Al Noor Medicare Fort Abbas

Al Noor Medicare Fort Abbas Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Noor Medicare Fort Abbas, Dermatologist, Link Tehsil Bazar Opposite National Bank Fort Abbas, Fort Abbas.

براۓ مہربانی چیک اپ و معائنہ کے لئیے 13 نومبر سے 16 نومبر تک کلینک تشریف نہ لائیں۔ شکریہکلینک 17 نومبر بروز  سوموار سے م...
12/11/2025

براۓ مہربانی چیک اپ و معائنہ کے لئیے 13 نومبر سے 16 نومبر تک کلینک تشریف نہ لائیں۔ شکریہ
کلینک 17 نومبر بروز سوموار سے معمول کے مطابق کھلے گا اور ڈاکٹراکراام معاینے کے لیے موجود ہونگے۔ شکریہ

27/08/2025

Get rid of your skintags, warts, moles,freckles at Al Noor Medicare
Book your appointment at 0302-965-1013
0304-8241760

14/08/2025

یوم آذادی کی نسبت سے آج بروز جمعرات 14 اگست 2025 کلینک شام 4 سے رات 9 بند رہیگا۔ شکریہ

For More Info Call Us at 0304-824176003029651013
11/08/2025

For More Info Call Us at
0304-8241760
03029651013

ڈاکٹر کی بغیر ھیلتھ کیئر کمیشن کی انکوائری کے گرفتاری اور ایف آئی آر غیر قانونی ۔۔پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ 2010 کے تح...
08/07/2025

ڈاکٹر کی بغیر ھیلتھ کیئر کمیشن کی انکوائری کے گرفتاری اور ایف آئی آر غیر قانونی ۔۔
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ایکٹ 2010 کے تحت جاری کیا گیا ہے،
جس کا خلاصہ اردو میں یہ ہے:

---

🛑 ڈاکٹروں کے خلاف کسی بھی قسم کی پولیس کارروائی، گرفتاری یا ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی جب تک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن (PHC) انکوائری مکمل نہ کر لے۔

اہم نکات:

1. اگر کسی مریض کی ہلاکت یا مبینہ غفلت کی شکایت ہو تو دفعہ 302 یا کسی بھی فوجداری دفعہ کے تحت براہ راست ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا۔

2. جب تک پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن واقعے کی مکمل تحقیقات نہ کرے اور رپورٹ کے ذریعے غفلت ثابت نہ ہو، اس وقت تک

کوئی گرفتاری نہیں ہو سکتی،

نہ ہی ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔

3. اگر کسی ڈاکٹر کے خلاف شکایت ہو، تو متعلقہ درخواست PHC کو بھجوائی جائے گی، جو کہ

تحقیقات کرے گا

فریقین کو سنے گا

اور اگر قصور پایا گیا، تو رپورٹ متعلقہ اداروں کو دی جائے گی۔

4. میڈیکل انٹیلیجنس یا شکایات کی بنیاد پر بھی پولیس کو از خود کارروائی کرنے کا اختیار نہیں۔

---

📌 نتیجہ:
تمام پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی صرف PHC کی رپورٹ کی بنیاد پر ہی کی جائے۔ اس حکم کی خلاف ورزی سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔

---

✍️ جاری کردہ:

ڈی آئی جی آپریشنز، لاہور

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر، لاہور

النور میڈی کئیر 6 جولائ بروز اتوار مکمل طور پر بند رہیگا۔ شکریہ
04/07/2025

النور میڈی کئیر 6 جولائ بروز اتوار مکمل طور پر بند رہیگا۔ شکریہ

موسم گرما کی سب سے خطرناک بیماری
02/07/2025

موسم گرما کی سب سے خطرناک بیماری

01/07/2025

کان کا چیک اپ و کان کی صفائ النور میڈی کئیر پر

30/06/2025

اوقات کا ر کلینک
صبح 10 تا 1 بجے
شام 4 تا رات 9 بجے
کلینک پر کان کے چیک اپ اور صفائ کی سہولت موجود ہے۔

اپنے جلدی مسائل کا آسان ، سستا فوری اور قابل اعتماد علاج کوالیفائیڈ معالج سے کروائیں۔
26/06/2025

اپنے جلدی مسائل کا آسان ، سستا فوری اور قابل اعتماد علاج کوالیفائیڈ معالج سے کروائیں۔

النور میڈی کئیر  اب روزانہ صبح 9 تا رات 9 بجے تک کھلا رہے گا۔۔ وقفہ 1 بجے سے 4 بجے تک ہو گا۔  جمعہ کو کلینک ٹائم شام 4 ت...
24/06/2025

النور میڈی کئیر اب روزانہ صبح 9 تا رات 9 بجے تک کھلا رہے گا۔۔ وقفہ 1 بجے سے 4 بجے تک ہو گا۔
جمعہ کو کلینک ٹائم شام 4 تا 9 ہے۔
Call 0304-8241760

Address

Link Tehsil Bazar Opposite National Bank Fort Abbas
Fort Abbas
62020

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 13:00
15:00 - 23:00

Telephone

+923029651013

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Noor Medicare Fort Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category