Fatima Rasheed Special Education &Skill centre

Fatima Rasheed Special Education &Skill centre health and education for person with disabilities is our primary object

04/02/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️🤲🏼🌹🌹

04/02/2026

پھلوں کی شناخت ایکٹویٹی کروائی گئی 👍🏼💯🌹 ماشاءاللہ ❤️😘

جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🤲🏼🤲🏼
04/02/2026

جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🤲🏼🤲🏼

بہت شکریہ جناب عامر صاحب آپ  سنٹر میں تشریف لائے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🏼🤲🏼
04/02/2026

بہت شکریہ جناب عامر صاحب آپ سنٹر میں تشریف لائے اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🏼🤲🏼

04/02/2026

بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے اور آپ کے ساتھ چلیں گے اللہ تعالیٰ اس نیکی کے کام میں میرا ساتھ دینے والے اپنا کردار بخوبی نبھانے والے رزق حلال میں برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🏼🤲🏼

30/01/2026

‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹🌹🌹🌹🌹🌹

28/01/2026

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
خوش رہیں سلامت رہیں آمین
اگر کوئی شخص صاحب استطاعت رکھتا ہو تو پھر اس پر لازم ہے کہ وہ اس دینے والی زات کے لیے دوسروں کی مدد کرنے میں کنجوسی نہ کرے
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی اور رزق حلال میں برکتیں عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
💯👍🏼🤲🏼🤲🏼🌹

25/01/2026

ماہ رمضان میں ان بچوں کو بھی اپنے عطیات دینے میں یاد رکھئے گا شکریہ 🤲🏼🌹

23/01/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش رہیں خوشیاں بانٹنے والے بنیں آمین

یہ بچے آپ کے لیے نیکی کا زریعہ ہیں جہاں تک ممکن ہو سکے ان کے کوشاں رہیں
جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲🏼
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین 🤲🏼🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

23/01/2026

🚩 ولادت باسعادت مبارکــــ 🚩
03 شعبان المعظم
نواسہ رسول (صلى الله عليه وآله وسلم)
جگر گوشہ علی و بتـول
سید الشھداء کربلا
سیدنا حضرت امام حُسیـن علیہ السلام
کی ولادت باسعادت مبارک ھو.

راحت جانِ مصطفیٰ السلام یا حُـســین
نور عینِ مرتضیٰ السلام یاحُـســین

🌺 صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ سیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وَاَصحَابَِّهٖ وَبَارِکْ وَسَلَّمْ.💛

21/01/2026

ضروری اعلان – تمام خصوصی افراد کی توجہ کے لیے!!!
تمام خصوصی افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی درخواستیں فراہم کردہ MIS آن لائن لنک کے ذریعے جمع کروائیں۔ مزید رہنمائی اور معلومات کے لیے اپنے متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر دفتر سے رابطہ کریں۔
واضح رہے کہ اس وقت ڈائریکوریٹ سطح پر برقی وہیل چیئر سے متعلق کسی بھی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی۔
مزید یہ کہ جب بھی اندراج یا کارروائی کا مرحلہ شروع ہوگا تو متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر آفیسر بذریعہ پیغام خود آپ سے رابطہ کریں گے۔
لہٰذا تمام خصوصی افراد کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بغیر کسی اطلاع یا رابطے کے نہ تو ضلعی سوشل ویلفیئر دفتر کا دورہ کریں اور نہ ہی ڈائریکوریٹ تشریف لائیں۔
آن لائن درخواست جمع کرواتے وقت ویب سائٹ پر موجود لنک پر کلک کرنے کے بعد “New Programs” کے آپشن میں جا کر اپنے متعلقہ سیکشن کے تحت درخواست جمع کروائیں۔ آن لائن درخواست کے لیے وزٹ کریں:
[www.swkpk.gov.pk]

یہ اعلان عوامی سہولت اور شفاف عمل کو یقینی بنانے کے لیے جاری کیا جا رہا ہے

Address

Street Number 8, Asim Town, D Type Colony
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Rasheed Special Education &Skill centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram