Health and pharmaceutical or Medical info

Health and pharmaceutical or Medical info یہاں ہر قسم کی دوا دستیاب ہے
All kinds of medicine are available here

Pulse name plz location
09/08/2025

Pulse name plz location

02/05/2024
Others Welcome 2024Meanwhile Medical Student😂
05/01/2024

Others Welcome 2024
Meanwhile Medical Student😂

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت...
09/12/2023

یہ دوائیاں گھر میں لازمی رکھیے،کیونکہ یہ دوائیاں ایمرجنسی میں کام آسکتی ہیں، رات کے وقت بسا اوقات طبیعت بگڑ جانے کی صورت میں ان کی ضرورت پڑسکتی ہے۔۔۔۔۔ڈاکٹر اویلیبل نا ہو یا فوری طبی امداد کے طور پہ استعمال کی جاسکتی ہیں ۔

سر درد اور بخار کیلئے
Panadol , Panadol Extra , Releif

نزلہ ، زکام کیلئے
Arinac Fort

پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے
Flygel , Imodium , ORS

جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے
Caflam 50 , Spasrid

ہائی بلڈ پریشر کیلئے
Cepoten

سینے یا گلے کی خراب کیلئے
Augmentin

الٹی وغیرہ کیلئے
Gravinate tablet

گیس کے مسائل کیلئے
Gaviscon syp
Mucan syp

تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے
Risek 20 ,

زخم وغیرہ کیلئے
PolyFax , payodin , زخم پٹی

دانت یا داڑھ درد کے لیے
CalmoX 625 mg
Caflam 50

پِھنسی پھوڑوں کے لیے
Double sptran

بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے
Brofin syp

نو نہال بچے کے بخار کے لیے
Panadol Drop
نو نہال کے پیٹ درد یا بڑے پیشاب کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے
Colic Drops

نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں
Hydrozole Cream

کھانسی کے لیے
Pulomonol

Jazakillah khair🙏🙏

Come in dm for detail
17/04/2023

Come in dm for detail

Show your love with halal
24/12/2022

Show your love with halal

🛑اگر آپ حمل کرنا چاہتی ہیں تو آج سے ہی فولک ایسڈ 400 مائیکرو گرام کی ڈوز میں شروع کردیں اور  حمل کے شروع کے تین ماہ تک ل...
14/12/2022

🛑اگر آپ حمل کرنا چاہتی ہیں تو آج سے ہی فولک ایسڈ 400 مائیکرو گرام کی ڈوز میں شروع کردیں اور حمل کے شروع کے تین ماہ تک لازمی لیں کیوں کہ ان تین ماہ میں بچے کےاعضاء بن رہے ہوتے ہیں تو بچے کو نقائص سے بچاتا ہے۔یہ ایک کم قیمت ،مگر فائدہ مند دوا ہے۔
🛑 پریگنینسی ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد شروع کے تین ماہ میں اپنے ڈاکٹر کے پاس جا کر ہر عورت کو لازمی یہ بنیادی ٹیسٹ کروانے ہوتے ہیں جوکہ
✅ خون کا گروپ
✅شوگر کا ٹیسٹ
✅ہیپاٹائٹس ،ایچ آئ وی
✅پیشاب کا ٹیسٹ اور
✅ خون کا ٹیسٹ جسے complete blood picture کہتے ہیں ۔
⬅️یہ ٹیسٹ ماں اور آنے والے بچے کی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔اور سرکاری ہسپتال سے مفت یا کم قیمت میں ہو جاتے ہیں۔
🛑شروع کے تین ماہ میں ہاسپٹل بکنگ کا کارڈ بنوائیں اور باقاعدگی سے 28 ہفتوں تک ہر ماہ ڈاکٹر کو دکھائیں اور اسکے بعد ہر دو ہفتوں بعد دیکھانا ہوتا ہے۔دیکھنے میں آیا ہے کہ جو خواتین باقاعدگی سے ڈاکٹر کو دکھاتیں ہیں ان میں،پیچیدگیاں اور شرح اموات انتہائی کم ہیں کیوں کہ حمل میں آپکا جسم مکمل تبدیلی کی عمل سے گذر رہا ہوتا ہے ۔بچہ مسلسل ماں سے اپنی خوراک لے رہا ہوتا ہے۔ماں میں اگر کسی nutrient کی کمی ہونے لگتی ہے تو ڈاکٹر pick کر کے ٹھیک کردیتی ہے۔
🛑 ڈاکٹر سے وقت لے کہ حمل کے 11-14 ھفتے کے درمیان ایک dating scan (الٹراساؤنڈ) لازمی کروانا ہوتا ہے۔یہ حمل کی صحیح مدت کا بتاتاہے اسکے بعد کے الٹراساؤنڈ اتنا صحیح نھیں بتاتے اور ڈاؤن سنڈروم کے لیے بچے کی گردن کی موٹائی دیکھی جاتی ہے۔
🛑باقاعدگی سے آئرن 60ملی گرام لیں کیونکہ ہماری 60 فیصد آبادی خون کی کمی کا شکار ہے ،وٹامن D کو 400 انٹرنیشنل یونٹ کی ڈوز میں باقاعدگی سے لینا ہوتا ہے ۔کیلشم بھی لینا ہوتی ہیں کیونکہ یہ چیزیں مستقل طور پر بچے میں منتقل ہورہی ہوتی ہیں۔اگر ماں نہ لے تو بچے اور ماں دونوں میں انکی کمی واقع یوجائے گی اور حمل میں پیچیدگیاں ہوسکتیں ہیں۔
🛑 18-21ھفتوں کے درمیان anomly scan یعنی بچے میں نقص دیکھنے کا الٹراساؤنڈ لازمی کروانا ہوتا ہے۔اسکے بعد بچہ بڑا ہو جاتا ہے تو پھر نقص ٹھیک سے نظر نہیں آتے۔ یہ 94فیصد accurate ہوتا ہے۔باقی6فیصد میں نارمل سکین کی رپورٹ ہو بھی تو نقص ہو سکتا ہے۔
✅حمل کے آخری ہفتوں میں ڈاکٹر سے پوچھ کے گھر کے سارے کام کاج کوشش کریں کہ خود کریں تاکہ بچہ نیچے ہڈی میں آئے اور آسانی سے

💢 Stay tuned for more informationAchieve Physical Therapy & Performance ✍️✍️
30/10/2022

💢 Stay tuned for more information
Achieve Physical Therapy & Performance ✍️✍️

General information
24/10/2022

General information

Must read
13/10/2022

Must read

Gonorrea
11/10/2022

Gonorrea

Address

Samundri Road Bijli Ghar
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health and pharmaceutical or Medical info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram