28/10/2025
🌸 گائنی کا مفت کیمپ – خواتین کے لیے ایک بہترین موقع 🌸
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں،
حاملہ خواتین، بے اولاد جوڑوں، یا نسوانی مسائل میں مبتلا خواتین کے لیے
ڈاکٹر انعم خاور سے مفت چیک اپ کروائیں۔
📅 7 نومبر 2025، بروز جمعہ
🕓 شام 4:00 بجے سے 6:00 بجے تک
📍 گلزار اسپتال، ڈی سی روڈ، گوجرانوالہ
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں:
0339 0664664 | 055 3856686