ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

  • Home
  • ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں تمھارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکراکے تمھارے ساری خواہشوں پہ⁦"کن "کہہ دیتا ہے ایسی محبت "تم" سے صرف تمھارے "اللہ" ہی کرسکتا ہے ،"💯🫀⁦:⁠-⁠$⁩

20/11/2025

گلگت میں پولو اک مذاق اور بدمزگی کا شکار ہوتا جا رہا
آئے روز لڑائی اور بدانتظامی سے لوگ پولو سے تنگ آچکے ہیں .

⚠️ اہم اپیل – لاپتہ بچی کی تلاشیہ معصوم بچی دعا بنتِ واحدالرحمن، ساکن تیمرگرہ خوڑ، کو کسی نے بے ہوش کرکے اغوا کر لیا ہے۔...
17/11/2025

⚠️ اہم اپیل – لاپتہ بچی کی تلاش
یہ معصوم بچی دعا بنتِ واحدالرحمن، ساکن تیمرگرہ خوڑ، کو کسی نے بے ہوش کرکے اغوا کر لیا ہے۔
گھر والے شدید پریشان ہیں اور ہر لمحہ بے چینی میں گزر رہا ہے۔
ہم سب سے گزارش ہے کہ:
• اگر یہ بچی آپ کو کسی بھی جگہ نظر آئے
• یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو
تو براہِ کرم فوراً تیمرگرہ پولیس اسٹیشن (09459250051)(03009046875)سے رابطہ کریں۔
یہ ایک قیمتی جان کا مسئلہ ہے۔ آپ کی ایک اطلاع، ایک شیئر، کسی گھر کا چراغ واپس لا سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد از جلد بخیریت گھر واپس لائے۔ آمین

12/11/2025

کسی نے سہی کہا تھا،،
کہ شوہر کی وفاداری بیوی کی بیماری پر
اور بیوی کی وفاداری شوہر کی بیروزگاری پر پتہ چلتی ہے۔💔😭

11/11/2025

چلو آؤ تم کو دِکھائیں ہم، جو بچا ہے مقتلِ شہر میں
یہ مزار اہلِ صفا کے ہیں ، یہ ہیں اہلِ صدِق کی ترُبتیں
ڈاکٹر عارفہ سیدہ بھی چلی گیئں.
انا لله و انا الیه راجعون

زبان اور زندگی سے عشق کرنا ہم نے انہی سے سیکھا. ♥️

09/11/2025

دیکھو پاکستانیوں ایک شخص کی حکمرانی کے لئے پورے ملک و آئین کا جنازہ نکلتے ہوئے۔
آئینی ترمیم نا منظور پاکستان پر قبضہ نامنظور۔

🕯️ قاتل کو گرفتار کرو، لواحقین کو انصاف دو!یہ دکھ بھری خبر ہمارے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔یہ عزیز نوجوان، جن کا تعلق بلتس...
06/11/2025

🕯️ قاتل کو گرفتار کرو، لواحقین کو انصاف دو!

یہ دکھ بھری خبر ہمارے لیے کسی صدمے سے کم نہیں۔
یہ عزیز نوجوان، جن کا تعلق بلتستان کے نواحی گاؤں قمراہ سے تھا، 2023 میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے کراچی آئے تھے۔ ان کا خواب تھا کہ وہ تعلیم مکمل کر کے اپنے خاندان اور علاقے کا نام روشن کریں۔ وہ وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی میں BBA کے دوسرے سال کے طالب علم تھے۔

یہ محنتی، بااخلاق اور سنجیدہ طالب علم دن میں تعلیم حاصل کرتے اور رات کو محنت مزدوری کر کے اپنے اخراجات پورے کرتے تھے۔ ان کی زندگی عزم، جدوجہد اور خودداری کی ایک روشن مثال تھی۔

بدقسمتی سے، پرسوں رات تقریباً 3 بجے جب وہ اپنی ملازمت سے واپس گھر جا رہے تھے، تو ڈیفنس کے علاقے میں ایک کار سوار جو نشہ میں مست تھے انہیں شدید ٹکر ماری۔
حادثے کے بعد وہ نوجوان سڑک پر زخمی حالت میں تڑپتا رہا، مگر افسوس!
ڈرائیور بجائے اس کو ہاسپٹل لے جانے کے، موقع سے فرار ہو گیا۔
اور یہ جوان دو دن ہاسپٹل میں ایڈمٹ رہنے کے بعد اس دنیا سے چل بسے۔۔😭۔

ڈرائیور کا یہ عمل نہ صرف قانونی جرم ہے بلکہ انسانیت کے نام پر بدنما داغ بھی ہے۔
کیا ایک انسان کی جان اتنی بے وقعت ہو گئی ہے کہ کوئی اسے زخمی حالت میں چھوڑ کر چلا جائے؟

ہم تمام متعلقہ حکام، پولیس، اور انتظامیہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ:
🔹 اس قاتل ڈرائیور کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
🔹 مرحوم کے غم زدہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔
🔹 اور ایسے انسانیت سوز واقعات کے تدارک کے لیے سخت قانونی اقدامات کیے جائیں۔

یہ صرف ایک خاندان کا دکھ نہیں —
بلکہ یہ پورے معاشرے کے ضمیر پر سوالیہ نشان ہے۔

28/10/2025

‏ایک دفعہ عمران خان کو رہا کرو اور یہاں لاؤ پتا چلے گا کہ جس پر یہودی ایجنٹ کا جھوٹا الزام لگایا گیا وہ کیسے فلسطین کی آواز دنیا بھر میں بنے گا۔
‎ #اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں

16/10/2025

💪🇧🇫

14/10/2025

ایک بار ضرور سنیے اور آگے بھی شیئر کریں🕋

13/10/2025

یہ نشان دیکھیں بکتر بند گاڑیوں سے نعشوں کو کچلا گیا ہے

12/10/2025

افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرا مایہ دینے والا پیغام

11/10/2025

یہ مریم نواز کی گنڈا گردی نواز شریف کی بے حیا بیٹی نواز شریف بے حیا شہباز شریف کنکھڑیا اج پوری قوم دیکھ لے یہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے اور ٹرمپ اپنے ابو کو خوش کرنے کے لیے یہ مسلمانوں کے خون اپنے ہاتھوں کو رنگین کر رہے ہیں تمام قوم کھڑی ہو جائے نہیں تو یہ اسرائیل کے ساتھ مل کر مسلمانوں کا اسی طرح خون بہاتے رہیں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram