04/04/2026
پاکستان میں خواتین میں بانجھ پن کی بڑی وجوہات میں سے ایک PCOSہے
۔پی سی او ایس کی نمایاں علامات :
ماہواری میں بے قاعدگی: ماہواری کا وقت پر نہ آنا، بہت کم یا بہت زیادہ آنا۔
زائد بالوں کی نشوونما: چہرے، چھاتی، پیٹ یا کمر پر مردوں کی طرح سخت بالوں کا اگنا (Hirsutism)۔
وزن میں اضافہ: تیزی سے وزن بڑھنا اور اسے کم کرنے میں دشواری، اکثر پیٹ کی چربی۔
جلد اور بالوں کے مسائل: چہرے پر شدید کیل مہاسے، چکنی جلد، اور سر کے بالوں کا پتلا ہونا۔
اگر اپ بھی ان مسائل کا شکار ہے تو اج ہی اپنا علاج کروائیں
Dr. Faria Zafar
Mbbs, RMO
Diploma in diagnostic radiology
WMO izzat Ali Shah Hospital Wah Cantt
Allah Yar Clinic Kohat road Fateh Jang
Timings: 9:00 a.m to 3:00 p.m
Contact no: 0313-5025610