30/01/2024
گلگت شہر میں موجودہ احتجاجی حالات کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیےجناب ہلتھ سکریٹری دلداراحمدصاحب کی ہدایت کی روشنی میں ایم ایس 30 بیڈڈ ہسپتال جاگیر بسیں ڈاکٹر مشتاقِ احمد نے تمام سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے. اور ہسپتال انتظامیہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور واڈ ماسٹر خالق جان ڑے اینڈ نائٹ شفٹ کی نگرانی کریں گے۔