06/11/2025
سات سال کی عمر کا یہ بچہ محمد منیب جب ایک سال پہلے ہمارے کلینک آیا تو نہ کھڑا ہو سکتا تھا نہ بیٹھ سکتا تھا اور نہ ہی خود سے کھانا کھا سکتا تھا
الحمد للہ ایک سال مسلسل والدین کی توجہ اور علاج کے بعد اب یہ بچہ خود سے کھڑا ہو سکتا ہے ، سہارے سے چل لیتا ہے اور خود کھانا کھا سکتا ہے
رب ذوالجلال کے حضور ہزارہا بار سجدہ شکر جو ہمارے ہاتھوں سے مریضوں کو شفاء عطاء کرتا ہے