18/10/2025
الحمدللہ بکری کا کامیاب بڑا آپریشن 🙌
بکری میں بچے دانی کا منہ نہ کھلنے کی وجہ سے نارمل ڈیلیوری ممکن نہ تھی۔ اگر بروقت قدم نہ اٹھایا جاتا تو ماں کی جان جا سکتی تھی۔
ایسے کیسز میں تاخیر جانور کی زندگی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے، اس لیے وقت ضائع کیے بغیر کسی مستند ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
آپ کے جانور کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے ✅
جانوروں کی ڈیلیوری، دانتوں کا علاج، بانجھ پن کا حل، الٹراساؤنڈ، آپریشنز، سب کچھ ایک ہی جگہ!
📞 رابطہ کریں:
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
اقبال فارمیسی اینڈ ویٹرنری کلینک فاضل پور ضلع راجن پور
📲 03323917676