Mattab Shifa-ul-Millat

Mattab Shifa-ul-Millat Organic and Original Medicine with No Side effect. Cure every type of minor and general disease.

Specialist in INFERTILITY Problems
علاج کروانے کے لیے اپنی رپورٹ اور مکمل مسائل لکھ کر سینڈ کریں۔ صبح ۱۱ بجے تا رات 9 بجے کے درمیان آپ سے رابطہ کیا جائے گا.

03/10/2025

حجامہ_کے_فوائد
1۔ جسم کی 70 فیصد بیماریاں خون کی عدم سربراہی یا اس کی رکاوٹوں کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔ حجامہ کی وجہ سے جسم کا دوران خون Blood Circulation بہتر ہو جاتا ہے ۔

2۔ حجامہ , Lymphatic_system, Vascular system, Arteries کی صفائی کرتا اور Capillaries اس کو فعال بناتا ہے ۔

3۔حجامہ Cholesterol Level کو Maintain کرتا ہے یعنیٰ LDL ( خراب چربی) کو کم کرتا ہے اور HDL ( فائدہ مند چربی) کو بڑھاتا ہے ۔

4 ۔جسم کے نازک و اہم بڑی شریانوں کی(Arteries) صفائی کرتا اور فعال کر کے شریانوں کی صلابت Arteriosclerosis/Atherosclerosis کو کم کرتا ہے ۔

5 ۔حجامہ جسم کی قوت مدافعت (Immune System) کو بھی تقویت دیتا ہے جس سے بیماریوں سے لڑنے کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے ۔

6۔ نفسیاتی امراض جیسےدماغی تناؤ،ذہنی دباؤ، گھبراہٹ اور بے چینی جیسے Psychological Disease میں کافی مفید ہے ۔

7 ۔حجامہ حسن کی افزائش ( As a Beauty Therapy) میں مدد گار ہے ۔
8۔ حجامہ جسم کے Tissues سے زہریلے اور فاسد مادوں کے اخراج میں مدد کرتا ہے ۔
9 ۔حجامہ دماغ ، اعصاب ، یادداشت اور حسی اعضاء Ear, Taste , Eye , Nose, Skin, Tongue کو طاقت دیتا ہے ۔
10۔ پھوڑے ، پھنسیاں اور زخم وغیرہ سے Pus نکالنے میں مدد کرتا ہے ۔
مکمل رازداری اور مستند علاج کے لیے رابطہ کریں
پروفیسر حکیم حافظ محمدارشاد نوشاہی
گولڈ میڈلسٹ
سابقہ انچارج مطب و لیکچرار سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
FTJ.Pk , RUMP.Pk
M.Sc Psy (PU) ADCP(RIU.Lhr)
Clinical Psychologist
ہربل فزیشن اینڈ مائینرسرجن
(حجامہ، فائرکپنگ، الفصد ووڈن & لیچ تھراپسٹ)
ایڈریس
بازار نمبر 2 بالمقابل حافظ کوہلو نزد فیروزوالہ پل جھنگی۔گوجرانوالہ
اوقات کار۔
10:00am-09:00pm
ناغہ۔ بروز جمعۃ المبارک
(صرف اپوائنٹمنٹ)
03214723431
03064723431

22/09/2025

حجامہ سیشن کے بعد مریض کے تاثرات
حجامہ (Cupping Therapy)
ایک قدیم اسلامی اور طبی طریقہ علاج ہے، جو آج بھی دنیا بھر میں مقبول ہے۔ اس کے حیرت انگیز فوائد درج ذیل ہیں:

1. خون کی صفائی اور ڈیٹاکسیفیکیشن

حجامہ جسم سے فاسد مادوں اور زہریلے عناصر کو نکال کر خون کو صاف کرتا ہے، جس سے صحت بہتر ہوتی ہے۔

2. دردوں میں کمی

یہ جوڑوں کے درد، کمر درد، گردن درد، اور پٹھوں کی سختی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

3. سر درد اور مائیگرین کا علاج

حجامہ بار بار ہونے والے سر درد اور مائیگرین کے مریضوں کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

4. قوت مدافعت میں اضافہ

یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر بیماریوں کے خلاف جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔

5. دماغی سکون اور ذہنی دباؤ میں کمی

حجامہ دماغ میں آکسیجن کی روانی کو بہتر بناتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ، بے چینی، اور نیند کے مسائل میں بہتری آتی ہے۔

6. ہارمونی عدم توازن کا حل

یہ ہارمونی نظام کو متوازن کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ہارمونی عدم توازن سے متعلقہ بیماریوں میں افاقہ ہوتا ہے۔

7. ہاضمے کی بہتری

حجامہ ہاضمے کے مسائل، قبض، اور بدہضمی کو دور کرنے میں مفید ہے۔

8. جلدی امراض میں فائدہ مند

یہ ایکنی، الرجی، ایگزیما، اور دیگر جلدی مسائل کے علاج میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

9. ہائی بلڈ پریشر کا کنٹرول

یہ خون کی گردش کو بہتر بنا کر بلڈ پریشر کو معمول پر لانے میں مدد دیتا ہے۔

10. موٹاپے اور وزن کم کرنے میں مددگار

حجامہ جسم کی چربی کو کم کرنے اور میٹابولزم کو بہتر بنانے میں معاون ہوتا ہے۔

یہ ایک سنتِ نبوی ﷺ طریقہ علاج ہے، جس پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ اگر آپ بھی حجامہ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آئیں ہمارے مطب کا وزٹ کریں، چیک اپ کروائیں اور پھر حجامہ کروائیں۔

📞 Book your session via DM or 0321/0306-4723431

📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm

🩺🥼 Prof Dr.Hakeem Hafiz Muhammad Irshad Noshahi

🏥Ex.H.O.D dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW

📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala



15/09/2025
آپ لوگوں سے ایک سوال ؟صحت مند رہنا عقلمندی ہے یا بیمار ہونے کے بعد صحت واپس حاصل کر نے کی کوشش کرنا ؟تو حجامہ یہی عقلمند...
09/09/2025

آپ لوگوں سے ایک سوال ؟
صحت مند رہنا عقلمندی ہے یا
بیمار ہونے کے بعد صحت واپس حاصل کر نے کی کوشش کرنا ؟
تو حجامہ یہی عقلمندی ہے ، حجامہ کروانے والا عموماً بیمار نہیں ہوتا کیونکہ زیادہ تر بیماریوں کی وجہ زہریلے مادے جو خون میں موجود ہوتے ہیں۔
4 ماہ میں ایک دفعہ حجامہ کروانے سے جسم سے فالتو مواد بیماریوں سمیت نکل جاتا ہے۔ جسم بہت ہلکا فریش ہو جاتا ہے، تھکاوٹ، سستی، جنسی و جسمانی کمزوری، بلڈ پریشر شوگر، کولیسٹرول، سکن الرجی، سردرد ، معدے کی تزابیت، نیند کے مسائل، ڈپریشن، بے چینی، کندھوں کا کھنچاؤ،اور شیاٹیکا جیسی بیماریوں سے آپ محفوظ رہتے ہیں

🛑 لیکن اگر آپ حجامہ نہیں کروا سکے اور کسی مندرجہ بالا پریشانی میں مبتلا ہیں ہے تو ضرور حجامہ لگوائیں۔

✅✅ تو کیا اب بھی آپ سوچتے رہیں گے یا سنت نبوی سے فائدہ اٹھانا چاہیں گے
✅✅✅✅✅✅✅✅
📞 Book a session via DM or 0321/0306-4723431
📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm
🩺🥼 Prof Dr.Hakeem Hafiz Muhammad Irshad Noshahi
🏥Ex.H.O.D dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW
📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala

28/08/2025

حجامہ
ایک قدیم اسلامی اور طبی طریقہ علاج ہے، جو آج بھی دنیا بھر میں مقبول ہے۔ اس کے حیرت انگیز فوائد درج ذیل ہیں:

1. خون کی صفائی اور ڈیٹاکسیفیکیشن

حجامہ جسم سے فاسد مادوں اور زہریلے عناصر کو نکال کر خون کو صاف کرتا ہے، جس سے صحت بہتر ہوتی ہے۔

2. دردوں میں کمی

یہ جوڑوں کے درد، کمر درد، گردن درد، اور پٹھوں کی سختی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

3. سر درد اور مائیگرین کا علاج

حجامہ بار بار ہونے والے سر درد اور مائیگرین کے مریضوں کے لیے بہترین ثابت ہوتا ہے۔

4. قوت مدافعت میں اضافہ

یہ مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر بیماریوں کے خلاف جسم کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے۔

5. دماغی سکون اور ذہنی دباؤ میں کمی

حجامہ دماغ میں آکسیجن کی روانی کو بہتر بناتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ، بے چینی، اور نیند کے مسائل میں بہتری آتی ہے۔

6. ہارمونی عدم توازن کا حل

یہ ہارمونی نظام کو متوازن کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ہارمونی عدم توازن سے متعلقہ بیماریوں میں افاقہ ہوتا ہے۔

7. ہاضمے کی بہتری

حجامہ ہاضمے کے مسائل، قبض، اور بدہضمی کو دور کرنے میں مفید ہے۔

8. جلدی امراض میں فائدہ مند

یہ ایکنی، الرجی، ایگزیما، اور دیگر جلدی مسائل کے علاج میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

9. ہائی بلڈ پریشر کا کنٹرول

یہ خون کی گردش کو بہتر بنا کر بلڈ پریشر کو معمول پر لانے میں مدد دیتا ہے۔

10. موٹاپے اور وزن کم کرنے میں مددگار

حجامہ جسم کی چربی کو کم کرنے اور میٹابولزم کو بہتر بنانے میں معاون ہوتا ہے۔

یہ ایک سنتِ نبوی ﷺ طریقہ علاج ہے، جس پر عمل کر کے صحت مند زندگی گزاری جا سکتی ہے۔ اگر آپ بھی حجامہ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آئیں ہمارے مطب کا وزٹ کریں، چیک اپ کروائیں اور پھر حجامہ کروائیں۔

📞 Book your session via DM or 0321/03064723431

📆 Clinic hours: Saturday to Thursday, 10am to 8pm

🩺🥼 Prof Dr.Hakeem Hafiz Muhammad Irshad Noshahi

🏥Ex.H.O.D dept of Minor Surgery Sultan Tibbia College GRW

📍 Bazaar no 2 opposite Hafiz Oil Cohlo near Ferozwala pull Gujranwala
03464367922


Mattab Shifa-ul-Millat wishes Pakistanis a happy Independence Day! خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زو...
14/08/2025

Mattab Shifa-ul-Millat
wishes Pakistanis a happy Independence Day!

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

   درحقیقت مادہ منویہ (منی) کے اندر کیا ہوتا ہے۔۔؟؟بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا...
16/04/2025



درحقیقت مادہ منویہ (منی) کے اندر کیا ہوتا ہے۔۔؟؟
بلوغت کے بعد خصیئوں میں مسلسل بننے والی رطوبت کو منی یا سیمن کہا جاتا ہے۔ یہ پیدا ہوکر سیمینل ویسلز seminal vessels میں جمع ہوتی رہتی ہے اور بوقت انزال خارج ہوجاتی ہے۔
یہ ایک سفیدی مائل گاڑھی رطوبت ہے اس کی مخصوص بو ہوتی ہے جسے seminal odour کہتے ہیں۔ یہ رطوبت ہلکی الکلائین ہوتی ہے۔ اس رطوبت کے دو حصے ہوتے ہیں۔
اول سیال مواد۔ liqour seminalis یہ انڈے کی سفیدی کی طرح شفاف ہوتی ہے۔
دوئم۔ دانے دار مواد۔ granules seminal یہ چھوٹے چھوٹے دانے نما ذرات ہوتے ہیں۔ ان کے اندر کرم منی پائے جاتے ہیں۔
انزال کے وقت ایک تندرست مرد کی منی دو سے پانچ ملی لیٹر ہوتی ہے۔ مادہ تولید میں۔ درجہ ذیل اجزاء پائے جاتے ہیں۔
1۔ سیرم
2۔ البیومن
3۔ گلیسیتھن
4۔ کولیسٹرین
5۔ البیومی نینیٹ
6۔ روغنی اجزاء۔

مادہ تولید میں سب سے اہم جزو حونیات منی s***ms ہے۔

منی کی اقسام۔۔۔۔۔
مباشرت کے دوران خارج ہونے والی رطوبت کو چار اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1۔ ناقص منی۔
اس میں گاڑھا پن اور حونیات منی کم ہوتے ہیں۔ ایسی منی کپڑے پر خشک ہونے کے بعد اکڑاو پیدا نہیں کرتی۔

2۔ خون آمیز منی۔
اس منی میں ہلکی سرخی پائی جاتی ہے۔ منی میں خون شامل ہونے کی وجہ احتلام۔ جلن۔ اغلام بازی۔ اور کثرت مباشرت کی وجہ سے متعلقہ اعضاء اور نالیوں کی سوزش و ورم ہونا ہے۔ کثرت مباشرت سے منی کی تھیلی منی سے خالی ہوجاتی ہے۔ اور خصیئوں کو منی تیار کرنے کا وقت نہیں ملتا تو منی کے ساتھ خون خارج ہونے لگتا ہے۔
3۔ بیکار منی۔
یہ منی پتلی۔ پانی جیسی اور کپڑے پر فورا خشک ہوجاتی پے۔ اس منی میں پس سیلز بھی پائے جاتے ہیں۔

بہترین منی۔
یہ منی کی وہ قسم ہے جو ایک تندرست انسان کے عضو سے خارج ہوتی ہے۔ ایسی منی کپڑے پر دیر سے خشک ہوتی ہے۔ اور گاڑھی ہوتی ہے۔ یہ کپڑے کو اکڑا دیتی ہے۔

چند غلطیاں

عموما نوجوان منی سے متعلق کچھ مغالطوں کا شکار رہتے ہیں۔ ذیل میں چند عام غلط فہمیاں اور ان کی حقیقت پیش کی جاتی ہے۔

1۔ ایک صحت مند مرد کا مادہ تولید کپڑے پر گرنے کے بعد دیر سے خشک ہوتا ہے اور کپڑے میں سختی پیدا کرتا ہے۔

2۔ اخراج منی کی مقدار اور گاڑھے پن کا عضو تناسل کی ایستادگی پر قطعا کوئی اثر نہیں ہوتا۔

3۔ عموما لوگوں کو مغالطہ ہے کہ منی کا ایک قطرہ خون کے ستر یا سو قطروں کے برابر ہوتا ہے۔ یہ قیاس بےبنیاد ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ منی کی قدر و قیمت اتنی ہی ہے جتنی کہ لعاب دہن کی۔ دونوں کا بدل فوری طور پر پیدا ہوجاتا ہے۔

4۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ج**ع کے بعد عورت کے اندر منی ٹھہرتی نہیں اور خارج ہوجاتی ہے جبکہ ج**ع کے بعد عضو تناسل کو باہر نکالا جائے تو ف*ج vegina کی اگلی پچھلی دیواریں ملنے سے منی کی کچھ مقدار ف*ج سے باہر نکل آتی ہے لیکن ف*ج کے بالائی حصے میں پہنچی ہوئی منی اندر ہی چپک جاتی ہے۔

5۔ پروسٹیٹ گلینڈ کے آپریشن کے بعد کچھ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ج**ع کے بعد منی مثانے میں چلی جاتی ہے۔ ایسے مریضوں میں یہ کیفیت retrograde ej*******on کہلاتی ہے۔ جو کہ عموما آپریشن کے بعد پیدا ہوتی ہے۔ دراصل آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کے پچھلے حصے کا اندرونی عضلہ internal sphincter مجروح ہوجاتا ہے۔ جس کی وجہ سے منی کی تھیلیوں سے آنے والی اخراجی نالیوں کا رخ پیشاب کی نالی کے بیرونی سوراخ کی سمت ہونے کے بجائے مثانے کی طرف ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت میں جنسی تعلق برقرار رکھنے سے خارج شدہ منی مثانے سے پیشاب کرتے وقت باہر خارج ہوجاتی ہے۔

کرم منی۔۔۔ S***mmatozoa

کرم منی یا سپرم 0.05cm لمبا ہوتا ہے۔ یہ تولیدی خلیات منی کے اندر پائے جاتے ہیں۔ اور منی کا دانے دار حصہ ہوتے ہیں۔ یہ خصیئوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ اس نطفے یا کرم کی شکل مینڈک کے لاروا سے بہت ملتی ہے۔ یہ نطفے اس قدر چھوٹے ہوتے ہیں کہ اگر 500 ملین سپرمز کو ایک قطار میں سر اور دم ملا کر کھڑا کردیا جائے تو صرف ایک انچ لمبی لکیر بنتی ہے۔ یہ بلوغت کی عمر سے بننا شروع ہوتے ہیں۔ اور مرتے دم تک بنتے رہتے ہیں۔ سپرم فیرس ٹیوبلز میں پیدا ہوتے ہیں ان کے پیدا ہونے کا عمل follicle stimulating harmone اور testosterone کے زیر اثر تکمیل پاتا ہے۔ سپرم جب تیار ہوجاتے ہیں۔ تو انزال کی صورت خارج ہوجاتے ہیں۔ اگر سپرم خارج نہ ہوں تو دوبارہ ری جنریٹ ہوکر جسم میں تونائی کا باعث بنتے ہیں۔ مرد کے مباشرت کرنے سے یہ بڑی تعداد میں خارج ہوجاتے ہیں ایک وقت کے انزال میں ان کی تعداد دو سے پانچ سو ملین ہوتی ہے۔
ہر سپرم کے تین حصے ہوتے ہیں۔
1۔ سر Head اس کی مدد سے سپرم بیضہ میں داخل ہونے کیلیئے راستہ بناتا ہے۔ اس کا سر نیزے کی شکل کا ہوتا ہے
2۔ جسم۔ body
یہ سپرم کا درمیانی حصہ ہے جو جسم کہلاتا ہے۔ اس حصے سے حاصل کردہ توانائی کی وجہ سے سپرم کی دم حرکت کرتی ہے۔ اور سپرم تیزی سے آگے بڑھتا ہے۔
3۔ دم۔ Tail
دم کی حرکت سے سپرم تیرتا ہے اور بیضہ میں چھید کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

کرم منی s***m کے افعال۔۔۔۔
1۔ یہ اندام نہانی میں خارج ہونے کے ڈیڑھ منٹ بعد رحم تک پہنچ جاتے ہیں۔
2۔ سپرم کی نارمل رفتار دو سے تین ملی میٹر فی منٹ ہوتی ہے۔
3۔ یہ عورت کے بیضہ سے مل کر زائیگوٹ بناتے ہیں۔ اور حمل قرار پاتا ہے۔
4۔ سپرم کو پختہ ہونے میں تقریبا دس ہفتے لگ جاتے ہیں۔
5۔ ہر جرثومہ میں 23 کروموسومز پائے جاتے ہیں مگر صرف ایک جرثومہ بچہ بناتا ہے۔
6۔ ایک خصیئہ 1500 سپرمز فی سیکنڈ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ذہنی پریشانی اور ٹینشن کا شکار شخص میں یہ شرح نہایت کم ہوجاتی ہے۔
7۔ ایک صحت مند بالغ مرد ایک دن میں تقریبا 500 ملین سپرمز پیدا کرتا ہے۔
8۔ سپرمز کی زندگی تقرئبا 72 گھنٹے ہوتی ہے۔ اگر اندام نہانی کا ماحول تیزابی ہوتو اس کی زندگی فقط چھے گھنٹے رہ جاتی ہے۔

مرد کے کرم منی s***ms کا صحت مند ہونا صحت مند اولاد کی بنیادی شرط ہے۔ اگر مرد تمباکو نوشی شراب نوشی۔ تھکن کا شکار۔ وائرسی امراض میں مبتلاء ہوتو سپرمز نہایت کمزور ہوتے ہیں۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ قدرتی اور تازہ غذائیں کھانے والے جوڑوں کے ہاں پیدا ہونے والے بچے ذہنی اور جسمانی لحاظ سے تندرست اور توانا پائے گئے ہیں۔ بچے کی پلاننگ کیلیئے یہ بھی ضروری ہے کہ والدین کیفین ملے مشروبات اور ایسی چیزیں نہ کھائیں پیئیں جو جسمانی اور ذہنی طور پر ضرر رسان اثرات کی حامل ہوں۔ خیال رہے کہ کرم منی مرد کی صحت کا آئینہ ہوتا ہے۔ صحت اچھی ہوگی تو کرم منی بھی صحت مند و تندرست ہونگے۔ کیفین ملی اشیاء کا استعمال سپرمز کو کمزور کردیتا ہے۔

منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis

سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔

منی کی طبعی مقدار Normal values...

1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔

2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔

3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔

4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligos***mia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoos***mia کہا جاتا ہے

طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے

طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔

خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔

عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے۔
مکمل رازداری اور مستند علاج کے لیے رابطہ کریں
پروفیسرحکیم حافظ محمدارشاد نوشاہی
گولڈ میڈلسٹ
سابقہ انچارج مطب و
صدر شعبہ مائنر سرجری سلطان طبیہ کالج گوجرانوالہ
FTJ.Pk , RUMP.Pk
M.Sc Psy (PU) ADCP(RIU.Lhr)
Clinical Psychologist
ہربل فزیشن اینڈ مائینرسرجن
(حجامہ، فائرکپنگ، الفصد ووڈن & لیچ تھراپسٹ)
ایڈریس
بازار نمبر 2 بالمقابل حافظ کوہلو نزد فیروزوالہ پل جھنگی۔گوجرانوالہ
اوقات کار۔
10:00am-09:00pm
ناغہ۔ بروز جمعۃ المبارک
(صرف اپوائنٹمنٹ)
03064723431
03214723431
03464367922
آفیشل وٹس ایپ چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VafcsdH2f3EMG2Zlxd2q
***mcountincrease ***mia ***mia ***mProblem

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/puDGS3mv7BZPUkQH 8
Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mattab Shifa-ul-Millat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram