Dr Waqar Siddiqui

Dr Waqar Siddiqui Islam and Medical Research Centre

10/04/2023

دقیانوسی تصورات کو توڑنا ہو گا: فروٹ کا بائیکاٹ کرنے والو کبھی جہیز اور شادی کی فضول رسموں کا بھی بائیکاٹ کرو۔۔۔۔شادی کو سستا کرنا بھی ضروری ہے۔

بنگلہ دیش میں یہ دلہن اپنی شادی پر میک اپ کے بغیر شریک ھوئی، اور نہ ھی زیورات پہنے ۔
" لڑکی کو دلہن کے طور پر قبول کرنے کے لیئے سفید رنگ کے لوشن، میک اپ ، سونے کے ہار یا کسی مہنگے لباس کی ضرورت نہیں ہونی چاہیئے۔
ایک بنگلہ دیشی دلہن جس نے سوشل میڈیا پر اپنی دادی کی سوتی ساڑھی پہن کر اور بغیر میک اپ اور جیولری کے اپنی تصویر پوسٹ کی ھے، اس غریب ملک میں شادیوں کے زیادہ اخراجات کے بارے میں ایک گرما گرم بحث چھیڑ دی ھے۔
اور ایک بہت اچھی مثال قائم کرکے یہ ثابت کر دیا ھے کہ شادی اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے سادگی سے اور کم اخراجات میں بھی کی جا سکتی ھے اس طرز کو اپنا کر بہت سے گھرانوں کی بیٹیوں کے گھر بسائے جا سکتے ہیں جہاں بہت سی بیٹیاں شادی کی آس میں بیٹھی ہیں۔
ھمارے معاشرے میں بھی بیٹیوں کی شادیاں ان مسائل کی وجہ سے رکی ھوئی ہیں جو ایک بہت بڑا اور سنگین مسلہء بن چکا ھے لہذا آپس میں بات چیت کرکے لوگوں میں شعور اجاگر کرکے ایسی سادگی کو فروغ دینے کی کوشش ضرور کرتے رہیں اور اس نیک عمل میں اپنا کردار ادا کرکے خوشیاں بانٹیں 🥰
Copied

22/02/2023

ڈاکٹر وقار صدیقی کنارا ہوٹل میں تلاوت کرتے ہوئے.

Prof.Dr.M.Waqar Siddiqui.With Prof.Subhan Malik sb and Prof.Shikh Asif sb. in Vital Group of Colleges Wazeer Abad.We are...
22/02/2023

Prof.Dr.M.Waqar Siddiqui.With Prof.Subhan Malik sb and Prof.Shikh Asif sb. in Vital Group of Colleges Wazeer Abad.
We are Vital.
Insha Allah.

21/02/2023
28/01/2022

نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے اگر ہم ان کاموں سے نہیں رکے سمجھہ لیں ابھی نمازوں کی قبولیت نہیں ہوئی.
پروفیسر ڈاکٹر محمد وقار صدیقی

02/12/2021

Allah is a Graet

ماشآءاللہ لاقوۃ الا باللہ
04/11/2021

ماشآءاللہ لاقوۃ الا باللہ

02/09/2021

Dr Muhammad Waqar Siddiqui With
Dr Muhammad Shraft Ali sb.

10/07/2021

ہر حال میں میرے اللہ رب العزت کے شاکر و فرما نبردار بندے بن کر
اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمانبردار امتی بن کر زندگی گزارو.
ڈاکٹر محمد وقار صدیقی

صرف میرا اللہ ہی مشکل  کشا ہے.
24/03/2021

صرف میرا اللہ ہی مشکل کشا ہے.

23/03/2021

ہمارے ہاں ہر قسم کے پوشیدہ ظاہری امراض کا طبعی. روحانی. جسمانی اور نفسیاتی علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے.

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923008866983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Siddiqui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Waqar Siddiqui:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category