Dr. Syed Zeeshan Ilyas

Dr. Syed Zeeshan Ilyas Dr. Syed Zeeshan Ilyas, Consultant Medical Specialist Dr. Syed Zeeshan Ilyas, General Physician, Ex .

Registrar Medicine Teaching Unit Aziz bhatti Shaheed teaching hospital, Gujrat.

Dr. Syed Zeeshan IlyasMBBS, FCPS MedicineConsultant Medical SpecialistSharif Memorial Hospital, Jalalpur JattanTimings: ...
19/10/2023

Dr. Syed Zeeshan Ilyas
MBBS, FCPS Medicine
Consultant Medical Specialist
Sharif Memorial Hospital, Jalalpur Jattan
Timings: 2pm-8pm daily, Sunday Off
For appointment:
0301-8626264
053-3592692

------------
*Treatment of Diabetes and its complications.
* Hypertension
*Anemia
*Stomach problems
* Liver diseases
*TB , chronic cough
*Thyroid disorders
*Obesity
------------
←شوگر اور اس کی پیچیدگیوں کا علاج
←بلڈ پریشر کے مسائل کا علاج
←خون کی کمی کا علاج
←معدے کی جلن ، تیزابیت ، بدہضمی ، گیس ، پیچش کا علاج، ٹائیفائڈ بخار کا علاج
← ٹی بی ، دمہ، بلغم، دائمی کھانسی کا علاج
←جگر کے امراض ، کالا یرقان ، پیلا یرقان کا علاج
←تھائرائڈ غدود کے امراض کا علاج
←موٹاپا، وزن کی کمی و زیادتی کا علاج
------------
سہولیات:
داخلے کی سہولت
لیبارٹری ٹیسٹ
کونسلنگ، بیماری کے متعلق تفصیلی معلومات
بیماری سے متعلق غذائی مشورہ

11/02/2023

اسلام علیکم ، ان شاءاللہ ، بدھ 15 فروری سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے، شریف میموریل ہسپتال جلالپور جٹاں میں فری میڈیکل اینڈ شوگر کیمپ ہوگا۔
- فری طبی مشورہ
- فری شوگر چیک اپ
-فری کولیسٹرول چیک اپ

18/12/2022

2 روزہ فری میڈیکل کیمپ، شریف میموریل ہسپتال ، جلالپور جٹاں
ڈاکٹر سید ذیشان الیاس ، میڈیکل سپیشلسٹ
21, 22 دسمبر 2022 بروز بدھ ، جمعرات
سہ پہر 2بجے سے شام 6بجے تک ۔
شوگر ، بلڈ پریشر ، بد ہضمی ، معدے کی تزابیت ، کالا و پیلا یرقان ، دمہ، اعصابی کمزوری اور دیگر امراض کے فری چیک اپ کے لیے تشریف لائیں ۔
فری شوگر چیک اپ، فری شوگر کونسلنگ

02/11/2022

دل کی تکلیف (Ischemic heart disease) ہونے کے چند عام اسباب:
شوگر
ہائی بلڈ پریشر
خون میں کولیسٹرول کی ذیادتی
سموکنگ
سست طرز زندگی اور جسمانی ورزش نہ کرنا
موٹاپا۔
----------------
دل کی تکلیف دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ اب یہ مرض جوان افراد میں بھی خاصا عام ہوتا جا رہا ہے، جس کی وجہ غیر معیاری کھانے پینے کی اشیاء اور سست طرز زندگی ہے ۔
---------------
آپ چند عادات اپنا کر اس مرض سے بچ سکتے ہیں:
۔ روزانہ 15-20 منٹ تیزی سے چلتے ہوئے پیدل واک کریں یا بائیسکل چلائیں۔
۔میٹھی اشیاء خصوصاً کولڈ ڈرنکس سے پرہیز کریں۔
۔ سموکنگ سے پرہیز کریں۔
۔اپنا وزن چیک کرتے رہیں اور بھوک سے کم کھانا کھائیں۔
۔ زیادہ مرچ مصالحہ اور چکنائی والی اشیاء سے پرہیز کریں ۔
اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

ڈاکٹر سید ذیشان الیاسمیڈیکل سپیشلسٹشریف میموریل ہسپتال ، جلالپور جٹاںاوقات: 3pm سے 6pmسوموار سے ہفتہFor appointment: 053...
01/11/2022

ڈاکٹر سید ذیشان الیاس
میڈیکل سپیشلسٹ
شریف میموریل ہسپتال ، جلالپور جٹاں
اوقات: 3pm سے 6pm
سوموار سے ہفتہ
For appointment: 053-3592492, 0301-8626264
شوگر، ہائی بلڈ پریشر ، معدے کی تزابیت ، دمہ ، ٹی بی اور دیگر امراض کے علاج کے سلسلے میں رابطہ کریں ۔

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ  🖤ڈائلاسس کے دوران جسم سے خون سرخ نلی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گ...
28/09/2022

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🖤
ڈائلاسس کے دوران جسم سے خون سرخ نلی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دربارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا پروسیس تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتاہے۔

جن لوگوں کے گردے صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ ۔


آپ نہیں جانتے کہ ہر دم ، ہر آن رب تعالیٰ کی کس قدر نعمتیں ہم پر برس رہی ہیں۔ اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔ الحمدللہ 🤲

12/08/2022
13/07/2022

Dear Parents,
* Tarzan lives half naked,
* Cinderella comes home at midnight,
* Pinocchio lies all the time,
* Aladdin is the king of thieves,
* Batman drives at 200 mph,
* Romeo and Juliet commit su***de out of love,…
* Harry Potter uses witchcraft,
* Mickey and Minnie are more than just friends
* Sleeping Beauty is lazy,
* Dumbo gets drunk and hallucinates,
* Scooby Doo gives nightmares,
* and Snow White lives with 7 guys.
We shouldn’t be surprised children misbehave, they get it from their storybooks and cartoons which ''we'' provide them...
We should instead be teaching them stories like
*Abu Bakr (ra)’s loyalty and undying service for his master,
*Umar ibn Khatthab (ra)’s love for justice and tolerance,
*Uthman ibn Affan (ra)’s level of shyness and modesty,
*Ali ibn Abi-Talib (ra)’s show of courage and bravery,
*Khalid ibn Waleed (ra)’s desire of combating evil,
*Fatima bint Muhammad (ra)’s love and respect to her father,
*Sallahuddin Al-Ayubi (ra)’s conquest of the promised land,
and much much more to tell about…
Above all, we should teach them about Allah (subhanahu wa ta'ala), Qur’an and the Sunnah with love ..very important aspect is this!
And then see how the change begins...! In sha Allah !

06/07/2022

عید قرباں کے موقع پر گوشت کھانے میں اعتدال اختیار کریں ۔ گوشت کا ذیادہ استعمال معدے کی تزابیت، دانتوں کے درد، بد ہضمی اور گیسٹرو کا باعث بن سکتا ہے۔
خصوصاً شوگر، ہائی بلڈ پریشر، دل، جگر اور گردوں کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے گوشت کا ذیادہ استعمال مرض کے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے۔
تاہم حاملہ خواتین، بچوں اور آئرن کی کمی کے شکار افراد کے لیے گوشت کا استعمال فائدہ مند ہے۔
اپنا خیال رکھیں اور صحت مند زندگی گزاریں۔

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Syed Zeeshan Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category