11/02/2026
اہلیان غذر کے لیے خوشخبری ۔
ڈاکٹر محمد اخلاق (چیسٹ اسپیشلسٹ / پلمونولوجسٹ)
اس اتوار 15 فروری صبح 9 بجے سے 3 بجے تک سٹینڈرڈ ڈائگنوسٹک، اقبال مارکیٹ نیر ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں
بلغم، کھانسی، دمہ اور سینے کے دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا
چیک اپ کریں گے۔مزید معاملات کے لیے 03555436264
اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
نوٹ!اس کے ساتھ ساتھ لیب ٹیسٹ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہوگی ۔۔
شکریہ