Tum Bin HUM Akaily

Tum Bin HUM Akaily ���like& follow���

09/10/2025
زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر ج...
22/09/2025

زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔💯🌹💗

19/09/2025
انہی رستوں پہ چل کے  اگر  آسکو  تو  آو ۔۔۔ !!😁میرے گھر کے رستے میں کوئی کہکشاں نہیں😉🤣
19/09/2025

انہی رستوں پہ چل کے اگر آسکو تو آو ۔۔۔ !!😁
میرے گھر کے رستے میں کوئی کہکشاں نہیں😉🤣

26/08/2025

باپ کو ٹیکے کا کہہ کر سانپ سے کٹوا کر میٹھی نیند سلا دینے والا شخص جنت کیسے جائے گا 😭😱😭
اس شخص پر پوری دنیا کی لعنت ہے زمین و اسمان کی مخلوق کی لعنت ہے اور میرے رب کی لعنت ہے😡

‏یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ھےاور نہ ہی پاکستانی ملنگ ھےبلکہ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ھےاس کی کہانی یہ ھے کہ ایک بار د...
02/08/2025

‏یہ شخص نہ تو اسلم رئیسانی ھے
اور نہ ہی پاکستانی ملنگ ھےبلکہ یہ عراق کا مشہور ڈاکٹر مہدی ھے

اس کی کہانی یہ ھے کہ ایک بار دوسرا سرجن موقعے پر نہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں اس نے اپنی ماں کا آپریشن خود کیا۔ (میڈیکل کے پروٹوکول کے مطابق اپنے قریبی عزیز کا آپریشن آپ خود نہیں کرسکتے ہیں)
اور ماں ان کی نظروں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوئی
یہ شخص صدمہ برداشت نہ کرسکا اور ذہنی توازن کھو بیٹھا ھے، اس واقعے کو برسوں بیت گیے ہیں۔
بغداد کے بچے اسے دیکھتے ہوئے بڑے ہوچکے ہیں، کسی نے بھی ان کی زبان سے آج تک ایک جملے سے زیادہ نہیں سنا وہ جملہ ھے کہ
"ماں مجھے معاف کرنا "

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Bin HUM Akaily posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tum Bin HUM Akaily:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram