔ کلینک یا گھر پر علاج کیلۓ فوری رابطہ کریے۔♿ کیا آپ کہنی  کی درد کی وجہ سے پریشان ہیں ؟۔کیا کہنی ک...
28/03/2021

Elbow pain

فری مشورہ۔ کلینک یا گھر پر علاج کیلۓ فوری رابطہ کریے
۔♿ کیا آپ کہنی کی درد کی وجہ سے پریشان ہیں ؟
۔کیا کہنی کے درد کی وجہ سے آپ کی روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے ؟
۔💪تو بالکل بھی پریشان مت ہو ہمارے پاس آپ کے کوہنی کےدردکاعلاج فزیوتھراپی کے ذریعے ممکن ہے-
۔بس پھر آج ہمارے پاس تشریف لائیں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں ۔

💯 ہمارے پاس آپکے لیے ایک زبردست حل📣⬅فزیوتھراپی➡ ہے جس سے ہمادے ماہرین مریض کو کچھ ہی دنوں میں دوبارہ بہتر زندگی
گزارنے کے قابل بنا دیتے ۔
03349616326
03057748859

"درد سے ڈریے مت آپ اسے شکست دے سکتے ہیں. آہیں اور اپنا علاج کروایں. آپ آج ہی  اپائنٹمنٹ بک کروائیں0334961632603057748859
26/03/2021

"درد سے ڈریے مت آپ اسے شکست دے سکتے ہیں. آہیں اور اپنا علاج کروایں.

آپ آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
03349616326
03057748859

حجامہ کے فوائد.1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم ک...
24/03/2021

حجامہ کے فوائد.

1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic system , Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اورCapillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہCholesterol Level کوMaintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries) صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے جس سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ،ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسے Psychological Disease میں کافی مفید ہے ۔

7 ۔حجامہ حسن کی افزائش( As a Beauty Therapy) میں مدد گار ہے ۔

8۔ حجامہ جسم کےTissues سے زہریلے اور فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے ۔

9 ۔حجامہ دماغ ، اعصاب ، یادداشت اور حسی اعضاء Ear, Taste , Eye , Nose, Skin, Tongue کو طاقت دیتا ہے ۔

Call for appointment
03349616326
03057748859

15/02/2021

13/02/2021
05/10/2020

Alert !
Dr Syed Ali Naqvi ,MBBS(Punjab) Gold medalist will be available at Physio & Health Clinic.
Timings: 5 pm to 7 pm (Monday to Saturday).

23/09/2020

Physio & Health Clinic is going to organize a free camp on 3-4 October 2020. Following facilities will be provided on Camp:
Free Consultation with
Physiotherapist
General Surgeon
Child Specialist
Dermatologist
General Physician
Nutritionist
Speech Therapist

Free Blood Sugar level Test, Uric Acid Test, BMI and blood pressure level will be provided.
Do come and vist us for the best consultation in town.

Adress: Main Road Abdullah Pur Opposite flyover Near Bhatti Furnitures, Faisalabad.

19/08/2020

Alert!!
Physio &Health Clinic is open now you can visit us the whole week from 9Am to 10Pm.
You can get the services of Physiotherapist ,Nutritionist
General practitioner will also be availabale.
Our General surgeon/Laproscopic surgeon will be available only on Sunday. Do come for best services

Adress: Opposite Fly over Abdullahpur Main Jaranwala Road Near National Bank Faisalabad.

&_Health_Clinic

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923349616326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physio & Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Physio & Health Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram