Dr. Wasfa Batool- Gynae Specialist

Dr. Wasfa Batool- Gynae Specialist It's Dr. Wasfa Batool's clinic official page.

12/11/2025

‏ توجہ فرمائیں
: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج جا رہی ہے
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔
ان کو راستہ دیں۔
ان کو تیز اوور ٹیک سے نا ڈرائیں۔
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، تحفظ کا احساس دلائیں، یہ ہماری عزتیں ہیں، یہ ہمارے گھروں کی رحمت ہیں۔۔
شکریہ

03/11/2025
27/10/2025

مریم نواز ہیلتھ کلینک چکنمبر242بی ٹی ڈی اے فتحپور میں تمام طبعی سہولیات کا با قاعدہ آغاز ہوئے آج دو ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔ جس میں زچہ و بچہ کی تمام طبی سہولیات 24 گھنٹے دستیاب ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ اب تک 52 مفت نارمل ڈلیوریز بمع ادویات بھی لیڈی ڈاکٹر کی زیر نگرانی کامیابی سے ہو چکی ہیں ۔ ڈیلیوری کی صورت میں 1034 کی ایمبولینس پر فری پک اینڈ ڈراپ کی سہولت موجود ہے۔
حاملہ خواتین اپنی رجسٹریشن اور چیک اپ مریم نواز کلینک پر کروا کر آغوش پروگرام کی رقم 38,000 روپے مرحلہ وار حاصل کرسکتی ہیں۔
اس کے علاوہ شادی شدہ خواتین لیڈی ڈاکٹر صاحبہ سے قلیل مدتی اور طویل مدتی وقفوں کے طریقوں کے بارے معلومات اور مفت ادویات بھی حاصل کرسکتی ہیں ۔
اس کے ساتھ ساتھ حاملہ عورتوں کے لئے طاقت اور خون پیدا کرنے والی ادویات بھی موجود ہیں۔
کمزور اور سوکڑے پن کے شکار بچوں کے ٹیسٹ اور علاج کی سہولت موجود ہے۔
شوگر،بلڈپریشر،ٹی بی،نزلہ،زکام،بخار،کھانسی،اسہال،پیٹ کے کیڑے،دائمی قبض،خون کی کمی،پھوڑے پھنسی، چھوٹے زخم،معدے کے مسائل ،چکرآنا،متلی،قے کی ادویات دستیاب ہیں چیک اپ کے لیے شناختی کارڈ اور فارم ب ساتھ لانا ضروری ہے ۔
مفاد عامہ کے لیے اس پوسٹ کو شیئر کریں ۔
شکریہ
ہیلتھ مینیجر لیڈی ڈاکٹر واصفہ بتول

25/10/2025

MNHC 242-B/TDA going towards betterment under the supervision of Health Manager Dr.Wasfa Batool.

10/10/2025

!السلام علیکم
لیڈی ڈاکٹر واصفہ بتول صاحبہ نے مریم نواز ہیلتھ کلینک چکنمبر 242بی ٹی ڈی اے فتحپور ضلع لیہ کا چارج گزشتہ ماہ سے لے لیا ہے۔مرد و خواتین اور بچوں کے جملہ امراض کی تشخیص اور
علاج معالجہ کے لیے تشریف لائیں ۔۔
شکریہ

27/09/2025

آغوش پروگرام

Address

Fatehpur

Telephone

+923029873090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Wasfa Batool- Gynae Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram