25/11/2025
ارلی پریگنسی میں بلیڈنگ کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ یہ بعض اوقات معمولی بھی ہو سکتی ہے اور کبھی کسی سنگین مسئلے کی نشانی بھی ہو سکتی ہے۔
اگر آپ کو ان میں سے کوئی علامت محسوس ہو تو فوراً چیک کروائیں۔
بروقت تشخیص اور علاج آپ کی اور آپ کے بچے کی صحت کے لئے بے حد ضروری ہے۔