Sabeel ur Rushd

Sabeel ur Rushd sabeelurrushd.blogspot.com

17/04/2026

٭ایک #مسلمان کو جو بھی #مصائب آلام پہنچتے ہیں،کیااس کاسبب اس کے گناہ ہوتے ہیں؟
٭کسی عہدے پر فائز ہونے والا کیا اپنی #اولاد کیلئے بھی اس مقام کے ملنے کی خواہش کرسکتا ہے؟
٭جب صحابہ کوکسی کیطرف سے تکالیف کا سامنا ہوتا تو وہ رسول اللہ ﷺ سے کیا درخواست کرتے؟
٭انبیاء کی تمام حقیقی اولاد ہی سادات میں شمار ہوتی ہے یا کچھ خاص قسم کے لوگ ہی خود کوسید کہلواسکتے ہیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
17-4-2026

10/04/2026

٭ #قرآن کی بعض #آیات کے بارے میں ایسا محسوس ہونا کہ وہ آج کیلئے ہی نازل ہوئی تھی؟
٭ اللہ کے عطا کردہ #رزق میں کھانے پینے کی اشیاء ہی ہیں یا کچھ اور بھی مراد ہے اس سے؟
٭اللہ کی ایسی #قدرتیں جن کو #مشرکین کبھی بھی اپنے باطل مشکل کشاؤں کی طرف منسوب نہیں کرسکے؟
٭انسان کیسے خشکی اور تری میں بگاڑ پیدا کررہا جس کا نقصان بھی وہ خود ہی بھگت رہا ہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
10-4-2026

27/03/2026

٭دو وجوہات ایسی کہ جن کی وجہ سے اللہ تعالیٰ انسانوں کو #مصائب و #آلام میں مبتلا کرتا ہے؟
٭دو #حقوق تلفیاں ایسی کہ جن کو انسانوں کی اکثریت ثواب سمجھ کر کرتی ہے؟
٭باطل #مذاہب کا گمراہی پر #اتفاق ہونے کے باوجود وہ سب ایک دوسرے کے خلاف کیوں ہیں؟
٭زمین و آسمان میں جو کچھ بھی ہے ان کی پیدائش کامقصد اوروہ کس کیلئے پیدا کیا گیا ہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
27-3-2026

20/03/2026

٭ #ابراہیم اور اسماعیل علیہما السلام نے بیت اللہ کی تعمیر کے بعد کس طرح ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی؟
٭ #یوسف علیہ السلام نے اپنے والد سے ملاقات پر اپنی اسیری کے ایام کی کون سی بات سب سے پہلے بتائی؟
٭ #سلیمان علیہ السلام نے چیونٹیوں کی بات چیت کی خبر پا کر کون سا راستہ اختیار کیا؟
٭ #رسول اللہ ﷺ بڑی بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد کس طرح خوشی کا اظہارکرتے رہے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
20-3-2026

13/03/2026

٭ #شریعت کی باتیں تو اکثر علماء کرتے ہیں، کیا کوئی #طریقت و #معرفت کے بارے میں بھی جانتا ہے؟
٭اللہ تعالیٰ کس انسان کیلئے عرش پر مستوی ہونے کے باوجود شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے؟
٭اللہ سے کی جانیوالی دعاؤں کے رد ہوجانے کی کچھ بڑی وجوہات جو اکثر لوگوں میں پائی جاتی ہے؟
٭حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کوفہ کی مسجد سے کچھ لوگوں کو گھسیٹ کرباہر کیوں نکلوا دیا تھا؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
13-3-2026

06/03/2026

٭ #قرآن حکیم کے نزول سے پہلے کیا کچھ اہم تھا اور اس کے نزول کے بعد کیا تبدیلیاں آئیں؟
٭ایک بے قیمت مال کس طرح ایک خاص بات کی وجہ سے دنیا کا انمول #خزانہ بن گیا؟
٭ #نبی ﷺ کی ایک ایسی خاصیت جو اس امت کیلئے بے شمار رحمتوں کا باعث بنی؟
٭اللہ کی طرف سے امت مسلمہ کو رمضان میں ملنے والے پانچ پیکجز جو یقینی مغفرت کا باعث بن سکتے ہیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
6-3-2026

20/02/2026

٭ #رمضان میں ایمان کی حالت میں #صیام و قیام سے تمام #گناہ معاف ہوجاتے ہیں یا کچھ خاص قسم کے؟
٭قیام اللیل یا #تہجد کا وقت کونسا ہوتا ہے، #تراویح کس نماز کانام ہے اور یہ نام کیوں رکھاگیا؟
٭ #زخم سے بہتا ہوا #خون اگر اعضاء #وضو کو لگ جائے تو وضو قائم رہنے کی شرائط اور ٹوٹنے کی وجہ؟
٭حضرت عمر b نے کیوں بیت المقدس کے ایک آدمی کی مذہبی جدوجہد کو دنیا اور آخرت کی رسوائی قراردیا؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
20-2-2026

13/02/2026

٭ اللہ تعالیٰ نے دنیا کی زندگی کیلئے #کھیل تماشوں اور کھیتوں کھلیانوں کے پکنے سے کیوں مثال دی؟
٭ #دنیا میں کس طرح کے کام کرنے میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے #مقابلہ کرنا چاہیے؟
٭ #جلسے، #جلوس، #احتجاجات،بڑی بڑی #کانفرنسزاور بڑے پُرہجوم جنازوں سے کیسے تبدیلی آسکتی ہے؟
٭کیا معاشرے کو فرداً فرداً بدلنے سے #انقلاب آئے گا،یاکہ لوگوں کے کسی بڑے گروہ کے تبدیل ہونے سے؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
13-2-2026

13/02/2026
06/02/2026

٭ #ایمان قبول کرنے سے لے کر #جنت کے دروازے تک پہنچنے کے چار زینے؟
٭ایسا حساب کتاب کہ جس کا خیال رکھنے والے کو جنت میں داخلے کی اجازت ملے گی؟
٭کچھ ایسی #غلطیاں جن کی وجہ سے کوئی جنت کے دروازے تک پہنچنے پر بھی ٹھکرا دیا جائے گا؟
٭ایسے چھوٹے چھوٹے #اعمال جو #دل کی بیماریوں کو ختم کریں اور #انسان کو حقیقی مالدار بنا دیں؟
یہ سب جانئیے مختصر سے وقت میں از #حافظ ثناء اللہ ضیاحفظہ اللہ
6-2-2026

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeel ur Rushd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share