𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦, Health & Wellness Website, Gujranwala.

𝙽𝙰𝚃𝚄𝚁𝙰𝙻 ORGANIC 𝙵𝙾𝙾𝙳 𝚂𝚄𝙿𝙿𝙻𝙴𝙼𝙴𝙽𝚃 𝚃𝙾 𝙱𝙾𝙾𝚂𝚃 𝚈𝙾𝚄𝚁 𝙴𝙽𝙴𝚁𝙶𝚈 𝙰𝙽𝙳 𝙸𝙼𝙿𝚁𝙾𝚅𝙴 𝚈𝙾𝚄𝚁 𝙷𝙴𝙰𝙻𝚃𝙷
by
ام عبدالھادی
WhatsApp please (03345244441) — inbox messages will not be entertained.

23/02/2026

🥣تازہ دہی اور لسی صحت کے لیے بہترین غذا ہے
• پروبائیوٹکس سے بھرپور یہ ہاضمہ بہتر کرتی ہے
• گیس قبض اور تیزابیت میں مددگار
• کیلشیم اور پروٹین کا اچھا ذریعہ ہڈیاں مضبوط
• جسم کو ٹھنڈک دیتی ہے
• قوتِ مدافعت بہتر کرتی ہے
• وزن کنٹرول میں مدد دیتی ہے
⏰ کب استعمال کریں؟
• دوپہر کے کھانے کے ساتھ دہی بہترین ہے
• ناشتہ میں بھی لے سکتے ہیں
• سحری میں دہی لسی (سادہ یا ہلکی نمک والی) پی سکتے ہیں دن بھر کم پیاس لگتی ہے اور جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے
کن لوگوں کو کھانے میں پرہیز کرنا چاہیے؟
• جن لوگوں کو جوڑوں کا درد (گٹھیا) ہو اور ٹھنڈی چیز سے درد بڑھتا ہو وہ کم استعمال کریں یا پرہیز کریں
• نزلہ زکام یا بلغم کی شکایت ہو تو رات میں استعمال نہ کریں
👉 ہمیشہ تازہ اور سادہ دہی یا گھر کی بنی لسی استعمال کریں۔
میٹھی یا فلیور والی یوگرٹ سے پرہیز کریں
آپ میں سے کون کون تازہ دہی گھر میں بناتا ہے ضرور بتائیں اور آپ دہی کو کیسے کھانا پسند کرتے ہیں
میں رائتہ اور نمکین لسی استعمال کرتی ہوں





     Immunity Womina by𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 ماشاءاللہ.. ریویوز ایسے جمع ہو رہے ہیںجیسے کوئی آرمی آفیسر اپنے سینے پر میڈلز سجا رہ...
21/02/2026





Immunity Womina by
𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦

ماشاءاللہ.. ریویوز ایسے جمع ہو رہے ہیں
جیسے کوئی آرمی آفیسر اپنے سینے پر میڈلز سجا رہا ہو! 😄

اصل خوشی تب ہوتی ہے جب ہماری پروڈکٹ کے اڈر ریپیٹ آتے ہیں
جب
کسی بہن کی تھکاوٹ کمزوری جسمانی درد یا
انرجی کی کمی میں
واقعی نیچرل طریقے سے صحت فرق لائے۔

ہماری بے شمار سسٹرز روزانہ
دوہری ذمہ داریاں گھر بچے اور مصروفیات کے ساتھ
صحیح نیوٹریشن نہ ملنے کی وجہ سے یہی کہتی ہیں

"ہمیشہ تھکی رہتی ہوں…"
"انرجی زیرو ہے…"
"جسم بہت درد کرتا ہے…"
"کام کرنے کو دل نہیں کرتا…"

ایسی تمام خواتین کے لیے
Immunity Womina
ایک مکمل نیچرل ارگینک سپورٹ فوڈ سپلیمنٹ ہے
طاقت انرجی اور قوتِ مدافعت بڑھانے کے لیے

اگر پوسٹ میں جگہ زیادہ ہوتی
تو شاید پروڈکٹ کم اور
صرف Womina کے ریویوز زیادہ نظر آتے 😄💚

✨ عید کے بعد آفرز جاری ہیں اپنی پسند کی ڈیل ابھی حاصل کریں!ہمارے سبھی سپلیمنٹس Gluten-Free اور Fresh تیار کیے جاتے ہیں۔
یہ مکمل طور پر Non-Steroid اور Chemical-Free ہیں۔
یہ نیوٹریشنل نیچرل ارگینک فوڈ سپلیمنٹس ہیں اور کسی بھی بیماری کے علاج کا دعویٰ (claim) نہیں کرتے۔

مزید معلومات یا اپنی کنڈیشن کے مطابق گائیڈنس کے لیے
کمنٹ میں پوچھیں یا واٹس ایپ کریں

📞 0334-5244441
ام عبدالھادی

19/02/2026

اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ، وَسَلِّمْ رَمَضَانَ لِي، وَسَلِّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا
اردو ترجمہ
اے اللہ! مجھے رمضان تک سلامت پہنچا دے
اور رمضان کو میرے لیے سلامت (برکتوں والا) بنا دے
اور اسے میری عبادتوں کے ساتھ قبول فرما۔

زندگی کا ایک اور رحمت اور برکتوں والا مہینہ مبارک رمضان مبارک

Herbal curve garden teas Alhumdulillah Feel light and delight 😊
19/02/2026

Herbal curve garden teas
Alhumdulillah
Feel light and delight 😊

جزاک اللہ خیر آپ کے میسجز کے لیے میرا  واٹس ایپ نمبر سیو کیجیے 03345244441رمضان المبارک میں۔۔۔۔ میں کنسلٹیشن نہیں دیتی ی...
19/02/2026

جزاک اللہ خیر آپ کے میسجز کے لیے میرا واٹس ایپ نمبر سیو کیجیے
03345244441
رمضان المبارک میں۔۔۔۔ میں کنسلٹیشن نہیں دیتی یا ہربل سپلیمنٹس کے آرڈرز نہیں لیتی۔۔
پروڈکٹس کی ڈیٹیلز آج ہی میری آئی ڈی پر پوسٹ کی گئی ہیں براہِ کرم لنک پر دیکھ لیں
https://www.facebook.com/share/p/1BrzcDLhsA/
ان شاء اللہ عید کے بعد آپ کی پرئیوئسhealth history لے کر proper recommendation دی جائے گی۔
تب تک میرا پیج اور چینل جوائن کر لیجیے
https://whatsapp.com/channel/0029Vb5e4TH6WaKiLYgIrS0C

17/02/2026

We serve health with nature...

For more information please do WhatsApp
03345244441
ام عبدالھادی




16/02/2026

رمضان ریسپی سیریز اس میں تین چٹنیاں ہیں خوبانی کی چٹنی املی اور پودینہ کی چٹنی
املی پودینے کی چٹنی
اجزاء
• پودینہ – ایک گڈی
• املی – آدھا کپ
• زیرہ – ایک چوتھائی چائے کا چمچ
• دادڑھ لال مرچ ایک چائے کا چمچ
• نمک – حسبِ ذائقہ
• چینی یا شکر ایک سے دو چائے کا چمچ
ترکیب:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں۔ مقدار کو زیادہ سنجیدہ نہ لیں، اپنی پسند اور ذائقے کے مطابق کمی بیشی کر سکتے ہیں۔ دو تین بار بنانے کے بعد آپ خود ہی بہترین بیلنس سمجھ جائیں گے۔
یہ چٹنی کباب، پلاؤ، تہاری کھچڑی، سموسے، پکوڑے اور رولز کے ساتھ نہایت مزیدار لگتی ہے۔ آپ اسے ایک ساتھ بنا کر فریز بھی کر سکتے ہیں
افطار کی میز کی شان — سادہ تازہ اور ذائقے دار

15/02/2026

By AsiFaa Alee

Your feet are not just for walking they also reveal important signs about your inner health. Different conditions of the feet often point towards specific vitamin or mineral deficiencies. Let’s understand what your feet are telling you:

Cold Feet

Iron deficiency Vitamin B12 deficiency and Vitamin E deficiency.

🦶 Heel Cracks

Deficiency of Vitamin A Vitamin E Zinc and sometimes Omega-3 fatty acids.

⚡ Numbness in Feet

Vitamin B12 Vitamin B6 Magnesium and Folic Acid deficiency.

🔥 Burning in Ankles or Feet

Vitamin B12 Vitamin B6, Vitamin B3 (Niacin) and Vitamin D deficiency.

🩸 Appearance of Varicose Veins

Deficiency of Vitamin C Vitamin E and Bioflavonoids.

💥 Heel Pain with Nail Cracks

Vitamin D, Calcium and Zinc deficiency.
👉 Your feet silently speak about your overall health. Paying attention to these signs and maintaining proper nutrition can help you stay healthier and more active.




゚viralシ

14/02/2026

اس سیزن کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا نیچرل ویٹ لاس فارمولا
آئینے میں خود کو دیکھ کر دل اداس ہو جاتا ہے؟
ڈلیوری کے بعد بڑھتا ہوا وزن…
ہارمونز کا بگڑ جانا…
پیٹ کی ضدی چربی…
بار بار بھوک لگنا…
اور سارا دن تھکن…
یاد رکھیں یہ آپ کی غلطی نہیں ہے۔
جب ہاضمہ کمزور ہو جائے
میٹابولزم سست ہو جائے
اور جسم اندر سے متوازن نہ رہے
تو وزن کم کرنا واقعی مشکل ہو جاتا ہے۔
اسی لیے ہم نے تیار کیا ہے
Herbal Bliss کا نیچرل ویٹ لاس فارمولا
ایک ایسا قدرتی ہربل سپورٹ جو جسم کو اندر سے بیلنس کرنے میں مدد دے
بھوک کو کنٹرول کرے
اپھارا اور بھاری پن کم کرے
اور آپ کو دوبارہ ہلکا اور پُراعتماد محسوس کرائے
✨ کوئی کیمیکل نہیں
✨ کوئی مصنوعی فلیور نہیں
✨ صرف قدرتی اجزاء کی طاقت
الحمدلل اسی لیے اس سیزن میں اس کی سیلنگ بہت اچھی جا رہی ہے
اور بے شمار سسٹرز اسے پسند کر رہی ہیں۔
یہ خاص طور پر اُن بہنوں کے لیے تیار کیا گیا ہے
جو ہارمون ڈس آرڈر پوسٹ پریگننسی ویٹ اور ضدی چربی جیسے مسائل کا سامنا کر رہی ہیں۔
رابطے کے لیے صرف واٹس ایپ
ام عبدالھادی
03345244441

13/02/2026

What Is Revival Facial Elixir?
A facial elixir is a lightweight nutrient-rich oil with some extracts blend designed to
deeply hydrate skin
soothe irritation
boost radiance
strengthen skin barrier
deliver plant-based antioxidants & vitamins
Unlike heavy creams elixirs absorb quickly and can be used alone or under moisturizer.
✨ Key Benefits
Deep nourishment without clogging pores
Glow-enhancing anti-oxidants
Helps calm pigmentation & dryness
Can improve elasticity & smoothness
Works well for mature dry or dull skin

03345244441

13/02/2026

BISMILLAH

اللَّهُمَّ أَطْعَمْتَ وَأَسْقَيْتَ وَأَغْنَيْتَ وَأَقْنَيْتَ وَهَدَيْتَ وَأَحْيَيْتَ فَلَكَ الْحَمْدُ عَلَى مَا أَعْطَيْتَ

اے اللہ تونے کھلایا اور تونے پلایا اور تونے غنی کیا اور تونے قناعت دی تونے ہدایت دی اور تونے زندگی دی ساری تعریف تیرے لیے ہے اس پر جو تونے عطا کیا

O Allah You have fed and You have given to drink and You have enriched and You gave contentment and You have guided and You have given life so praise be to You for what You have given

[مسند أحمد 16159]

Address

Gujranwala

Telephone

+923004794868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗛𝗘𝗥𝗕𝗔𝗟 𝗕𝗟𝗜𝗦𝗦 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram