12/04/2026
Alhamdulillah Total Thyroidectomy in Azam memorial Hospital
📢 خوشخبری!
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر حبیب احمد ڈار اور ان کی ماہر ٹیم نے حال ہی میں تھائیرائڈ کی ایک پیچیدہ سرجری (Total Thyroidectomy) کامیابی کے ساتھ سرانجام دی ہے۔
مریض اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ یہ کامیابی ڈاکٹر صاحب کی مہارت، تجربے اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم مریض کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔
تھائیرائڈ یا دیگر سرجری سے متعلق مشورے کے لیے آج ہی اعظم خان میموریل ہسپتال میں ڈاکٹر حبیب احمد ڈار سے رجوع کریں