03/03/2026
بڑی آنت اور پاخانے والی نالی کا کینسر بروقت تشخیص سے قابلِ علاج ہے۔
45 سال کے بعد اسکریننگ لازمی کروائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
جلد تشخیص، بہتر حفاظت!
وزٹ کریں: عظیم میڈیکل کمپلیکس (AMC) گوجرانوالہ
📞 0304-2500444 | 0333-0500089