03/11/2025
ا
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم جناب *احسان اللہ منصور صاحب ڈویژنل صدر اسلام* *آباد و گجرات زون کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی* ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
*نماز جنازہ آج 3 نومبر بروز سوموار بعد نماز عصر 4:00 بجے سہ پہر ان شااللہ*
بمقام *دوبرجی رام چند پسرور سیالکوٹ* ۔۔ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ماں جی کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس کا مکین بنائے۔
شریک غم
*پاکستان مرکزی مسلم لیگ* *NA 80 گوجرانولہ*