Sakeena Diagnostic Center GOJRA

Sakeena Diagnostic Center GOJRA "Sakeena Diagnostic Center: Your trusted healthcare partner. Precision diagnostics with care. State-of-the-art facilities and experienced professionals.

Your health, our priority!"

31/12/2025

Happy New Year!
May this year bring joy, happiness, good health, and success to you and your family.
Team Sakeena Diagnostic Center, Gojra

ذہنی سکون کی طرف پہلا قدم!سکینہ ڈائیگناسٹک سینٹر، گوجرہ میںفری نفسیاتی رہنمائی کیمپ📅 29 دسمبر (اتوار)⏰ صبح 10:00 سے شام ...
26/12/2025

ذہنی سکون کی طرف پہلا قدم!
سکینہ ڈائیگناسٹک سینٹر، گوجرہ میں
فری نفسیاتی رہنمائی کیمپ
📅 29 دسمبر (اتوار)
⏰ صبح 10:00 سے شام 2:00 بجے تک
ڈپریشن، خوف، موڈ کی خرابیاں، یادداشت کی کمزوری، غصہ/جھنجھلاہٹ، نیند کے مسائل، صدمے سے باہر نہ آنا اور دیگر ذہنی مسائل کے لیے
ماہر نفسیات سدہ نجیبہ بخاری (MPhil Clinical Psychology | FTJ) سے رہنمائی حاصل کریں۔
✔️ ذہنی دباؤ اور بے چینی کا جائزہ
✔️ پریشانی کی علامات کی شناخت
✔️ بچوں، نوجوانوں اور بڑوں کے لیے مشاورت
✔️ اعتماد کی کمی اور خود اعتمادی بڑھانے کے مشورے
📍 سکینہ ہسپتال اینڈ ڈائیگناسٹک سینٹر، جنگ روڈ، گوجرہ
📞 046-3510622 | 0345-0887849
اپنی اور اپنے پیاروں کی ذہنی صحت کا خیال رکھیں۔
داخلہ فری ہے — ضرور تشریف لائیں۔

07/12/2025

🔊 سماعت بحالی کیمپ – جلد آرہا ہے!
👨‍⚕️ اسلام آباد کےماہر اسپیشلسٹ ہئیرنگ اییڈ ماسٹر کی زیر نگرانی۔
🎯 بالکل فری سماعت کے ٹیسٹ اور مکمل رہنمائی۔
👂 یہ کیمپ ان لوگوں کے لیے ہے جو:
✅ سننے میں دشواری محسوس کرتے ہیں
✅ کانوں میں شور یا سیٹیاں سنتے ہیں (Tinnitus)
✅ بچوں میں بولنے یا سننے کی تاخیر کا سامنا کرتے ہیں
🔬 کیمپ کی سہولیات:
🦻 جدید ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ سماعت ٹیسٹنگ
🦻 کانوں کے شور (Tinnitus) کا جدید علاج
🦻 بچوں کی سننے اور بولنے کی صلاحیت کا معائنہ اور رہنمائی
سماعت کے بلکل نیو اور امپورٹڈ جدید آلہ سماعت مکمل وارنٹی کیساتھ
📞 اپوائنٹمنٹ یا ٹوکن کے لیے ابھی ڈائل کریں 03705739417

👨‍⚕️ کنسلٹنٹ ریڈیولوجسٹ: ڈاکٹر اسفند یار طارق✔️ الٹراساؤنڈ کلر ڈوپلر✔️ ڈیجیٹل ایکسرے✔️ ایم آر آئی✔️ سی ٹی اسکین✔️ 3D میم...
05/12/2025

👨‍⚕️ کنسلٹنٹ ریڈیولوجسٹ: ڈاکٹر اسفند یار طارق
✔️ الٹراساؤنڈ کلر ڈوپلر
✔️ ڈیجیٹل ایکسرے
✔️ ایم آر آئی
✔️ سی ٹی اسکین
✔️ 3D میموگرافی

🌟 ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات – جدید مشینری، ماہر ڈاکٹرز، مستند رپورٹس!

📞 رابطہ : 0300-6606842 ' 0463510622

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح! 🌸





🌟 سکینہ ہسپتال اینڈ ڈائگناسٹک سینٹر، گوجرہ 🌟🎧 سماعت بحالی کیمپ — 13 دسمبر 🎧اسلام آباد کے ماہر ENT اور ہیئرنگ ایکسپرٹ اب ...
04/12/2025

🌟 سکینہ ہسپتال اینڈ ڈائگناسٹک سینٹر، گوجرہ 🌟
🎧 سماعت بحالی کیمپ — 13 دسمبر 🎧
اسلام آباد کے ماہر ENT اور ہیئرنگ ایکسپرٹ اب گوجرہ میں!

کیا آپ یا آپ کے چاہنے والے کانوں میں شور، کم سنائی دینا یا آواز صاف نہ سن پانے جیسی مشکل کا شکار ہیں؟
اب جدید کمپیوٹرائزڈ ٹیسٹ اور مکمل چیک اپ کے ساتھ سماعت کا بہترین علاج دستیاب!

✔️ آلرژی اور سماعت کے ٹیسٹ
✔️ شور شرابہ / ٹنائٹس کا علاج
✔️ بچوں اور بڑوں کے سماعتی مسائل کی اسکریننگ
✔️ جدید آڈیومیٹری اور اوٹو امیشن ٹیسٹنگ

📍 مقام: Sakeena Hospital & Diagnostic Center, Jhang Road Gojra
📞 اپوائنٹمنٹ: 0370-5739417

اپنی سماعت کو نظر انداز نہ کریں—بروقت تشخیص بہت ضروری!
❤️ Limited Slots — Book Now!

🌸 کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ – ڈاکٹر ندا اسفندیار 🌸خواتین کی صحت میں ماہر: حمل، بانجھ پن اور دیگر خواتین کے مسائل📌 فراہم کردہ ...
03/12/2025

🌸 کنسلٹنٹ گائناکولوجسٹ – ڈاکٹر ندا اسفندیار 🌸
خواتین کی صحت میں ماہر: حمل، بانجھ پن اور دیگر خواتین کے مسائل

📌 فراہم کردہ خدمات:

مکمل پی سی او ڈی کا علاج

حمل اور زچگی کے بعد کی دیکھ بھال

بار بار اسقاط حمل کا علاج

بانجھ پن اور اولاد نہ ہونے کے مسائل کا انتظام

چہرے اور جسم کے بالوں کے غیر جراحی حل

حیض کے مسائل اور پیلوِک درد کا علاج

رحم یا انڈے کے تھیلے (cysts) کی دیکھ بھال

📍 مقام: مین بیس لائن جھنگ روڈ، گوجرہ
عقربہ کاٹن فیکٹری اور عوامی ہوٹل کے قریب

⏰ اوقاتِ کار: روزانہ صبح 11 بجے تا شام 3 بجے

📞 رابطہ: 046-3510622 | 0300-6606842

آپ کی خواتین کی صحت اور فلاح و بہبود میں قابل اعتماد ساتھی

29/11/2025

🌟 سکینہ ہسپتال کی جانب سے ایک خوبصورت خراجِ تحسین 🌟
آج ہم اپنے ہسپتال کے اُن معزز ساتھی کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی خدمتِ انسانیت کے نام کر دی—
محترم جناب شوکت صاحب۔
دورانیۂ خدمت: 40 سال سے بھی زائد
زیر سرپرستی: ڈاکٹر رؤف شیخ صاحب اور ڈاکٹر طارق شیخ صاحب
شو کت صاحب ہماری ابتدائی ٹیم (پائنئر ایمپلائی) کا حصہ رہے، اور اپنی محنت، دیانت داری اور بہترین اخلاق سے ہمیشہ سکینہ ہسپتال کی پہچان بنے رہے۔
ان کی خدمات کو ہم پوری ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔
آج ان کے اعزاز میں ایک خصوصی ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے۔
براہِ کرم ویڈیو ضرور دیکھیں اور شوکت صاحب کے لیے اپنی نیک تمنائیں کمنٹس میں ارسال کریں۔
سکیینہ ہسپتال — خدمت، اعتماد اور احترام کا نام۔

22/11/2025
🌟 Happy Radiology Day! 🌟At Sakeena Diagnostic Center, we celebrate the incredible role of radiology in modern medicine. ...
08/11/2025

🌟 Happy Radiology Day! 🌟

At Sakeena Diagnostic Center, we celebrate the incredible role of radiology in modern medicine. From early diagnosis to precise treatment planning, radiology helps save lives every day.

We take pride in providing accurate imaging, advanced technology, and compassionate care to our patients. Today, we honor our dedicated radiologists and technicians who work tirelessly behind the scenes to ensure your health and well-being.

📍 Sakeena Diagnostic Center – Where Care Meets Clarity

🫁 پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی – نومبر 🎗️نومبر کا مہینہ پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے۔پھیپھڑوں کا کینسر ...
01/11/2025

🫁 پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی – نومبر 🎗️

نومبر کا مہینہ پھیپھڑوں کے کینسر سے آگاہی کے لیے منایا جاتا ہے۔
پھیپھڑوں کا کینسر خاموشی سے بڑھنے والی بیماری ہے، لیکن اگر وقت پر تشخیص ہو جائے تو علاج ممکن ہے۔

یاد رکھیں:
✅ مسلسل کھانسی، سینے میں درد، یا سانس لینے میں دقت کو نظر انداز نہ کریں۔
✅ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر کی سب سے بڑی وجہ ہے — آج ہی چھوڑنے کا عزم کریں۔
✅ باقاعدہ چیک اپ اور جلد تشخیص زندگی بچا سکتی ہے۔

آئیں، مل کر آگاہی پھیلائیں اور اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔ 💙

Sakeena Diagnostic Center – Gojra
📍 جدید تشخیصی سہولیات کے ساتھ آپ کی خدمت میں

🌿 سانس اور سینے کے امراض کا بہترین علاج اب گوجرہ میں! 🌿سکینہ ہسپتال گوجرہ میںڈاکٹر افتخار انجم(MBBS, FCPS Pulmonology)ما...
29/10/2025

🌿 سانس اور سینے کے امراض کا بہترین علاج اب گوجرہ میں! 🌿
سکینہ ہسپتال گوجرہ میں
ڈاکٹر افتخار انجم
(MBBS, FCPS Pulmonology)
ماہر امراضِ سینہ، ٹی بی، سانس کی بیماریاں اور نیند کے مسائل
🩺 اب دستیاب ہر جمعرات صبح 11 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک
📍مقام: سکینہ ہسپتال، مین لائن روڈ، اکرام کالج کے قریب، گوجرہ
📞 رابطہ نمبر: 0300-6606842
0463 510622
سانس میں دشواری، ٹی بی، کھانسی، دمہ یا نیند کے مسائل؟
📅 آج ہی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور ماہرِ امراضِ سینہ سے معائنہ کروائیں!

🌟 فری میڈیکل کیمپ برائے فزیوتھراپی! 🌟سکینہ ڈائگناسٹک سینٹر اینڈ ہاسپٹل میں ڈاکٹر ناظمہ وارث و ایلہ کی زیر نگرانی📅 23 اکت...
22/10/2025

🌟 فری میڈیکل کیمپ برائے فزیوتھراپی! 🌟

سکینہ ڈائگناسٹک سینٹر اینڈ ہاسپٹل میں ڈاکٹر ناظمہ وارث و ایلہ کی زیر نگرانی
📅 23 اکتوبر 2025 بروز جمعرات
🕙 صبح 10 بجے سے 2 بجے تک

👩‍⚕️ فری چیک اپ برائے:
✅ سر درد اور دردِ شقیقہ
✅ گردن اور کندھوں کا درد
✅ کمر درد
✅ گھٹنوں کا درد
✅ ہاتھوں، پاؤں میں سن ہونا
✅ پاؤں اور ایڑی میں درد
✅ مہروں کے مسائل
✅ بچوں میں پاؤں کا ٹیڑھا پن
✅ فالج کے بعد بحالی کے مسائل

📍 مقام:
سکینہ ڈائگناسٹک سینٹر اینڈ ہاسپٹل
جھنگ روڈ، گوجرہ (عوامی ہوٹل کے قریب، علی اصغر پارک کے سامنے)

📞 رابطہ نمبر: 0318-0167331

آئیں اور ماہر فزیوتھراپسٹ سے مفت معائنہ کروائیں اور اپنی تکلیف کا مؤثر علاج پائیں۔
🙏 صحت مند زندگی، آپ کا حق!

Address

Main Base Line Jhang Raod Opposite Ali Asghar Park Near Awami Hotel
Gojra
36120

Telephone

009246 3517315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sakeena Diagnostic Center GOJRA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram