Al-Barkat Hospital Gojra

Al-Barkat Hospital Gojra We serve humanity. We care for humanity. We protect humanity.

کنسلٹنٹ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجنڈاکٹر رحمٰن مقبول(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس سرجری)اوقات کارپیر،منگل اور جمعرات شام 5...
29/04/2026

کنسلٹنٹ جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر رحمٰن مقبول(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس سرجری)
اوقات کار
پیر،منگل اور جمعرات
شام 5 سے 8

𝟐𝟒/𝟕 𝐄𝐦𝐞𝐫𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 🚨
📞 𝟎𝟒𝟔-𝟑𝟓𝟏𝟏𝟔𝟎𝟔
📍 𝐏𝐚𝐧𝐬𝐫𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚




29/04/2026

مدافعت کم ہو تو بیماری بڑھتی ہے،زخم دیر سے ٹھیک ہوتے ہیں،تھکن زیادہ محسوس ہوتی ہے،نزلہ بار بار ہوتا ہےاور انفیکشن جلد ہوجاتا ہے۔

𝐀𝐥-𝐁𝐚𝐫𝐤𝐚𝐭 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚
📞 046-3511606
📍 𝐏𝐚𝐧𝐬𝐫𝐚 𝐑𝐨𝐚𝐝 𝐆𝐨𝐣𝐫𝐚




27/04/2026

صحیح پوسچر ہڈیوں ہڈیوں کی مضبوطی اور ریڑھ کی ہڈی کی صحت کے لیے ضروری ہے،جبکہ خراب پوسچر درد اور مسئل کا سبب بن سکتاہے۔
البرکت ہسپتال گوجرہ






22/04/2026

ذیابیطس Diabetes کے مریظوں کے لیے پانی کی صحیح مقدار بہت ضروری ہے۔
مناسب پانی پینا بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے،جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور گردوں کی صحت کے لیے مددگار ہوتا ہے۔
روزانہ اپنی ضرورت کے مطابق پانی پئیں اور میٹھے مشروبات سےپرہیز کریں اور ضرورت پڑنے پر ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
کنسلٹنٹ میڈیسن اینڈ ذیابیطس سپیشلسٹ
ڈاکٹر طاہر منیر
اوقات کار
پیر تا ہفتہ صبح 10 بجے سے 2 بجے تک
البرکت ہسپتال گوجرہ
Consult Now
📞 046-3511606
📍 PANSRA ROAD GOJRA.







#

او پی ڈی سروسزالبرکت ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز آپ کی صحت کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔او پی ڈی کے اوقاتصبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک2...
21/04/2026

او پی ڈی سروسز
البرکت ہسپتال میں ماہر ڈاکٹرز آپ کی صحت کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔
او پی ڈی کے اوقات
صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک
24/7 Emergency 🚨
Consult Now
📞046-3511606
📍 PANSRA ROAD GOJRA









19/04/2026

دل کی کمزوری کو نظر انداز مت کریں۔
چھوٹی سی لاپرواہی بڑی مشکل بن سکتی ہے،اپنے دل کا خیال رکھیں اور باقاعدہ چیک اپ کروائیں۔
صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں،کیونکہ صحت ہی اصل دولت ہے🫀
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر سید ضیغم گیلانی
اوقات کار
سوموار،بدھ اور ہفتہ صبح 10بجےسے 2 بجے تک
البرکت ہسپتال گوجرہ
For more Info
📞 046-3511606
📍 Pansra Road Gojra.

مفت علاج اور میڈیکل خدمات اب البرکت ہسپتال میں ستیاب ہیں۔درج ذیل پینلز سے وابستہ تمام ملازمین اور ہیلتھ انشورنس سے وابست...
16/04/2026

مفت علاج اور میڈیکل خدمات اب البرکت ہسپتال میں ستیاب ہیں۔
درج ذیل پینلز سے وابستہ تمام ملازمین اور ہیلتھ انشورنس سے وابستہ افراد کے لیے مفت علاج اور میڈیکل خدمات۔
البرکت ہسپتال گوجرہ
رابطہ کریں
☎️ 046-3511606
📍 PANSRA ROAD GOJRA











13/04/2026

کچھ خواتین میں بچہ دانی سیدھی ہونے کی بجائے پیچھے کی طرف جُھکی ہوتی ہے، جسے Retroverted Uterus کہتے ہیں۔
یہ عام طور پر خطرناک نہیں ہوتا،لیکن بعض کیسز میں کمر درد یا حمل میں مشکل پیدا ہوسکتی ہے۔
اگر علامات ہوں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ڈاکٹر تنزیلہ صفدر
اوقات کار
صبح 10 سے 2
ڈاکٹر اجواء اسلم
اوقت کار
دوپہر 3سے6
البرکت ہسپتال گوجرہ
For More Info
📞 046-3511606
📍 Pansra Road Gojra





12/04/2026

تھائرائیڈ سرجری گلٹی یا ہارمون مسئلے پر کی جاتی ہے،خون بہنا یا آواز کا بدلنا خطرات ہیں۔
کنسلٹنٹ اینڈ لیپروسکوپک سرجن
ڈاکٹر رحمٰن مقبول(ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس)سرجری
اوقات کار
بروز پیر،منگل اور جمعرات شام 5 سے 8
البرکت ہسپتال گوجرہ
For More Info
📞 046-3511606
📍 PANSRA ROAD GOJRA

08/04/2026

اگر آپ کو مسلسل معدے میں جلن،متلی یا کڑوا ذائقہ محسوس ہوتا ہے تو یہ بائل ریفلکس ہو سکتا ہے۔یہ مسلہ اس وقت ہوتا ہے جب جگر کا بننے والا سیال(بائل)واپس معدے میں آجاتا ہے۔
صحیح تشخیص اور خوراک میں تبدیلی اس کے علاج میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
البرکت ہسپتال گوجرہ
میڈیسن سپیشلسٹ اور جنرل فزیشن
ڈاکٹر طاہر منیر
ڈاکٹر طلحٰہ شمشاد
ڈاکٹر شاہزیب باجوہ
ڈاکٹر عثمان سندھو
ڈاکٹر حسن آفتاب
24/7 Emergency 🚨
For More Info
📞 046-3511606
📍Pansra Road Gojra.

02/04/2026

کنسلٹنٹ یورالوجسٹ
ڈاکٹر اورنگزیب (M.B.B.S/M.S)
اوقات کار
بروز سوموار 3سے6
پیلوک فلور کی کمزوری پیشاب کے مسائل پیدا کرتی ہے۔ پیشاب روکنا مشکل ہو جاتا ہے،بار بار پیشاب آتا ہے،یہ خواتین میں زیادہ عام ہے اور ورزش سے بہتری ممکن ہے۔آج ہی اپائنمنٹ بُک کریں۔
Consult Now
📞 046-3511606
📍 Pansra Road Gojra.

البرکت ہسپتال گوجرہعید کی تعطیلات کے دوران بھی ایمرجنسی سروس 24/7Consult now📞 046-3511606📍 Pansra Road Gojra.•••••• #24/...
21/03/2026

البرکت ہسپتال گوجرہ
عید کی تعطیلات کے دوران بھی ایمرجنسی سروس 24/7
Consult now
📞 046-3511606
📍 Pansra Road Gojra.






#24/7

Address

Al-Barkat Hospital, Pensra Road
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Barkat Hospital Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Barkat Hospital Gojra:

Share

Category