03/12/2025
*السلام علیکم رحمتہ اللّہ وبرکاتہ*
*فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر ذرا سی مسکراہٹ لے آنا ہے*
*یا اللہ رب العزت*
ہمیں عزت والا کشادہ رزق عطا فرما۔
*اے ہمارے مہربان رب*
ہمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے،
ہمارے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرما۔
*اللہ پاک* ہمارے تمام گناہوں ،غلطیوں اور کوتاہیوں کو اپنی رحمت کے سبب معاف فرما۔
*آمین یا ربّﷻالعالمین*