Ubqari Gujar Khan

Ubqari Gujar Khan عبقری! شفایابی کا سچا پیغام

عبقری خالص زیتون کا تیل- سنت اور سائنس کا حسین امتزاجاپنی نسلوں کو خالص اور معیاری غذائیت دیں۔ زیتون کا تیل قدرتی طاقت، ...
15/02/2026

عبقری خالص زیتون کا تیل- سنت اور سائنس کا حسین امتزاج

اپنی نسلوں کو خالص اور معیاری غذائیت دیں۔ زیتون کا تیل قدرتی طاقت، مضبوط ہڈیوں اور چمکتی صحت کا ذریعہ ہے۔ اسے اپنی روزمرہ غذا میں شامل کریں یا جسم پر استعمال کریں، فرق خود محسوس کریں۔

فوائد:
• زیتون آئل کولیسٹرول کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے
• بلڈ پریشر اور دل کے امراض کے خطرات کم کرنے میں معاون
• طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس کے باعث بڑھاپے کے اثرات سست کرتا ہے
• معدے کی بہتری اور ہاضمہ درست رکھنے میں مدد دیتا ہے
• جلد کو نمی، نرمی اور قدرتی چمک فراہم کرتا ہے
• بالوں کی نشوونما، مضبوطی اور چمک میں اضافہ
• سوزش اور ورم کم کرنے میں قدرتی مددگار
• قوتِ مدافعت بہتر بناتا ہے
• میٹابولزم کو متوازن رکھ کر وزن کو قابو میں رکھنے میں معاون
• کھانوں، سلاد اور گھریلو حسن کے نسخوں کیلئے بہترین انتخاب

یہ خالص، قدرتی اور بغیر کیمیکل تیار کیا گیا زیتون کا تیل ہے جو صحت اور خوبصورتی دونوں کیلئے مفید ہے۔
عبقری کا خالص زیتون آئل عبقری دواخانہ (نزد گرلز ڈگری کالج، بالمقابلہ جویریہ ڈینٹل کلینک) پر دستیاب ہے
03445878053

کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے جمعہ کے دن یہ عمل کریں !جمعہ کے دن بعد از نماز جمعہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک اور درمیان...
13/02/2026

کسی بھی مقصد کے حصول کیلئے جمعہ کے دن یہ عمل کریں !

جمعہ کے دن بعد از نماز جمعہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک اور درمیان میں ایک سو ایک مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھیں، پھر اللہ تعالی سے مقصد میں کامیابی کیلئے دعا کریں۔ سات ہفتے تک اس عمل کو کریں انشاء اللہ تھوڑے ہی دنوں میں اس کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوجائیں گے۔ بخت کشادہ ہوگا اور آپ کا کام ہو جائے گا۔ (ص،ن لاہور )

عبقری میگزین جنوری 2015 ص 13

بلغمی کھانسی کا دیسی علاجہلدی، دیسی اجوائن اور سفید نمک تینوں 6 ، 6 گرام لے کر توے پر ہلکا سا بھون لیں اور ایک چٹکی دن م...
26/01/2026

بلغمی کھانسی کا دیسی علاج
ہلدی، دیسی اجوائن اور سفید نمک تینوں 6 ، 6 گرام لے کر توے پر ہلکا سا بھون لیں اور ایک چٹکی دن میں 2 یا 3 مرتبہ چائے، قہوہ یا نیم گرم پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔
کچھ عرصہ مسلسل استعمال کرنے سے پرانی بلغمی کھانسی ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ !

شعبان میں حضور پاک ﷺ پر درود پاک کی کثرت کی جاتی ہے اور یہ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجنے کا مہینہ ہے۔(غنیہ الط...
21/01/2026

شعبان میں حضور پاک ﷺ پر درود پاک کی کثرت کی جاتی ہے اور یہ خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجنے کا مہینہ ہے۔
(غنیہ الطالبین)

معجونِ شفایابی-مایوسی کے بعد اُمیدجب بیماری انسان کو بے بس کر دے اور ہر دوا بے اثر محسوس ہونے لگے، تو ایسے وقت میں معجون...
18/01/2026

معجونِ شفایابی-مایوسی کے بعد اُمید

جب بیماری انسان کو بے بس کر دے اور ہر دوا بے اثر محسوس ہونے لگے، تو ایسے وقت میں معجونِ شفایابی ستر برس سے زائد آزمودہ تجربے کا نچوڑ ہے۔ یہ ایک قدیم یونانی نسخہ ہے جو کبھی شاہی معالجین نے خاص طور پر تیار کیا، اور آج بھی مرد، عورت، بچے، جوان اور بزرگ سب اعتماد کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں۔

غلط خوراک، فاسٹ فوڈ، آرام کی کمی اور لاپرواہ طرزِ زندگی نے جسمانی کمزوری اور معذوری کو عام کر دیا ہے۔ اسی پس منظر میں معجونِ شفایابی نے ہزاروں افراد کو کھوئی ہوئی طاقت اور صحت واپس دلائی ہے۔

فوائد و اثرات:
• پولیو کے اثرات، فالج اور جسم کے مفلوج حصوں میں بہتری
• ٹانگوں، کمر، ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کے درد میں آرام
• اعصابی، عضلاتی اور پٹھوں کے درد میں کمی
• ہاتھ پاؤں کا سکڑاؤ، ہڈیوں کا ٹیڑھاپن اور گردن کا مڑ جانا
• یادداشت کی کمزوری، دماغی سستی اور نظر کی کمزوری میں مدد
• دل، اعصاب اور عضلات کو طاقت فراہم کرتا ہے
• معدہ اور جگر کو فعال کر کے غذا کو بہتر جذب کرنے میں معاون
• خون کی پیداوار میں اضافہ، رنگت میں نکھار
• بڑھاپے میں خاص سہارا، کپکپی اور کمزوری میں فائدہ
• جسم میں قدرتی حرارت اور توانائی بحال کرتا ہے

خون کی روانی زندگی کی علامت ہے، اور جب کولیسٹرول یا دیگر وجوہات سے یہ نظام متاثر ہو تو فالج اور کمزوری جنم لیتی ہے۔ معجونِ شفایابی متاثرہ اعضا میں خون کی روانی بہتر کر کے انہیں دوبارہ متحرک بنانے میں مدد دیتی ہے اور اعصابی و عضلاتی صحت بحال کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

عبقری معجون شفایابی عبقری دواخانہ (نزد گرلز ڈگری کالج، بالمقابل جویریہ ڈینٹل کلینک) گوجرخان پر دستیاب ہے
03445878053

شوگر کے مریضوں کیلئے قدرتی تحفہشوگر کے مریض اکثر جسمانی کمزوری، اعصابی مسائل اور مختلف دردوں کا شکار ہو جاتے ہیں، جس سے ...
15/01/2026

شوگر کے مریضوں کیلئے قدرتی تحفہ

شوگر کے مریض اکثر جسمانی کمزوری، اعصابی مسائل اور مختلف دردوں کا شکار ہو جاتے ہیں، جس سے روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ ایسے میں ایک آزمودہ اور قدرتی نسخہ جسم کو سہارا دینے اور اندرونی طاقت بحال کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ عرق شکر شفاء اسی مقصد کیلئے تیار کیا گیا ہے، جو مستقل استعمال سے جسم میں مثبت تبدیلی محسوس کرواتا ہے۔

فوائد:
• شوگر کے مریضوں میں پائی جانے والی عمومی کمزوری کو کم کرنے میں مدد
• ٹانگوں، گھٹنوں اور کمر کے درد میں آرام
• پٹھوں کے کھچاؤ اور اکڑن کو کم کرتا ہے
• اعصابی کمزوری میں بہتری لانے میں معاون
• دماغی تھکن اور کمزوری کو دور کرنے میں مدد
• خاص طاقت کی کمی اور جسمانی نڈھالی میں فائدہ
• جسم کو دوبارہ فعال اور متوازن بنانے میں مددگار

عبقری سُکر شفاء عبقری دواخانہ (نزد گرلز ڈگری کالج، بالمقابل جویریہ ڈینٹل کلینک) گوجرخان پر دستیاب ہے
03445878053

معدے کی جلن اور تیزابیت سے نجاتمرغن غذائیں، فاسٹ فوڈز اور  کھانے پینے میں بے ترتیبی سے معدے میں جلن اور تیزابیت ایک عام ...
13/01/2026

معدے کی جلن اور تیزابیت سے نجات

مرغن غذائیں، فاسٹ فوڈز اور کھانے پینے میں بے ترتیبی سے معدے میں جلن اور تیزابیت ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جو روزمرہ زندگی کو متاثر کرتا ہے۔
اس سے نجات کیلئے یہ آزمودہ ٹوٹکہ آزمائیں۔
ادرک 3 گرام ایک کپ پانی میں جوش دے کر ابالیں اور پی لیں۔یہ معدے کے السر، سینے کی جلن اور تیزابیت کیلئے مفید ثابت ہوتا ہے۔

بڑھاپے میں بھی لاجواب طاقت!عراق کے شہر نجف سے ملا قیمتی تحفہ!یہ نسخہ ، فالج ، اعصابی بیماریوں، ہڈیوں کی بیماریوں، پرانی ...
09/01/2026

بڑھاپے میں بھی لاجواب طاقت!
عراق کے شہر نجف سے ملا قیمتی تحفہ!
یہ نسخہ ، فالج ، اعصابی بیماریوں، ہڈیوں کی بیماریوں، پرانی چوٹ، صدمہ، فالج،جسم میں درد ، ہاتھ پاؤں کا مڑ جانا، یادداشت کی کمزوری، لقوہ، قوت خاص اور مثانے کے مسائل سمیت بے شمار بیماریوں کا زبردست علاج ہے۔
شیخ الوظائف کا یہ طبی آرٹیکل پڑھنے کے لیے عبقری میگزین جنوری 2026 ابھی خریدیں۔

عبقری دواخانہ نزد گرلز ڈگری کالج، بالمقابل جویریہ ڈینٹل کلینک گوجرخان
03445878053

مغلیہ دور کے شاہی پہلوانوں کا خفیہ رازجسمانی طاقت، مضبوط ہڈیاں اور جوڑوں، پٹھوں کی صحت صدیوں سے پہلوانی زندگی کی بنیاد ر...
06/01/2026

مغلیہ دور کے شاہی پہلوانوں کا خفیہ راز

جسمانی طاقت، مضبوط ہڈیاں اور جوڑوں، پٹھوں کی صحت صدیوں سے پہلوانی زندگی کی بنیاد رہی ہے۔ یہی آزمودہ راز آج بھی کمزور جسم اور درد میں مبتلا افراد کیلئے امید بن سکتا ہے۔

ہڈی کے ٹوٹ جانے، گھٹنوں کی تکلیف، جوڑوں کے درد، جسم کے کھچاؤ، کمر کے درد اور بڑھاپے کے اثرات میں کمی کیلئے عبقری کی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ازرافی شفاء معجون بے حد مفید ہے۔
چند دن کے باقاعدہ استعمال سے درد میں نمایاں کمی آتی ہے اور ہڈیوں کی بحالی میں مدد ملتی ہے۔

عبقری ازرافی شفاء عبقری دواخانہ (نزد گرلز ڈگری کالج، بالمقابل جویریہ ڈینٹل کلینک) گوجرخان پر دستیاب ہے
03445878053

آخری چھ سورتوں کا کمالمحترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !عبقری کے ایک شمارے میں پڑھا تھا کہ 30 ویں پارے کی آخری چھ سورتی...
03/01/2026

آخری چھ سورتوں کا کمال

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم !

عبقری کے ایک شمارے میں پڑھا تھا کہ 30 ویں پارے کی آخری چھ سورتیں سنتوں اور نوافل میں پڑھنی ہیں۔
میرے ہاتھوں میں ایگزیما کی قسم کی الرجی تھی، ہتھیلیوں پر شدید خارش ہوتی تھی، پھر اس میں چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے تھے۔ ہاتھ کے پیچھے بھی سرخ دانے بنتے تھے۔
جلد سرخ ہو جاتی تھی اور اس میں بہت زیادہ خارش ہوتی تھی۔
میں نے اسکن اسپیشلسٹ سے بھی علاج کروایا مگر فائدہ صرف وقتی ہوتا۔
جب سے میں نے عبقری میں پڑھ کر یہ چھ سورتوں والا عمل شروع کیا ہے، میرے ہاتھوں میں مکمل سکون ہے ۔ نہ کوئی دانہ بنتا ہے اور نہ خارش ہوتی ہے۔

( ق ،ب)ماہنامہ عبقری میگزین ، جون 2015

اکثر جسمانی بیماریاں اور کمزوریاں ہماری روزمرہ خوراک اور طرزِ زندگی کی خرابیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ اگر غذا کو درست اور مت...
31/12/2025

اکثر جسمانی بیماریاں اور کمزوریاں ہماری روزمرہ خوراک اور طرزِ زندگی کی خرابیوں کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ اگر غذا کو درست اور متوازن بنا لیا جائے تو جسم خود ہی بہت سی شکایات سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے۔
معالج آٹا اسی سوچ کے تحت تیار کیا گیا ہے تاکہ کھانے کے ساتھ ساتھ علاج بھی جاری رہے، بغیر کسی پیچیدگی کے۔
قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا یہ معالج آٹا ایک متوازن اور آزمودہ ترکیب ہے، جس میں جو، مکئی، چنا، باجرہ، جوار، کلونجی، اجوائن، سونف اور سفید زیرہ شامل ہیں۔ یہ اجزاء مل کر جسم کے نظام کو درست سمت میں لانے میں مدد دیتے ہیں۔

یہ آٹا شوگر، کولیسٹرول، موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، یورک ایسڈ، دل کے امراض، پیٹ کے بڑھاؤ، جوڑوں کے درد، قبض اور اعصابی و جسمانی کمزوری میں مفید ثابت ہوتا ہے، اور روزمرہ خوراک کے ساتھ قدرتی علاج فراہم کرتا ہے۔

طریقۂ استعمال:
2 کلو معالج آٹا 10 کلو عام گندم کے آٹے میں ملا کر استعمال کریں، یا چاہیں تو صرف معالج آٹا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سکون کے متلاشی متوجہ ہوں!جس گھر میں ناچاقی کی فضا ہر وقت قائم رہتی ہو تو اس مقصد کیلئے گھر کا کوئی بھی فرد با وضو ہو کر ...
29/12/2025

سکون کے متلاشی متوجہ ہوں!

جس گھر میں ناچاقی کی فضا ہر وقت قائم رہتی ہو تو اس مقصد کیلئے گھر کا کوئی بھی فرد با وضو ہو کر 21 مرتبہ سُورَةُ الفَاتِحَة اول و آخر درود پاک 11 بار پڑھ کر گھر کے تمام افراد کا تصور کر کے دم کریں اور گھر کے چاروں کونوں میں بیٹھے بیٹھے پھونک ماردیں، ان شاء اللہ امن وسکون قائم ہو جائے گا۔
(عبقری میگزین مارچ 2011 صفحہ 25)

Address

Near DSP Office, Street 1 Girls Collage, Infront Jaweria Dental Clinic
Gujar Khan
47910

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ubqari Gujar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram