06/01/2019
صوبائی وزیر صحت پنجاب محترمہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے ایم پی اے پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر صاحب اور ایم پی اے پی پی 9 چوہدری ساجد صاحب کے ہمراہ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال گوجرخان کا اچانک دورہ کیا۔
اور دستیاب سہولیات کی فراہمی سے مطلق عوام سے معلومات لیں۔
انھوں نے ہسپتال میں ڈاکٹروں کی خالیں سیٹیں مکمل کرنے کے لیے 3 گائناکالوجسٹ
مزید 3 میڈیکل آفیسر
آرتھوپیڈک سرجن
اس کے علاوہ جدید ایکسرے مشین
اور جدید الٹراساوءنڈ مشین
ایک ہفتہ کے اندر فراہم کرنے کا حکم دیا۔
ہم اپنے منتخب نمائندوں کی اس کاوش کو دلی طور پر خوش آمدید کہتے ہیں۔اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔اور امید کرتے ہیں۔کہ آئندہ بھی وہ علاقہ عوام کی خدمت کے لیے اس طرح کے کام کرتے رہیں گے۔اللہ پاک سے دعا ہے۔کہ اللہ پاک انھیں ہمیشہ کامیاب فرمائیں۔