Homoeopathic treatment

Homoeopathic treatment Rehman clinic is providing medical services i.e. diagnostic, therapeutic or preventive outpatient services since 1990.

مردانہ کمزوری کے مسائل کے لیے آپ کو جلد از جلد کسی مستند ڈاکٹر  سے رجوع کرنا چاہیے۔ لیکن اگر آپ گھریلو علاج یا قدرتی طری...
29/12/2024

مردانہ کمزوری کے مسائل کے لیے آپ کو جلد از جلد کسی مستند ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔ لیکن اگر آپ گھریلو علاج یا قدرتی طریقوں سے مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، تو درج ذیل تجاویز آپ کی مدد کر سکتی ہیں:

1. غذا میں بہتری

خشک میوہ جات: بادام، اخروٹ، پستہ، اور کشمش کا استعمال بڑھائیں۔

شہد اور دودھ: نیم گرم دودھ میں شہد ملا کر پینا مفید ہے۔

انڈے اور مچھلی: پروٹین سے بھرپور غذا جیسے انڈے، مچھلی، اور چکن کا استعمال کریں۔

سبزیاں اور پھل: پالک، گاجر، کیلا، اور انار کھائیں۔

2. جسمانی سرگرمی

روزانہ ہلکی پھلکی ورزش یا پیدل چلنا شروع کریں۔

ٹانگوں کی کمزوری کو ختم کرنے کے لیے اسکواٹس اور پٹھوں کو مضبوط کرنے والی ورزشیں کریں۔

3. جڑی بوٹیوں کا استعمال

اشوگندھا: یہ جڑی بوٹی قوتِ باہ کو بڑھانے میں مددگار ہے۔

ثعلب مصری: دودھ میں ملا کر پینے سے طاقت میں اضافہ ہوتا ہے۔

ہلدی اور نیم گرم دودھ: سوزش کم کرنے اور توانائی بڑھانے کے لیے بہترین ہے۔

4. ماہر کے مشورے سے ادویات

آپ کو یہ مسئلہ ہارمونی تبدیلی یا خون کی گردش میں کمی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹر ضروری ٹیسٹ کروا کر آپ کو مناسب علاج بتا سکتا ہے۔

5. ذہنی سکون اور نیند

نیند پوری کریں، کیونکہ نیند کی کمی بھی اس مسئلے کی بڑی وجہ ہو سکتی ہے۔

دباؤ اور پریشانی سے بچیں، کیونکہ یہ بھی جنسی کمزوری کا سبب بن سکتا ہے۔

6. پانی اور ہائیڈریشن

روزانہ 8-10 گلاس پانی پئیں تاکہ خون کی گردش بہتر ہو۔

03216494949
ڈاکٹر ساجد الرحمن فیصل اباد

05/11/2024

نقطے کی بات۔

انفرٹلٹی کیسز کا تعلق بھی مختلف چوٹوں سے ہو سکتا ھے۔ ایک لڑکی کے مینسز نہیں آتے تھے۔ سر پر چوٹ کی ہسٹری پر نیٹرم سلف سے ٹھیک ہوئی تو چوٹوں کا سارا تجربہ آپ کی خدمت میں پیش ھے۔

1_ سر پر چوٹ۔ نیٹرم سلف
2_آنکھ پر چوٹ۔لیڈم پال
3_کان پر چوٹ۔آرنیکا
4_چہرے پر چوٹ۔سمپفاٸٹم
5_زبان پر چوٹ۔ کیلنڈولا
6_مرگی میں زبان پر چوٹ۔آرٹمیشیا ولگیرس
7_دانتوں پر چوٹ۔ سٹیفی سگیریا
8_پیٹ پر چوٹ۔ آرنیکا
9_گہری چوٹ مثلا اووری وغیرہ۔ بیلس پرنس
10_مثانہ پر چوٹ۔ سٹیفی سگیریا
11_خصیوں پر چوٹ۔ کونیم۔روٹا
12_بریسٹ پر چوٹ۔ بیلس پرنس
13_کاکسی پر چوٹ۔ کوکسی یا ہایپیریکم
14_لمبر سپاٸن پر چوٹ۔براٸی اونیا
15_ٹخنہ پر چوٹ۔ روٹا۔ نیٹرم کارب
16_کوہنی پر چوٹ۔ رسٹاکس
17_انگلیوں پر چوٹ۔ لیکسس۔ ہاٸپیریکم
18_پاوں پر چوٹ۔ ہاٸیپریکم
19_ہاتھ پر چوٹ۔ آرنیکا
20_جوڑوں پر چوٹ۔آرنیکا
21_گھٹنے کی چوٹ۔ کلکیریا کارب
22_نرو کی چوٹ۔ ہاٸپیریکم
23_کندھے کی چوٹ۔رسٹاکس
24_کلاٸی پر چوٹ۔ روٹا
25_ہڈی کی چوٹ۔ روٹا۔ سمپفایٹم۔ کلکیریا فاس
26_مسلز پر چوٹ۔ رسٹاکس
27_چھری چاکو یا کند آلے سے چوٹ۔ سٹیفی سگیریا

آرنیکا مرکزی دوا ھے۔

27/11/2023

طب اور ھومیو کے نام
Abel moschus مشکدانہ
Abrus prevarouris گھونگچی
Absinthium افسنتین
Acacia arabica کیکر جنگلی
Achyranthus Aspera پٹھکنڈہ
Aconite بچھناک
Aethiops Mercurial کجلی
Agave Amricana گھیکوار امریکی
Allium Cepa پیاز سرخ
Allium Sativum لہسن
Aloe socotrine aloes جوہر گھیکوار
Altha officinalis جڑ خطمی
Alumen پھٹکڑی
Ambra Grisea عنبر
Amygdala Amara کڑوا بادام
Amygdala Persica آڑو چھال
Anacardium بھلانوہ
Ananassa انناس
Anantherum
Antimonium Crude سرمہ
Apium Graveolens اجمود
Apocynum Cannabinu بھنگ
Areca چھالیہ
Argemone Mexicana برھم ڈنڈی
Argentum metallicum چاندی
Argentum Oxidatum کشتہ چاندی
Arhar Patra ارہر
Aristolochia Rotunda زراوند گول
Arjun ارجن چھال
Arnica mont گل داودی جنگلی
Arsenic album سنکھیا
Arum truphyllum شلجم
Arundo Maritanica سرکنڈہ
Asafoetida ھینگ
Asarum Canadensa سونف جنگلی
Asparagus Officinalis ھلیون
Astemisia maritima اجواٰن کرمانی
Athamanta Selinum پارسلی
Atista Indica اتییس پتے
Atriplex Olidum باتھو
Aurum Metallicum سونا
Avena Sativa جئی
Azadirachta Indica نیم چھال
Ballota L پٹھکنڈہ
Basaka
Belladona لفاح تمباکوجنگلی
Bellis Perennis گل بہار
Benzonium لوبان
Berberine دار ھلدی
Berberis Vulgaris دار ھلدی
Beta Valgarus چقندر
Betulla Alba بھوج پتر
Blumea Odorata کروندہ
Boerha Via Diffusia بسکھپرا
Borax سہاگہ
Brayera Anthelmintica گل کیسو
Cactus grandiflorus ناگ پھنی
Caesalpinia bonducella کرنجوہ
Calcarea acetica چونا
Calcarea carbonica انڈہ چھلکا
Calendula Officinalis گیندا
Calotropis آک مدار
Calotropis lactum شیر مدار
Caltha palustris گاوزبان
Camphor کافور
Cannabis Indica بھنگ ایشیا
Cannabis sativa بھنگ یورپ
Cantharis مکھی تیلنی سپین
Capsicum مرچ شملہ
Carbo animalis کوئلہ حیوانی
Carbo vegetabilis کوئلہ صندل
Carica papaya پپیتا
Castanea Vesca شاہ بلوط
Castoreum جند بیدستر
Ceanothus چائے نیوجرسی
Centaurea Tagana بہمن سفید
Chamomilla بابونہ
Chenopodium Anthel باتھو
China سنکونا
Chirata چرائتہ
Cicuta Maculata جل اجوائن
Cimex – Acanthia کھٹمل
Cimicifuga Racemosa انجبار کی قسم
Cina افسنتین اجمود
Cinnamom دارچینی
Citrus limonum لیموں چھلکا
Citrus limonum لیموں کا رس
Citrus uhlgaris لیمون چھلکا
Clematis Erecta تلسی
Cocainum کوکین
Cochleria armoracia سوہانجنا
Coffea cruda کافی ان بھنی
Colchicum سورنجاں شیریں
Coleus aromaticus پتھر چٹ
Colocynthis حنظل
Cortisone کارٹیزون
Crocus Sativusva زعفران
Croton Tiglium جمال گوٹہ
Cubeba Officinalis کباب چینی
Cucur bita pepo حلوہ کدو
Cucurbita cirtullus تربوز
Cuphea viscossima خوب کلاں
Cuprum arsenicum نیلا تھوتھا
Cuprum metallicum تانبا
Cyclamen Europoeum ہتھا جوڑی
Cyperus Rotanndus موتھا
Delphinium جدوار
Dhatura Arborea دھتورہ
Dioscorea Villosa جنگلی آلو تالو
Dolichos Pruriens کلتھی
Elaeis Guinensis زیتون افریقی
Elatrium کچری
Embelia بابڑنگ
Emblica Officinalis آملہ
Enothera biennis بسنتی گلاب
Epigea Repens رس بیری
Ervum Ervilla مسور
Eryngium Aquaticum شقاقل مصری
Eryngium Maritimum ثعلب سمندری
Erythroxylon Cocoa کوکین
Eucalyptus globulus یوکلپٹس
Fagopyrum گندم سیاہ
Ficus indica برگد داڑھی
Ficus religiosa پیپل
Filix mas پرسیاوشاں
Formica rufa زندہ چیونٹیاں
Gaentiana lutea چرائتہ زرد
Gelsemium چنبیلی زرد
Glycyrrhiza glabra ملٹھی
Gossypium Herbaceum کپاس
Granatum انار
Graphites کال سیسہ
Grindelia robusta سورج مکھی جنگلی
Guaco زہرماربوٹی
Gymnema sylvestre گڑمار بوٹی
Hedeoma پودینہ پہاڑی
Helianthus سورج مکھی
Helonias dioca بہی
Hydracotyle Aisatica دیسی برھمی بوٹی
Hydrastis ھلدی
Hydrocotile برھمی
Hygrophuilia sphinosa تالمکھانہ
Hyoscyamus niger اجوائن
Hyoscyamus reticidatus اجوائن خراساں
Illicium Anisatum سونف
Iris florentina بنفسہ کی جڑ
Iris tenax سوسن خورد
Jalapa جلاپہ منڈی
Jequirity ملٹھی
Jlapa جلاپہ منڈی
Juglans Cinerea اخروٹ سفید
Juglans Cinerea اخروٹ سفید
Juglans Regia
Juncus effuses
Justicia Adhatoda بانسہ
Justicia adhatoda
Justicia rubrum برگ بانسہ
Laurocerasus تال پتر
Ledum palustre روزمیری جنگلی
Lobelia inflatia تمباکو جنگلی
Lycopodium سلفر نباتی
Melilotus alba میتھی جنگلی
Melilotus Officinalis ناحونہ
Mentha piperita پودنہ فلفلی
Mercurius پارہ
Millefolium برنجاسف
Moschus کستوری
Myrica کائپھل
Myrobalans بہیڑہ بلیلہ
Natrum muriaticum نمک طعام
Nux moschata جائفل
Nux vomica کچلہ
Ocimum Canum تلسی
Olden Landia Herbacea شاہترج
Oleander کنیر سفید
Oleandr کنیر سفید
Oleum Jecoris Aselli تیل مچھلی
Oleum Recini تیل ارنڈ
Oleum Snatali تیل صندل
Olibanum کندر
Oniscus Asellus پسو کی قسم
O***m افیون
Opunita Ficus Indica زقوم تھوہر
Ovi Gallinae Pellicula تازہ جھلی انڈہ
Paeonia Officinalis عود صلیب
Paeonia Officinalis عودصلیب
Pastinaca Sativa بھوپھلی
Petrolatum ویزلین
Petroleum خام تیل معدنی
Petroselinum اجمود کرفس
Phaseolus لوبیا
Pimpinella Saxifraga سونف جنگلی
Piper longum فلفل دراز
Piper Nigrum مرچ سیاہ
Pipier nigrum فلفل سیاہ
Plantago Major اسپغول پودا
Plantago Ovata اسپغول بیج
Platanus چنار
Plumbum Metallicum لیڈ سیسہ
Podophyllum emodi پاپڑہ
Populus سفیدہ
Potentilla رتن جوت
Prunella اسطوخودوس
Prunus Spinosa آلو بخارا
Psoealea Corylifolia بابچی
Pterocarpus Santanilus چندن سرخ
Pulex Irritans پسو
Pyrethrum عقرقرحا
Pyrogen گلا سڑا گوشت
Pyrus Americana امرت پھل
Ra Wolfia Serpentaria اسرول
Rheum ریوند چینی
Rhus tox سماق
Ricinus Communis تخم ارنڈ
Rose marinus روزمیری
Rubia tintorium مجیٹھ
Rumex Acetosa چترک
Ruta Gra veo len سداب
Sachhrum Officinale گنا تازہ
Salix nigra بید سیاہ
Sangui Naria ھلدی سرخ
Santoninum جوہر افسنتین
Sarsaparilla عشبہ
Saussurea Lappa قسط
Scammoni سقمونیا
Senega انجبار
Senna سنامکی
Sinapis alba سفید رائی
Sinapis alba سفید رائی
Sinapis nigra رائی سیاہ
Skookum chuck معدنی پانی
Solanum lycopersicum ٹماٹر
Solanum nigrum مکوسیاہ
Spongia tosta اسفنج بھنا
Stannum قلعی
Stramonium دھتورہ
Strichosanthes Dioica شاخ مرجان
Strychninum کچلے کا نمک
Strychninum phos سٹرکنیا
Sulphur گندھک
Syzygium jambolanum جامن
Tabacum تمباکو
Terminalia chebula ہرڑ ہلیلہ
Thea چائے آسام
Therebnthina تارپین
Thiosinaminum خردل جوہر رائی
Thuja Occi Dentalis سفید سی ڈار
Thymol ست اجوائن
Tinospora Cardifiola گلو
Traxacum باتھور
Trifolium pratense چٹ پٹا
Trombidium مکھی گھریلو
Trubulus Terristris گھوکڑو کلاں
Urtica Urine بچھو بوٹی
Ustilago مکئی فنگس
Viola odorata بنفشہ
Viscum album امربیل
Xanthium گھوکڑو خورد
Xanthoxylim کٹائی خورد
Zincum Met جست
Zingiber ber officinale سونٹھ

19/06/2023

اگر آپ کو چلتے چلتے موچ آ جاتی ہے تو ادویات سے درست ہو سکتی ہے جس میں ٹاپ کی میڈیسن آرنیکا 200 اور روٹا ٹو 200 سے درست ہوجاتی ہے

18/06/2023

کالی گندم کا تعارف
Introduction of black wheat.

ہم عام طور پر روزمرہ کے معمولات میں سفید گندم استعمال کرتے ہیں، لیکن سیاہ گندم سفید گندم کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے اور اس میں بہت سے اہم غذائی اجزا پاۓ جاتے ہیں اور اسے کھانے سے جسم کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ کالی گندم میں اینٹی آکسیڈنٹس، بی وٹامنز، فولک ایسڈ، سیلینیم، میگنیشیم، مینگانیز، زنک، کیلشیم، آئرن، کاپر، پوٹاشیم، فائبر اور امائینو ایسڈز پائے جاتے ہیں، جو اس گندم کو غذائیت سے بھرپور بناتے ہیں۔

*کالی گندم کے اہم فوائد:*

موٹاپا کم کرتی ہے
ذیابیطس کنٹرول کرتی ہے۔
بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہے۔
کولیسٹرول لیول نہیں بڑھتا۔
قبض کو دور کرتی ہے۔

کالی گندم کو کئی سالوں کی تحقیق کے بعد نیشنل ایگرو فوڈ بائیو ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ یونیورسٹی، موہالی پنجاب میں 2017 میں تیار کیا گیا تھا
جو چیز کالی گندم کو رنگ میں مختلف بناتی ہے وہ ہے اینتھوسائیانین "Anthocyanin" نامی روغن جو پھلوں اور سبزیوں کے رنگوں کا بھی تعین کرتا ہے۔
عام گندم میں 5 پی پی ایم تک اینتھوسائیانین ہوتا ہے۔ جبکہ کالی گندم کے دانے میں تقریباً 100 سے 200 پی پی ایم تک اینتھوسائیانین ہوتا

06/01/2023

*554۔ "میں اہم تھا"... یہی وہم تھا*

میں نے گورکن کو جیب سے 8 ہزار نکال کر دیئے اور بولا کہ دیکھو
جیسے تم کو سمجھایا ہے ویسے ہی قبر کھود دینا ۔۔۔۔۔۔ یہ میرا نمبر ہے
جنازے سے 5 گھنٹے پہلے تم کو کال کروں گا تم مجھے مس کال دے دو۔

اس نے چپ چاپ پیسے پکڑے میرا نمبر ملایا مس کال دی اور چل دیا ۔
نا اس کے آنکھوں میں کوئی دکھ تھا نا ہی درد ۔۔۔۔۔ کیونکہ اس کی روزی روٹی قبر کھودنے سے جڑی ہوئی تھی ۔
میرے قدم میرا ساتھ نہیں دے رہے تھے اچانک میرا پائوں لڑکھڑایا اور میں ایک قبر کے سرہانے گر گیا ۔
ہمت کرکے اٹھا تو قبر کے کتبہ پہ بڑا بڑا نام رانا امیر علی درج تھا
جس کے سرہانے سے بارش کا پانی اندر جاکر تباہی مچا چکا تھا
قبر مکمل بیٹھ چکی تھی ۔۔۔۔۔۔ 7 مربع زمین ، کروڑوں روپے کی فیکڑیاں اور چار بڑے بنگلوں کا مالک مجھے چیخ چیخ کے کہہ رہا تھا
کہ ھادی سنبھل جاؤ ۔۔۔۔۔ آج تم اپنے پیارے دوست کو دفنانے آرہے ہو کل

تم بھی یہاں ہوگے ۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭
مجھے یاد ہے کہ کالج کے زمانے میں ایک دوست کی فوتگی کی جھوٹی خبر ملی
تو بھاگتے بھاگتے اس کے گھر پہنچا جب سامنے اس کو صحیح سلامت دیکھا
تو آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکل پڑے بہت لعن طعن کی
تو دوست کہنے لگا ھادی حیات سنو
اگر میں فوت ہوا ہوتا تو شہر شجاع آباد کی دوکانیں اس طرح کھلی نہ ہوتیں بلکہ پورا بازار بند ہوتا۔
ایک پھر ایک دن ایسا ہوا کہ واقعی میرا دوست فوت ہوگیا
اس کی فوتگی پہ بازار میں کوئی دوکان بند ہونا تو دور کی بات
اس کے سگے بھائی کی بھی دکان کھلی ہوئی تھی ۔
جب اس کے بھائی سے پوچھا تو کہنے لگا کہ جنازہ لیٹ ہے دودھ ، دہی خراب نہ ہوجائے ۔
میں جلدی سے ان کو بیچ کر دکان بند کرکے آتا ہوں۔
پتا ہے قبرستان ہم جیسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو یہ سمجھتے تھے کہ ان کے بغیر دنیا رک جاۓ گی.
لیکن افسوس دنیا چلتی رہتی ہے نا شہر بند ہوتا ہے اور نا ہی اپنوں کی دوکان۔.
*─━═•✵•⊰( ﷽ )⊱•✵•═━─*

*ایک بار درودشریف پڑھ لیں*

:::جن لوگوں کی عادت کھانے کے فوراََ بعد چائے پینے کی ہیں ، یہ تحریر لازمی پڑھیں:::0321-6 494949ڈاکٹر ساجد چائے اگر آپ کھ...
20/12/2022

:::جن لوگوں کی عادت کھانے کے فوراََ بعد چائے پینے کی ہیں ، یہ تحریر لازمی پڑھیں:::
0321-6 494949
ڈاکٹر ساجد

چائے اگر آپ کھانے کے بعد پیتے ہیں آج ایک ایسی خورا ک کی بات کریں گے جو کہ بہترین خوراک ہے ۔ اور اس فائدے بھی بہت زیادہ ہیں اور اس کے نقصانا ت بھی بہت زیادہ ہے ۔ یہ ایسی خورا ک ہے جس کے اگر فوائد گنوانا شروع کردیں۔ وہ ختم نہیں ہوتے۔ اگر نقصانات گنوانا شروع کردیں۔ تووہ ختم نہیں ہوتے۔ اگر اس کے فوائد کی بات کریں۔ تو اس کے اندراینٹی آکسیڈینٹس، اینٹی انفلا میٹری اور یہ کینسر سے بچاتا ہے۔ اور جسم کے اندر توڑ پھوڑ کو بھی بچاتا ہے ۔

وہ جو فری ریڈیکلز ہوتے ہیں۔ ان کو بھی ختم کرتے ہیں۔ جسم کے اندر فری ریڈیکلز بہت نقصان دیتے ہیں۔ ان کوختم کرنے کے لیے اینٹی آکسیڈینٹس قدرتی ہوتے ہیں۔ اور کچھ ہمیں باہر سے لینے پڑتے ہیں۔ اینٹی انفلا میٹری جو سوزش ہے۔ جسم میں جہاں جہاں دردیں ہیں۔ اس کو ختم کرنے کےلیے اینٹی انفلا میٹری ایجنٹ موجود ہوتے ہیںَ اور ہمیں لینے بھی پڑتے ہیں۔

اور اینٹی کینسر جو کینسر کے خلاف کام کررہے ہوتے ہیں۔ ان کو کمپاؤنڈ کو اینٹی کمپاؤنڈ کہتے ہیں۔ اس کے اندر کیفین موجو دہے جو کہ آپ کے جسم کو چست رکھتا ہے۔ دماغ کو فعال رکھتا ہے۔ اور آپ کا کام کرنے کا دل کرتا ہے۔ یہ جو کیفین ہے یہ ایک سٹیمو لانٹ ہے۔ یہ ویٹ لوز بھی کرے گی۔ یہ جسم کو چست بھی کرے گی ۔ اور ہمارے جسم کی دردیں بھی کم کرےگی

۔اور ہمیں موومنٹس میں بڑی فیسی لیٹ کرے گی۔ اور اوبیسٹی کو بھی کم کرے گا۔ موٹاپا اس سے کم ہوجائےگا۔ لیکن اسی خوراک کو اگر آپ غلط طریقےسے غلط وقت باربار یا زیادہ استعمال کریں گے ۔ یہ نقصان دہ ہوجائےگی اس کو ز ہ ر نہیں کہیں گے ۔ لیکن یہ مضر صحت ہوجائے گی۔ مضر صحت کیسے ہوجائےگی؟ پہلے تو یہ کیا ہے ؟ وہ چائے ہے۔ چائے جو ہمار اقومی مشروب ہے۔ ہم سب کا فیورٹ مشروب ہے۔بنیادی طور پر ایک پودا ہے۔ جو بائیولوجی نام کیمو لینا سائنانسز ہے۔

یہ اس کی پتیاں گرین ٹی ہیں۔ یہ گرین ٹی ہے۔ ایک گرین ٹی ہوتی ہے۔ ایک ہربل ٹی ہوتی ہے۔ ایک بلیک ٹی ہوتی ہے دنیا میں اسی فیصد ہربل ٹی اور بلیک ٹی پی جاتی ہے۔ صر ف بیس فیصد گرین ٹی پی جاتی ہے۔ لیکن گرین ٹی کی بے شمار اقسام ہیں۔ گرین ٹی آپ کی صحت کےلیے اچھی ہے۔آپ کھانے کےبعد بھی پی سکتے ہیں۔ ہربل ٹی کے اپنے فوائد ہیں۔ جیسے مورنگا، دار چینی ، زیتون کے پتے ، ادرک یہ سب چیزیں ہر بل ٹی ہیں۔ ہم بات کررہے ہیں بلیک ٹی ۔ جسے عرف عا م میں پاکستا ن میں دودھ پتی کہاجاتا ہے

۔ یہ کیمولینا سائنانسز کو فرمیٹ کیا جاتا ہے اس کو ایسڈک بنایا جاتا ہے۔ جو بہت ساری اس کی کمپو زیشن تبدیل ہوجاتی ہے پھر بھی اس میں فوائدہ ہیں اور نقصانا ت ہیں۔ جب وہ دودھ کے اندر بنائی جاتی ہے۔ وہ چائے بنتی ہے۔اور پھر کہتے ہیں کہ وہ چائے کی کیا خصوصیات ہونی چاہیے۔ لب ریز: کہ پیالہ بھر ا ہوا ہو۔لب سوز: اتنی گرم کہ ہونٹ جل جائیں ، لب دوز: اتنی میٹھی کہ ہونٹ میٹھے سے چپک جائیں۔ اب چائے کے نقصانا ت اتنے ہیں۔

۔ یہ کیمولینا سائنانسز کو فرمیٹ کیا جاتا ہے اس کو ایسڈک بنایا جاتا ہے۔ جو بہت ساری اس کی کمپو زیشن تبدیل ہوجاتی ہے پھر بھی اس میں فوائدہ ہیں اور نقصانا ت ہیں۔ جب وہ دودھ کے اندر بنائی جاتی ہے۔ وہ چائے بنتی ہے۔اور پھر کہتے ہیں کہ وہ چائے کی کیا خصوصیات ہونی چاہیے۔ لب ریز: کہ پیالہ بھر ا ہوا ہو۔لب سوز: اتنی گرم کہ ہونٹ جل جائیں ، لب دوز: اتنی میٹھی کہ ہونٹ میٹھے سے چپک جائیں۔ اب چائے کے نقصانا ت اتنے ہیں۔

اس کو دنیا کی سب سے بری خورا ک کہاجاتا ہے وہ یہ ہے کہ اس کو جب غلط طریقے سے غلط وقت پر استعمال کرتے ہیں۔ اس کو کھانے کے فورا ًبعد یا کھانے کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن اس کا نقصان کیا ہے؟ اس کے اندر ایسے کمپاؤنڈ ہیں۔ کہ جو کہ پروٹین ، منر لز اور وٹامنز کو باونڈ کردیتے ہیں۔ اب سب سے بہترین چیز کسی خورا ک پروٹین ، منرلز اور وٹامنز ہی تو ہیں

21/11/2022

کمال کی نٸی پوٹینسی۔ جس کی Base potency امپورٹڈ ھے۔

کمال لیب نے 235 نئی پوٹینسیز تیار کی ہیں ۔ لسٹ یہ ہے۔

1 Wi-Fi
2 Wheat Gluten
3 Dexmethasone
4 Dicentra
5 Herpes Progenitalis
6 Herpes Progenitalis (Type 2)
7 Herpes Simplex A
8 Herpes Simplex (Type 1)
9 Herpes Simplex B
10 Herpes zoster
11 Herpes Zoster Nosode
12 Hieracium Pilosella
13 Hippomanes
14 Hippozaeninum
15 Hippuric Acid
16 Histamine
17 HIV nosode
18 Chloramphenical
19 Chloroform
20 Chlorohydrate
21 Chloromycatiev
22 Chlorpromazine
23 Ciproday
24 Ciprofloxacin
25 Lac- Bubali
26 Lac calotropicnum
27 Lac Caninum
28 Lac- Caprinum
29 Lac Deflor
30 Lac delphinum
31 Lac elephantis
32 Lac equine
33 Lac Felinum
34 Lac humanum
35 Lac leoninum
36 Lac lupaninum
37 Lac macropus
38 Lac maternum
39 Lac oryctolagus
40 Lac pacos
41 Lac phoca
42 Lac primatum
43 Lac puma concolor
44 Lac rangifer
45 Lac rhesus
46 Lac sulinum
47 Lac ursinum
48 Lac vacc coag
49 Lac vacc floe
50 Lac VaccinumP
51 Bacillus 10 (Pater)
52 Bacillus 7 (Pater)
53 Bacillus Cereus
54 Bacillus Coli
55 Bacillus Dysentery
56 Bacillus gartnex Nos
57 Bacillus Melaninogenious
58 Bacillus No. 7
59 Bacillus Pyogenes
60 Bacillus Subtilis
61 Bacillus Tetanus
62 Carcin. Adeno. Pap. Uterus
63 Carcin. Adeno. Stom
64 Carcin. Bowel Co
65 Carcin.Adeno.Pap.Uterus
66 Carcinoma Adeno Colon
67 Carcinoma Adeno Papillary O***y
68 Carcinoma Adeno Papillary Uterus
69 Carcinoma Adeno Stomach
70 Carcinoma Re**um
71 Carcinoma Squamous (Pulm)
72 Carcinosin
73 Carcinosin astrocyt Grade 2
74 Carcinosin Brain
75 Carcinosin Co.
76 Carcinosin giloblastoma 6C
77 Carcinosin lung
78 Carcinosin Mix
79 Carcinosin Mouth
80 Carcinosin Neck/Gland
81 Betamathasone
82 Antipyrine
83 Antityphoid
84 Beta 1,3-D Glucan
85 Bone marrow
86 Bulbar Paralysis
87 Cancer Astacus
88 Diamond
89 DNA
90 Enterococcinum
91 Euleutherococcus
92 F.S.H.
93 Gachi
94 Haematoxylon
95 Gutka
96 Isoniazide
97 Kidney Stone
98 HPV vaccine
99 Lactoflavinum
100 Lespedeza
101 Liver
102 Levico water
103 Lizard stool
104 Lyssin Nosode
105 Magnet artif
106 Magnet pol arctio
107 Magnet pol aust
108 Magnet. P. ambo
109 Magnetic Pole Arct.
110 Magnetic Pole Aust.
111 Magnolia grand
112 Magnolia oran
113 Magoxy
114 Methyle Salicylate
115 Methylene Blue
116 Methylium Salic
117 Mica
118 Micania Guacho
119 Micrimeria
120 Micronor
121 Microwave
122 Mikania
123 Mobile phone Mast G3
124 Mobile Radiation 4G/5G
125 Mogadon
126 Molluscum Contag.
127 Momordica Charan
128 Momoroica Balsamina
129 Mongol Nosode
130 Monsonia
131 Morbillinum
132 Morgan Bach (CO)
133 Morgan Gaertner
134 Morgan Pure
135 Muco Toxin Nosode
136 Nail Fungus
137 Naphthaline
138 Nexone
139 Niswar
140 Oscillococcinum
141 O***y
142 Ovi gall pell
143 Oxalic Acid
144 Oxalic acid oxalis
145 Oxalis
146 Oxydendron
147 Oxygenum
148 Oxytetracyclin
149 Oxytropis
150 Oxytropisozonum
151 Ozonum
152 P.C mole
153 Paan Tabaco
154 Pancreas
155 Pancreatinum
156 Pancreinum
157 Papaver somnif
158 Para Thyroid Gland
159 Para Thyroid Hormone
160 Para Typhoid A
161 Para Typhoid B
162 Paraffinum
163 Parathyphoid Gland
164 Parathyroid A
165 Pencilline
166 Phenazone
167 Piperizine
168 Plumeria Cell
169 Pneumo Coccin
170 Pneumo toxin
171 Pneumococcus
172 Pneums Bold
173 Progestron
174 Prolactine
175 Prolan
176 Propylamin
177 Prostagladin F2 Alpha
178 Prostaglandin E1
179 Prostaglandin E2
180 Rademacher s liquor
181 Sclerosis
182 Skatol
183 Skatolum
184 Skookum chuck
185 Slag
186 Smart meter wireles waves
187 Staphylococcinum
188 Streptoccocin
189 Streptococcinum Nosode
190 Streptococcus Agal
191 Streptococcus Menigits
192 Streptococcus viridans
193 Streptomycinum
194 Testic
195 Testicules dox
196 Testosterone
197 Tetanus Antitoxin
198 Tetanus Toxin
199 Tetracycline
200 Tetradymite
201 Tub. Bov
202 Tuber Bov
203 Tuber. Residuum
204 Tuber. Rosenbach
205 Tuberculin Aviaire
206 Tuberculin Bov. (kent)
207 Tuberculinum Aviaire
208 Tuberculinum Bov.(Kent)
209 Tuberculinum Bovinum
210 Tuberculinum denys
211 Tuberculinum Gt
212 Tuberculinum Marmorek
213 Tuberculinum Spengler
214 Tuberculinum Testinum
215 Tyre Smoke
216 Vaccininum (Vaccinotox)
217 Vaccinium myr
218 Vaccinum
219 Vitamin B3
220 Vitamin A
221 Vitamin B
222 Vitamin B'1
223 Vitamin B12
224 Vitamin B2
225 Vitamin B5
226 Vitamin B6
227 Vitamin B9
228 Vitamin C
229 Vitamin D
230 Vitamin D2
231 Vitamin E
232 Vitamin F
233 Vitamin F2
234 Vitamin K3
235 Vitamin K4

30/09/2022

Address

Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 15:00 - 21:00

Telephone

+923216494949

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic treatment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopathic treatment:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram