Alpine Labs -and diagnostics-

Alpine Labs -and diagnostics- Alpine Labs -and diagnostics- is Medical Diagnostic Laboratory situated in Green Town Lahore. It has

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گیہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں
14/08/2022

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی
ہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں

28/07/2022

Wishing everyone a happy Eid ul Adha.
21/07/2021

Wishing everyone a happy Eid ul Adha.

Wishing you and your family a very Happy *EID UL FITR! 2021* May ALLAH SWT accept your Prayers, Fastings and izkaar thro...
13/05/2021

Wishing you and your family a very Happy *EID UL FITR! 2021* May ALLAH SWT accept your Prayers, Fastings and izkaar throughout the Holy Month and shows HIS Mercy and Blessings upon you!

_*Dr. Arslan Mirza*_
*Alpine Labs -and diagnostics-*

رمضانُ المبارک 2021 کی آمد آمد ہے، تمام مسلمان بھائیوں کو بہت مبارکباد، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حضور صلی اللہ ع...
12/04/2021

رمضانُ المبارک 2021 کی آمد آمد ہے، تمام مسلمان بھائیوں کو بہت مبارکباد،

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم پہلے کھجور کے درخت کے ساتھ کھڑے رہ کر خطبہ فرمایا کرتے تھے، جب ممبر رسول صلی اللہ علیہ وسلم آگیا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ممبر کی پہلی سیڑھی پر قدم مبارک رکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آمین! جب دوسری سیڑھی پر قدم مبارک رکھا تو پھر فرمایا آمین! پھر جب تیسری سیڑھی پر قدم مبارک رکھا تو پھر فرمایا آمین!
اللّٰہ کے محبوب جب خطبہ مکمل فرما چکے تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر ہمارے ماں باپ دونوں ہی قربان ہو جائیں، آپ نے آج سے پہلے کبھی ایسا عمل نہیں کیا۔۔۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تینوں بار آمین کہنے میں کیا حکمت تھی؟
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب میں نے پہلے ممبر (سیڑھی) پر قدم رکھا تو جبرائیل امین میرے سامنے تھے اس اللّٰہ کے فرشتے نے کہا کہ اے خدا کے رسول صلی اللہ علیہ کوئی والدین میں سے دونوں میں سے کسی ایک یا دونوں کو پائے اور ان کی خدمت و اطاعت کر کے اپنے آپ کو نا بخشوانے وہ ذلیل ہو جائے۔ میں نے فرمایا آمین!
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب میں نے دوسرے ممبر پر قدم رکھا تو جبرائیل امین نے کہا کہ کوئی رمضان شریف کا مہینہ پائے اور رمضانُ المبارک کا اکرام کر کے، احترام کر کے روزے رکھ کر اپنے آپ کو نا بخشوانے تو اس کی ناک خاک آلود ہو جائے اور وہ ذلیل ہو جائے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب میں نے تیسرے ممبر پر قدم رکھا تو جبرائیل امین نے کہا کہ اے اللّٰہ کے محبوب کوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم مبارک سنے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف نا بھیجے تو اس کی بھی ناک خاک آلود ہو جائے اور وہ ذلیل ہو جائے تو میں نے پھر فرمایا آمین! اللّٰہ اکبر

**نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھنا​**

**1- اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ**

❞اے اللہ! محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کی آل پر رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم(علیہ السلام)اور ابراہیم(علیہ السلام)کی آل پر رحمتیں نازل کیں، یقینا تو بزرگی والا قابل تعریف ہے۔ اے اللہ! محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) اور محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)کی آل پر برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم(علیہ السلام)اور ابراہیم(علیہ السلام)کی آل پر برکتیں نازل کیں یقینا تو بزرگی والاقابل تعریف ہے۔❝

06/03/2021
27/01/2021

We deal our costumers with excellency.
For Free Home Sampling please call at 03069611599

All Collection Centers Zonal Meeting (Sheikhupura Zone)     WE'RE LOOKING FORWARD TO SERVE OUR VALUABLE COSTUMERS WITH Q...
22/11/2020

All Collection Centers Zonal Meeting (Sheikhupura Zone)







WE'RE LOOKING FORWARD TO SERVE OUR VALUABLE COSTUMERS WITH QUALITY AND DIGNITY.

"There is no power on Earth that can undo Pakistan" Muhammad Ali Jinnah.Happy Independence Day 🎉
14/08/2020

"There is no power on Earth that can undo Pakistan" Muhammad Ali Jinnah.

Happy Independence Day 🎉

عالم اسلام کو الپائن لیب فاروق آباد کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوںاللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب پر اپنی رحم...
31/07/2020

عالم اسلام کو الپائن لیب فاروق آباد کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نچھاور کر دے۔ آمین
اس عید پر اپنی اور اپنے پیاروں کی جانوں کی حفاظت کریں کیونکہ CORONA سے احتیاط بھی ضروری ہے۔ چیزوں کو غیر ضروری ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔

#عید2020

Address

Opposite Bangla Nehar, Muhalla Muslim Ganj, Sargodha Road
Farooka
39500

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923069611599

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alpine Labs -and diagnostics- posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alpine Labs -and diagnostics-:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category