20/10/2025
پنل گوٹ فارم فاضل پور
استاد پنل دریشک کے فارم پر بکریوں کا حمل بذریعہ الٹراساونڈ چیک کیا
ضلع راجن پور کی تینوں تحصیلوں میں سروسز دستیاب ہیں
حمل کی تشخیص پہلے 35 دن میں الٹراساؤنڈ کے ذریعے
مناسب قیمتوں پر الٹراساؤنڈ
ماہر ویٹرنری ڈاکٹرز کی ٹیم کے ذریعے علاج معالجہ
پیچیدگیوں کی صورت میں فوری آپریشن
اعلیٰ نسل کے جانوروں کی پیداوار کے لیے مصنوعی نسل کشی
بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن
جانوروں کی صحت اور افزائش کے لیے فارم کنسلٹنسی
جانوروں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے فارم منیجمنٹ
ہنگامی صورتحال میں فوری امداد کے لیے 24 گھنٹے سروس
ڈاکٹر جہانگیر اقبال دریشک
ڈی وی ایم ( آر وی ایم پی)
ویٹرنری فزیشن اینڈ سرجن
0332-3917676