Masnun Amaal

Masnun Amaal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masnun Amaal, Medical and health, Gujranwala.

02/11/2025

بچوں کے نظر بد کا روحانی علاج وظیفہ
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481

01/11/2025

لاعلاج بیماریوں کا علاج
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Masnun Amaal

31/10/2025

گھر اور رزق میں وسعت و برکت کی دعا

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَوَسِعُ لِي فِي دَارِي وَبَارِكْ لِي فِي رِزْقِي

اے اللہ ! میرا گناہ بخش دے ، میرے گھر میں وسعت فرما اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔

( سنن الکبری : 9828 ) صحیح
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Masnun Amaal

30/10/2025

شوہر کی محبت حاصل کرنے کا عمل
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
Masnun Amaal

29/10/2025

نقش ہر طرح کی حفاظت کے لئے
یہ نقش جادو بندش تعویزات نظر بد پلید نظر حسد سے حفاظت رکھتا ہے اور ہر طرح کے حادثات اچانک مشکل پریشانی سے محفوظ رکھتا ہے اگر اس انسان کے ہزاروں دشمن بھی ہوتو اس کا بال بھی نہیں اکھاڑ سکتے اس کے لئے زیر ہوجاتے ہے اور خوف دبدبہ پیدا ہونے کے ساتھ یہ شخص حفاظت میں رہتا ہے جس کے پاس یہ نقش کو گا اس کے ارد گرد ایک روحانی حصار حفاظت کا قلعہ قائم ہوجاتا ہے اور یہ حفاظت کا حصار قلعہ نظر بھی آتا ہے لیکن ان لوگوں کو جن کا سینہ روشن ہو یعنی باطنی آنکھ کھلی ہوئی ہو .اس نقش کو گھر دوکان کاروبار گاڑی میں لگا لینے یا رکھ لینے سے یہی فوائد ملتے ہیں اور ہر طرح سے حفاظت رہتی ہے جن کے کاموں میں بندشیں رکاوٹیں آرہی ہو اس نقش سے تمام رکاوٹیں ختم ہو کر راستے ہموار ہونے لگ جاتے ہیں یا کسی کے درمیان جادو بندش تعویزات کروا کر جدائی کروانے کی کوشش کی جارہی ہو یا وہ چاہے کہ ہمیں کوئئ جدا نہ کرسکے تو اس نقش کو پاس رکھنے سے ان پر کسی قسم کے جادو بندش تعویزات یا وظیفہ کا ہرگز اثر نہیں ہو گا کسی من پسند نوکری پر ہمیشہ بحال رہنے کے لیے یا کسی محکمہ میں نوکری کرتے ہوئے دشمن حاسد مخالفین زیادہ ہوں اور ڈر ہوکہ یہ مجھے نقصان کسی بھی طرح کا نہ پہنچا سکے تو اس نقش سے حفاظت رہتی ہے میں خود یہ نقش مشک زعفران سے لکھ کر دیتا ہوں اور جب تک پاس رہتا ہے تو حفاظت رہتی ہے اس نقش کو اپنے وولٹ پرس جیب میں یا دوکان مکان کاروبار گاڑی میں بھی رکھ سکتے ہیں اگر زعفران مشک نقش لکھنے کے لئے پاس موجود نہ ہو تو پھر خالی عرق گلاب زعفران سے ہی لکھ لے یا مجبوری میں کالے ساہی والے پین سے بھی لکھ سکتے ہیں اور اس نقش سے گھر باہر کی حفاظت رہتی ہے اگر کوئئ برونی ملک سفر کے لئے جارہا ہو اور چاہتا ہوں کہ میرے پیچھے میر گھر فیملی ہر چیز کی حفاظت رہے اور جب میں واپس آؤ تو سب اسی طرح ہو تو اس نقش کو لکھ کر اپنے پاس رکھ لے اور ایک نقش گھر میں کہی بھی رکھ جاے البتہ اس نقش کو لکھ کر استعمال کرنے کے بعد اس کی پڑھائی بھی صبح شام 101 بار کرنی ہے یا کم از کم صبح شام اکتالیس ۔۔اکتالیس بار ورد میں رکھے تاکہ نقش کی تاثیر قوت ہمیشہ قائم رہے اور روحانی حصار تازندگی کے لئے لگا رہے اور اس نقش کو پاس رکھنے والا ہرگز
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
نامراد نہیں رہتا اجازت کے لئے کمنٹ میں یااللہ لکھ دے

28/10/2025

اپنے جملہ مسائل مثلا جادو بندش جنات نظر بد رجعت رشتوں کی بندش کاروباری بندش تمام قسم کے جائز مسائل کا حل کروانے کے لیے سنجیدہ لوگ جو اپنے مسئلے کو لے کر سنجیدہ ہیں اور حل کروانا چاہتے ہیں وہی لوگ رابطہ کریں اپ کا مسئلہ مکمل رازداری سے حل کیا جائے
طالب دعا:
*قاری ابو اسامہ نقشبندی*
(روحانی معالج)
1- جادو بندش و جناتی مسائل کا علاج گھر بیٹھے۔
2- طلاق رکوانا.
3- ناجائز تعلقات ختم کروانا
میاں بیوی میں ناچاقی ختم کروانا۔
4- بے اولادی (اگر میڈیکل رپورٹس کلیئر ہوں)۔
5- گھر میں لڑائی جھگڑا۔
6- ہر کام میں رکاوٹ۔
7- شادی نہ ہونا۔
8- ملازمت نہ ملنا۔
نیز اسکے علاوہ بھی جملہ مسائل
واٹس ایپ نمبر 03007565481

As-Salamu Alaikum, Rahmatullahi wa Barakatuhu
To solve all your problems such as magic, jinn, evil eye, return, relationship, business, all kinds of legitimate problems, serious people who are serious about their problem and want to solve it, only those people should contact us, your problem will be solved with complete confidentiality
Talib Dua Q abo usama Naqshbandi
WhatsApp number 03007565481
مزید وظائف و عملیات کےلئے ہم سے رابطہ کریں
Rohani ilal rohani ilaj amliat o wazaif

25/10/2025

میاں بیوی کے درمیان شدید محبت پیدا کرنے والا وظیفہ

سنگدل شوہر بیوی کے بغیر مچھلی کی طرح تڑپے گا

يا غَفُورُ

یا غفور ایک ہزار بار پڑھ کے کسی کھانے یا پینے کے چیز پر دم کر کے خاوند کو کھلا دیا کریں اللہ رب العزت بیوی کو شوہر کی نظر میں محبوب بنادے گی یہ عمل 21 دن کرنا ہے

اجازت کے لئے پوسٹ کو شیئر کریں
WhatsApp 03007565481
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
rohani ilaj amliat o wazaif

23/10/2025

شریر انسان

و جنات سے

حفاظت

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ 21 بار جورات سوتے وقت پڑھ لے، اُس رات وہ ہر قسم کے ناگہانی (یعنی اچانک ہونے والے) حادثات، شریر انسان و جنات کے حملوں اور اچانک موت سے محفوظ رہے۔ اِنْ شَاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
rohani ilaj amliat o wazaif

22/10/2025

میاں بیوی
اگر میاں بیوی میں آپس میں نا اتفاقی رہتی ہو اور ایک دوسرے سے کٹے کٹے رہتے ہوں ایسی صورت میں عشاء کی نماز کے بعد باوضو ایک سو بار يَا حَنَّانُ يَا حَلِيمُ پڑھیں۔ انشاء اللہ تعالیٰ باہمی تعلقات خوشگوار ہو جائیں گے اگر بیوی شوہر سے الگ الگ رہتی ہو تو شوہر یہ عمل کرے اور شوہر بیوی سے میل جول میں کمی کرتا ہے تو بیوی پڑھے جب تک تعلقات صحیح قائم نہ ہو جائیں اس وقت تک برابر عمل کرنا ہے۔
مزید وظائف و عملیات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
WhatsApp 03007565481
rohani ilaj amliat o wazaif

20/10/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے جملہ مسائل مثلا جادو بندش جنات نظر بد رجعت رشتوں کی بندش کاروباری بندش تمام قسم کے جائز مسائل کا حل کروانے کے لیے سنجیدہ لوگ جو اپنے مسئلے کو لے کر سنجیدہ ہیں اور حل کروانا چاہتے ہیں وہی لوگ رابطہ کریں اپ کا مسئلہ مکمل رازداری سے حل کیا جائے
طالب دعا:
*روحان قادری*
(روحانی معالج)
1- جادو بندش و جناتی مسائل کا علاج گھر بیٹھے۔
2- طلاق رکوانا.
3- ناجائز تعلقات ختم کروانا
میاں بیوی میں ناچاقی ختم کروانا۔
4- بے اولادی (اگر میڈیکل رپورٹس کلیئر ہوں)۔
5- گھر میں لڑائی جھگڑا۔
6- ہر کام میں رکاوٹ۔
7- شادی نہ ہونا۔
8- ملازمت نہ ملنا۔
نیز اسکے علاوہ بھی جملہ مسائل
واٹس ایپ نمبر 03007565481
Rohani ilal rohani ilaj amliat o wazaif

Address

Gujranwala
GUJRANWALA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masnun Amaal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram