Dr. Tayyab Ur Rehman

Dr. Tayyab Ur Rehman Clinical Physiotherapist
DPT (Punjab)
MPPTA (Pakistan)
Ex. Physiotherapist Nishtar Hospital Multan

📢 خوشخبری انشاءاللّٰہ ہر جمعہ کونشتر ہسپتال ملتان سے تربیت یافتہ مایہ ناز فزیوتھراپسٹ اب آپ کے شہر فاضلپور میں اپنی فزیو...
25/09/2025

📢 خوشخبری انشاءاللّٰہ ہر جمعہ کو

نشتر ہسپتال ملتان سے تربیت یافتہ مایہ ناز فزیوتھراپسٹ اب آپ کے شہر فاضلپور میں اپنی فزیوتھراپی خدمات سرانجام دیں گے۔
جس میں ہر جمعہ کو معائنہ فیس صرف-/100 روپے ہوگی اور سیشن فیس پر ٪50 ڈسکاؤنٹ ہوگا۔

فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر طیب الرحمٰن
ڈاکٹر آف فزیوتھراپی پنجاب
ممبر آف پاکستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن

ایڈریس 🌐 :-
رحمان ہسپتال حاجی پور روڈ فاضلپور

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں!

Contact Number :-
☎️ 03316442735

#کُنـرگ

18/09/2025
" Empowering movement, restoring strength – Happy World Physiotherapy Day! "
08/09/2025

" Empowering movement, restoring strength – Happy World Physiotherapy Day! "

"یقین ، اتحاد ، قربانی — جشنِ آزادی مبارک ! 🇵🇰✨"
12/08/2025

"یقین ، اتحاد ، قربانی — جشنِ آزادی مبارک ! 🇵🇰✨"

گھٹنے کی تکلیف کا علاج بغیر آپریشن بذریعہ جدید مشینری اور ورزشوں سے اب ممکن ہے۔گھٹنے کی تکلیف کیلئے آپریشن سے پہلے ایک ب...
15/07/2025

گھٹنے کی تکلیف کا علاج بغیر آپریشن بذریعہ جدید مشینری اور ورزشوں سے اب ممکن ہے۔
گھٹنے کی تکلیف کیلئے آپریشن سے پہلے ایک بار ہم سے ضرور رابطہ کریں۔
درد سے مستقل نجات بغیر آپریشن حاصل کریں۔

فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر طیب الرحمٰن
ڈاکٹر آف فزیوتھراپی پنجاب
ممبر آف پاکستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن

Contact Number ☎️
03316442735

📢 خوشخبری انشاءاللّٰہ ہر جمعہ کونشتر ہسپتال ملتان سے تربیت یافتہ مایہ ناز فزیوتھراپسٹ اب آپ کے شہر فاضلپور میں رحمٰن ہسپ...
25/06/2025

📢 خوشخبری انشاءاللّٰہ ہر جمعہ کو

نشتر ہسپتال ملتان سے تربیت یافتہ مایہ ناز فزیوتھراپسٹ اب آپ کے شہر فاضلپور میں رحمٰن ہسپتال حاجی پور روڈ فاضلپور میں اپنی فزیوتھراپی خدمات سرانجام دیں گے۔
جس میں ہر جمعہ کو معائنہ فیس صرف-/100 روپے ہوگی اور سیشن فیس پر ٪50 ڈسکاؤنٹ ہوگا۔

فزیوتھراپسٹ
ڈاکٹر طیب الرحمٰن
ڈاکٹر آف فزیوتھراپی پنجاب
ممبر آف پاکستان فزیوتھراپی ایسوسی ایشن

ایڈریس 🌐 :-
رحمان ہسپتال حاجی پور روڈ فاضلپور

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں!

Contact Number :-
☎️ 03316442735

#کُنـرگ

شیاٹیکا / کُن رگ کیا ہے؟ یہ ایک ایسی حالت ہے جو کمر اور ٹانگوں میں درد کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب درد اعصا...
01/06/2025

شیاٹیکا / کُن رگ کیا ہے؟
یہ ایک ایسی حالت ہے جو کمر اور ٹانگوں میں درد کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب درد اعصاب کے راستے پر سفر کرتا ہے۔ یہ اعصاب ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں شروع ہوتا ہے ، اور کولہے اور نطفے کے ذریعے سفر کرتا ہے اور ٹانگ کے پچھلے حصے سے پاؤں تک جاتا ہے۔

شیاٹیکا کے درد کے شکار افراد کو اکثر درد کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے جو پاؤں اور ٹانگ کے پچھلے حصے سے نیچے کی طرف جاتا ہے۔ اس کی وجہ سے پیڑو یا کولہے کو چوٹ یا شیاٹک اعصاب پر براہ راست دباؤ ہوتا ہے جو یہ تعین کر سکتا ہے کہ درد کہاں سے پیدا ہوتا ہے۔ درد ہلکا یا اتنا شدید ہوسکتا ہے کہ کسی شخص کو کھڑے ہونے ، بیٹھنے یا سونے میں بھی دشواری ہو سکتی ہے۔ اس کے لئے علاج کی ورزشیں موجود ہیں ، جو درد کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

کچھ لوگ جن کو شیاٹیکا ہے وہ درد کو تیز یا جلن کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ انہیں متاثرہ ٹانگ میں کمزوری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ، اور یہ درد بڑھ سکتا ہے اور کھانسی کے ساتھ زیادہ خراب ہوسکتا ہے۔

شیاٹیکا کے درد کی علامات کیا ہیں؟
اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو شیاٹیکا کی علامات ظاہر ہورہی ہیں تو فوری طور پر ہم سے رجوع کریں۔

علامات میں شامل ہیں۔
مستقل درد ہونا۔
کمر کے نچلے حصے میں درد۔
بیٹھے وقت بدتر درد ہوتا ہے۔
ران اور ٹانگ کے ساتھ جھنجھناہٹ ہونا۔
ٹانگ کو حرکت دیتے وقت کمزوری، درد یا دشواری۔
ٹانگ کا درد جو ران کے اندرونی طرف زیادہ ہوتا ہے ۔
ٹانگ کے کولہے اور بیرونی طرف پیچھے سے پھیلنے والا درد۔

ڈاکٹر طیب الرحمٰن
ڈی۔پی۔ٹی ( پنجاب ) ایم۔پی۔پی۔ٹی۔اے ( پاکستان )
سابق فزیوتھراپسٹ نشتر ہسپتال ملتان
رابطہ نمبر 03316442735
#کُنـرگ

📌 فزیکل تھراپی اور جدید مشینوں کے ذریعے علاجپولیو ، فالج ، لقوہ ، کمر درد ، مہروں کے مسائل ،کھیلوں کے متعلقہ امراض کا عل...
31/05/2025

📌 فزیکل تھراپی اور جدید مشینوں کے ذریعے علاج

پولیو ، فالج ، لقوہ ، کمر درد ، مہروں کے مسائل ،
کھیلوں کے متعلقہ امراض کا علاج ، کندھا جام ، ہاتھ پاؤں کا سُن ہونا ، پاؤں کا ٹیڑھا پن ، شیاٹیکا / عرق النساء یا لنگڑی کا درد ، جوڑوں کا درد اور اکڑاؤ ، دل اور پھیپھڑوں کی اسپیشل فزیوتھراپی ، اعصابی کمزوری ، پٹھوں میں کھچاؤ ، پیدائشی معزور بچے ، وزن کم کرنے کی ورزشیں۔

• گھر پر فزیوتھراپی کی سہولت موجود ہے۔

• فالو اپ کے مریضوں کیلئے ہفتہ اور ماہانہ وار خصوصی پیکیج۔

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں۔

☎️ 03316442735

ڈاکٹر طیب الرحمٰن
ڈی۔پی۔ٹی پنجاب ، ایم۔پی۔پی۔ٹی۔اے

#کمردرد #فزیوتھراپی

Address

Fazilpur
33400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Tayyab Ur Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram