Young Paramedics Association Lower & Central District Kurram

Young Paramedics Association Lower & Central District Kurram DHO THQ Hospital SADDA district lower & Central kurram

محکمہ صحت میں بائیو میٹرک حاضری لازمی
20/11/2025

محکمہ صحت میں بائیو میٹرک حاضری لازمی

14/11/2025

*اے اللہ!*
اس مبارک جمعہ کے دن ہم تیری بارگاہ میں عاجزی کے ساتھ اپنے دل کی ہر تکلیف، ہر غم اور ہر درد پیش کرتے ہیں۔ یا اللہ، جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں میں سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

خیبر پختونخواہ کے مختلف سرکاری بنیادی مراکز صحت اور آر ایچ سی میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔اپنی سی وی اور ...
10/11/2025

خیبر پختونخواہ کے مختلف سرکاری بنیادی مراکز صحت اور آر ایچ سی میں پیرامیڈیکل سٹاف کی آسامیاں خالی ہیں ۔۔۔
اپنی سی وی اور تعلیمی اسناد کی نقول 13 نومبر 2025 تک درجہ ذیل ای میل پر بھیج دیں ۔۔۔
Email: careers@greenstar.org.pk

LHV jobs DHO Kurram
10/11/2025

LHV jobs DHO Kurram

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی نے خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت مقرر کردیا ۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری
01/11/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمد سہیل آفریدی نے خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت مقرر کردیا ۔۔۔ نوٹیفکیشن جاری

30/10/2025

- پرواز بتاۓ گی
آسمان کس کا ہے 🦅

29/10/2025

*السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
اے ربِ کاٸنات! ہمارے دل اور ہاتھوں کو کشادہ کر دے، اپنے غصہ پر قابو پانے اور کسی کے قصور کو معاف کرنیکی صلاحیت بڑھادے اور ہم سب کو راہ ھدایت نصیب فرما۔
اے مالک الملک! ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما۔

ہمیں ہر قسم کی بیماریوں اور وباوُں سے محفوظ رکھ۔ ہمارے رزقِ حلال میں کشادگی و برکت عطا فرما اور ہمارے تمام جائز کاموں میں آسانیاں فرما دے۔
اے عطا کرنے والے باری تعالیٰ!
ہماری وہ تمام دُعائیں قبول کر جسکا انجام اچھا ہو۔

*آمین یا رب العالمین*

22/10/2025

Dr. Wajid Ali Shah, Deputy DHO THQ Sadda Lower Kurram, video message about World Polio Day, October 24, and the upcoming MR Campaign from November 17 to 29

بحیثیت ینگ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لوؤر اینڈ سنٹرل کُرم کے تمام پیرامیڈیکس کی طرف سے ایڈمن، فنانس سپرنٹنڈنٹ فضل مجید ...
17/10/2025

بحیثیت ینگ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لوؤر اینڈ سنٹرل کُرم
کے تمام پیرامیڈیکس کی طرف سے ایڈمن، فنانس سپرنٹنڈنٹ فضل مجید بنگش کو چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
محمد سہیل خان بنگش ینگ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع لوئر اینڈ سنٹرل کُرم
@"Admin, Finance,Superintendent" Fazal Majeed
District Health Officer Lower & Central Kurram loop

🛡️ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نگرانی میں، پولیو مہم کی مضبوط بنیادپولیو کے خاتمے کی قومی کوششوں میں ہمارے ضلع کا عزم ہمیشہ وا...
13/10/2025

🛡️ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نگرانی میں، پولیو مہم کی مضبوط بنیاد

پولیو کے خاتمے کی قومی کوششوں میں ہمارے ضلع کا عزم ہمیشہ واضح رہا ہے۔ اس سلسلے میں، ہمارے محترم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ داوڑ نے پولیو مہم کے پہلے دن ہی یو سی ڈی ایچ کیو میں مختلف ٹیموں اور سپروائزرز کا تفصیلی جائزہ لیا، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ مہم اپنے مقررہ ہدف کے مطابق مؤثر طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے۔

انہوں نے محنت کش ٹیموں کے ساتھ گہرائی میں بیٹھ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر درج ذیل کلیدی اقدامات پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی گئی:
✅ علاقے کے چھوٹے چھوٹے بچوں کے فنگر مارکس چیک کیے گئے، تاکہ کوئی بچہ ویکسینیشن سے محروم نہ رہ جائے۔
✅ یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی گھر چھوٹ نہ جائے، لاک اور زیرو ہاؤسز کی ویلیڈیٹ کی گئی۔
✅ آخری اور انتہائی اہم اقدام کے طور پر، ٹرانزٹ سائیٹس پر جا کر بچوں کی کوریج کی جانچ پڑتال کی گئی۔

ڈاکٹر داوڑ کے اس عملی اقدام سے ٹیموں کا حوصلہ بڑھا ہے اور اس بات کا یقین ہو گیا ہے کہ ہم مل کر اپنے بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ہماری یہی اجتماعی کوششیں ہماری اگلی نسل کو محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کریں گی۔

#پولیوخاتمہ

13/10/2025

Address

DHO Office THQ Hospital SADDA District Lower Kurram
Federally Administered Tribal Areas

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Paramedics Association Lower & Central District Kurram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Young Paramedics Association Lower & Central District Kurram:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram