Manzoor Ahmed

Manzoor Ahmed تمغہ امتیاز سینئر میڈیکل ٹیکنیشن منظور احمد

11/08/2023

اسلام آباد: شہید ڈاکٹر اسامہ ریاض کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ امتیاز (بعد از مرگ) دینے کا اعلان۔
ڈاکٹر اسامہ ریاض مارچ 2020 میں کرونا وباء کے دوران ڈیوٹی پر معمور تھے جہاں وہ کرونا کا شکار ہوگئے اور جان بر نہ ہو سکے۔

اہل اسلام کو بکرا عید مبارک ہو۔۔اللہ تعالیٰ ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے آمین۔
28/06/2023

اہل اسلام کو بکرا عید مبارک ہو۔۔
اللہ تعالیٰ ڈھیر ساری خوشیاں نصیب کرے آمین۔

ماشاءاللّٰه
14/11/2022

ماشاءاللّٰه

🎉تمام دوستوں اور اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو.🎉 دعا گو ہیں کے خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بنا...
14/08/2022

🎉تمام دوستوں اور اہل وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک ہو.🎉
دعا گو ہیں کے خُدا ہمارے پیارے ملک کو امن سلامتی کا گہوارہ بناے اور ہمیشہ شاد و آباد رکھے🤲.
بیشک آزادی بہت بڑی نعمت ہے.
#پاکستان زندہ باد.

18/07/2022

کل سے 22 اگست تک موسم گزشتہ سال کی نسبت سرد اور سرد رہے گا۔ اسے Aphelion phenomenon کہا جاتا ہے۔ یہ کل صبح 5:27 بجے شروع ہوگا۔
ہم Aphelion Phenomenon کے اثرات کو نہ صرف دیکھیں گے بلکہ تجربہ بھی کریں گے۔
یہ اگست 2022 میں ختم ہو جائے گا۔
اس دوران ہم سرد موسم کا تجربہ کریں گے جیسا کہ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا.. جس کی وجہ سے.. ہمارے جسم میں درد اور گلا بھر جاتا ہے،
بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ لہذا، وٹامنز اور دیگر صحت مند کھانے کی مصنوعات کے ساتھ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط کرنا بہتر ہے۔
سورج اور زمین کے درمیان فاصلہ 90,000,000 کلومیٹر ہے۔ لیکن اس Aphelion Phenomenon کے دوران دونوں کے درمیان فاصلہ بڑھ کر 152,000,000 کلومیٹر ہو جائے گا۔ یعنی 66 فیصد اضافہ۔
براہ کرم اسے خاندان، دوستوں اور پیاروں کے ساتھ شیئر کریں۔

11/07/2022
استور: دوستوں کے ہمراہ
07/05/2022

استور: دوستوں کے ہمراہ

میری طرف سے پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدافطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے طفیل پاکستان اور امت مسلمہ کی حف...
03/05/2022

میری طرف سے پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدافطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے طفیل پاکستان اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین

28/02/2022

نور محفل کی چادر تنی نور کی
نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے۔
شب معراج۔۔
The Best Night and the World Best Meeting at Shab e Meraj❤

بلبل کبھی چمن میں نہ غم سے نڈھال ہویا رب میرے وطن کا خصوصی خیال ہو۔امن کے پیکر بیشمار مقالوں کے خالق مصنف، ادیب، شاعر جم...
21/02/2022

بلبل کبھی چمن میں نہ غم سے نڈھال ہو
یا رب میرے وطن کا خصوصی خیال ہو۔
امن کے پیکر بیشمار مقالوں کے خالق مصنف، ادیب، شاعر جمشید خان دکھی انتقال کر گئے.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

Address

Gilgit

Telephone

+923333232633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Manzoor Ahmed:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram