05/11/2025
ڈاکٹر ثروت محمود
DPT. MS (OMPT). HCPC (UK). AHPC — Certified Chiropractor، Certified Neurological Rehabilitation Expert، Certified ERGON IASTM Specialist
8 سال سے زائد تجربہ کے ساتھ خدمت میں مصروف۔
ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کی بیماریوں کا جدید اور مؤثر علاج اب ممکن!
جوڑوں کا درد، پٹھوں کا کھچاؤ، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا، کندھوں اور کمر کا درد، گھٹنوں کی تکلیف، گنٹھیا، ہڈیوں کے مسائل، فالج، لقوہ، پولیو، سی پی بچے، جلے ہوئے مریض، گردن کا درد، موچ اور شیاٹیکا (کمر کا درد جو ٹانگ تک جاتا ہے) جیسے مسائل کا علاج فزیوتھراپی کی جدید مشینوں اور مؤثر ورزشوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
درست تشخیص – جدید تکنیک – مؤثر علاج
آج ہی مشورے یا اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں۔
Basement Room No. 26, New Faisal Hospital, Faisalabad
041-5471397 | 0305-7241745