Dr Riffat Nawab Musab

Dr Riffat Nawab Musab I am an Homeopathic Doctor. Practicing homeopathy with advance research approaches.

Qualification is DHMS,Certificate of Essential Homeopathy from California USA, Diplomat in Ultrasonography.

ہومیوپیتھک دوا جسم میں کیسے کام کرتی ہے؟
15/11/2025

ہومیوپیتھک دوا جسم میں کیسے کام کرتی ہے؟

In this episode, Dr. Riffat Nawab Musab explains the real mechanism behind homeopathic healing. Most people ask, “How can such a small dose create an effect?...

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہہومیوپیتھی کیا ہے؟ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟ہومیوپیت...
05/11/2025

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہ

ہومیوپیتھی کیا ہے؟
ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟
ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟
ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں کیا فرق ہے؟
ہومیوپیتھی کی مقبولیت کیوں بڑھ رہی ہے؟
ہومیوپیتھک علاج کے کیا فائدے ہیں؟

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہہومیوپیتھی کیا ہے؟ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں کیا فرق ہے؟ہومیو...

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہہومیوپیتھی کیا ہے؟ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟ہومیوپیت...
05/11/2025

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہ
ہومیوپیتھی کیا ہے؟
ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟
ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟
ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں کیا فرق ہے؟
ہومیوپیتھی کی مقبولیت کیوں بڑھ رہی ہے؟
ہومیوپیتھک علاج کے کیا فائدے ہیں؟

اس ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہہومیوپیتھی کیا ہے؟ہومیوپیتھی کا اصول اور فلسفہ کیا ہے؟ہومیو پیتھی کب دریافت ہوئی؟ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں کیا فرق ہے؟ہومیو...

DrRiffatNawab
27/10/2025

DrRiffatNawab

DrRiffatNawab …

آج ہم پڑھیں گے ،شفا کا بلند ترین معیار کیا ہے؟ ہومیوپیتھک فزیشن کا واحد مشن یہ ہے کہ وہ شفا کے بلند ترین معیار کو حاصل ک...
04/04/2025

آج ہم پڑھیں گے ،شفا کا بلند ترین معیار کیا ہے؟ ہومیوپیتھک فزیشن کا واحد مشن یہ ہے کہ وہ شفا کے بلند ترین معیار کو حاصل کرے اور "شفا کا بلند ترین معیار" درج ذیل ہے 1. شفا تیز ترین ہو۔وضاحت:کسی بیماری کی تیز ترین شفا کا دورانیہ بیماری کی نوعیت پر منحصرہوتا ہے۔ اگر بیماری ایکیوٹ ہو اورایک مخصوص اور معین مدت میں خود بہ خود ختم ہو جانے والی ہو، تو اسے اس کے اس مخصوص کورس سے پہلے ٹھیک کر دینا چاہیے ۔ دوسرے الفاظ میں، شدید کیسز کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔ لیکن کرانک (دائمی) بیماریوں کو علاج کے لیے نسبتاً زیادہ وقت درکار ہوتا ہے کیونکہ ان بیماریوں نے مریض کے ٹشوز میں تبدیلیاں پیدا کردی ہوتی ہیں۔...

آج ہم پڑھیں گے ،شفا کا بلند ترین معیار کیا ہے؟ ہومیوپیتھک فزیشن کا واحد مشن یہ ہے کہ وہ شفا کے بلند ترین معیار کو حاصل کرے اور “شفا کا بلند ترین معیار” درج ذیل ہے 1. شفا...

ایک ہومیوپیتھک فزیشن کا سب سے اعلیٰ اور واحد مشن "بیمار" کی صحت کو بحال کرنا ہے، یعنی اسے شفا کی جانب لانا ہے۔جیسا کہ اس...
04/04/2025

ایک ہومیوپیتھک فزیشن کا سب سے اعلیٰ اور واحد مشن "بیمار" کی صحت کو بحال کرنا ہے، یعنی اسے شفا کی جانب لانا ہے۔جیسا کہ اس کی وضاحت آئندہ بیان کی جائے گی۔ نوٹ: شفا سے مراد وہ حالت ہوتی ہے جو بیمار ہونے سے پہلے تھی، جس حالت پر اس کو اللہ نے پیدا کیا تھا۔

ایک ہومیوپیتھک فزیشن کا سب سے اعلیٰ اور واحد مشن “بیمار” کی صحت کو بحال کرنا ہے، یعنی اسے شفا کی جانب لانا ہے۔جیسا کہ اس کی وضاحت آئندہ بیان کی جائے گی۔ نوٹ: شفا سے مر....

عید کیسے منائی جائے - کتابچہDownload
04/04/2025

عید کیسے منائی جائے - کتابچہDownload

عید کیسے منائی جائے – کتابچہDownload

عید مبارک
30/03/2025

عید مبارک

Visit the post for more.

دین میں تعلیم اور تزکیہ کا مقصد | Riffat Nawab Musab
30/11/2024

دین میں تعلیم اور تزکیہ کا مقصد | Riffat Nawab Musab

Visit the post for more.

ابراہیم علیہ السلام کی دعوت کا اصلی سبق | Riffat Nawab Musab
30/11/2024

ابراہیم علیہ السلام کی دعوت کا اصلی سبق | Riffat Nawab Musab

Visit the post for more.

What is the secret to a healthy life? How to avoid diabetes, obesity, heart disease, cholesterol, and kidney failure? Wh...
30/11/2024

What is the secret to a healthy life? How to avoid diabetes, obesity, heart disease, cholesterol, and kidney failure? What is meant by good and bad food? What is the difference between good and bad food? What are the causes of 70% of diseases in the present age and what is their simple solution? Why is the welfare of humanity in the Islamic way of life?...

What is the secret to a healthy life? How to avoid diabetes, obesity, heart disease, cholesterol, and kidney failure? What is meant by good and bad food? What is the difference between good and bad…

Cold drinks and bakery have become an integral part of our chill time- whether it's watching movies or attending parties...
30/11/2024

Cold drinks and bakery have become an integral part of our chill time- whether it's watching movies or attending parties. But do you know how harmful your favorite cold drinks are? What if I tell you that they can even cause Cancer? Not only this, but some critics even compare these cold drinks to Toilet Cleaners. Sounds scary? Well, unfortunately, it is scary....

Cold drinks and bakery have become an integral part of our chill time- whether it’s watching movies or attending parties. But do you know how harmful your favorite cold drinks are? What if I …

Address

Chak 117 JB Dhanola
Faisalabad
37600

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
18:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00

Telephone

+923216693815

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Riffat Nawab Musab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Riffat Nawab Musab:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram