Maryam's Core

Maryam's Core Welcome to Maryam's Core on Facebook, your new favourite spot for nourishing your body and fueling your best life.

Get ready to Nourish & Flourish with practical advice, delicious ideas, and a community focused on building a healthier you from the core.

میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک♥️ اللّٰہ پاک اس عید کو آپ کے لیے باعث رحمت، برکت بنائے آمین خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹیے♥...
10/04/2024

میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں مبارک♥️ اللّٰہ پاک اس عید کو آپ کے لیے باعث رحمت، برکت بنائے آمین خوش رہیئے اور خوشیاں بانٹیے♥️دعاؤں میں یاد رکھیے۔
منجانب: مریم لطیف
♥️💫

سب کو رمضان مبارک، اللّٰہ پاک ہم سب پہ اپنی  بے شمار رحمتوں کا نزول کرے،اور اس با برکت مہینے کے طفیل سب کی مصیبتوں، پریش...
11/03/2024

سب کو رمضان مبارک، اللّٰہ پاک ہم سب پہ اپنی بے شمار رحمتوں کا نزول کرے،اور اس با برکت مہینے کے طفیل سب کی مصیبتوں، پریشانیوں کو ختم کرے، وطن عزیز کو خوشحال اور قرض سے نجات عطا کرے۔ فلسطین کے مسلمانوں پہ اپنا خصوصی کرم کرے آمین ثم آمین 🥹♥️

21/02/2023

آئیں ڈاکٹروں کے بغیر زندہ رھنے کی کوشش کریں مگر کیسے ؟
اسلامک میڈیکل سائنس

قرآن بتاتا ھے

انسانی صحت کا راز قرآن کی 3 آیات میں۔۔
انسانی تاریخ کی سب سے سنسنی خیز تحقیق جسے پڑھ کر ہم ہر بیماری سے بچ سکتے ہیں
مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۝۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ پیاس لگے یا نہ لگے پانی ضرور پیجئے۔ طبی معیار کے مطابق ہر شخص اپنے وزن کے ہر ایک کلو پر 30 ملی گرام پانی پیئے۔ مثلاً اگر کسی کا 70 کلو وزن ہو تو وہ 70 × 30 یعنی 2100 ملی گرام یعنی 2 لیٹر اور 100 گرام (تقریباً) 8 گلاس پانی روزانہ پیئے۔
یہ جگر، گردوں اور دل کی اچھی کاکردگی کے لئے بہت ضروری ہے۔
3) وَّجَعَلْنَا الَّيْلَ لِبَاسًا۝۱۰ۙ وَّجَعَلْنَا النَّہَارَ مَعَاشًا۝۱۱ (النباء آیت 10-11) ترجمہ: اور رات کو پردہ پوش اور دن کو معاش کا وقت بنایا۔
ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ رات کو جلدی سویا جائے اور صبح جلدی اٹھا جائے۔ یہ سب سے بہترین نسخہ ہے جو آپ کو نہ موٹا کرے گا اور نہ بیمار کرے گا۔۔۔
اسلامی طرز پہ زندگی گزارتے ہوئے اپنے جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھے
Copied

16/12/2022

Too much salt and sugar can lead to heart disease, stroke, diabetes and cancer.
The season of giving is starting. Give yourself at least 5 portions of fruit and vegetables every day and make sure your blood pressure is in check!
https://bit.ly/3ooyo6I

Eid-ul-Azha Mubarak to you and your family from me and my family🌸♥️may Allah accept all your worships & sacrifice and bl...
10/07/2022

Eid-ul-Azha Mubarak to you and your family from me and my family🌸♥️may Allah accept all your worships & sacrifice and bless you with countless rewards of Him Aameen Summa Aameen❤️
Regards: DN. Maryam Latif






16/10/2021




16/10/2021





18/06/2021






Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam's Core posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Maryam's Core:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category