28/03/2026
🚨 خون کی فوری ضرورت 🚨
🩸 بلڈ گروپ: AB-
🏥 ہسپتال: الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
👤 عمر: 51 سال
⚠️ حالت: (HB) بہت کم ہے
🙏 براہِ کرم فوری طور پر خون عطیہ کریں یا ڈونر کا انتظام کرنے میں مدد کریں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش کسی کی جان بچا سکتی ہے۔
📞 رابطہ نمبر: 03005701919
#انسانیت