Ayesha Bashir Hospital

Ayesha Bashir Hospital Ayesha Bashir Hospital is International state of art Medical and surgical facility.

پریس ریلیز13فروری 2026ءعائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال، پاکستان کلیفٹ ہسپتال اور ادارہِ بحالی معذوراں کے اشتراک سے کمیونٹی ہیلتھ ...
13/02/2026

پریس ریلیز
13فروری 2026ء

عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال، پاکستان کلیفٹ ہسپتال اور ادارہِ بحالی معذوراں کے اشتراک سے کمیونٹی ہیلتھ فیئر کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔

ضلع کونسل ہال ، گجرات میں منعقدہ ایک روزہ کمیونٹی ہیلتھ فیئر میں شرکا کو متعدد طبی شعبہ جات کی خدمات فراہم کی گئیں۔

کمیونٹی ہیلتھ فیئر میں ضلع بھر سے آنے والے شرکاء نے انعقاد کو سراہا اور آئندہ تسلسل کے ساتھ انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

گجرات: گزشتہ روز رفاہی شخصیت ڈاکٹر اعجاز بشیر کی زیرِ سرپرستی، گجرات کے ضلع کونسل ہال میں عائشہ بشیر ٹرسٹ ہسپتال، پاکستان کلیفٹ ہسپتال اور ادارہِ بحالی معذوراں کے اشتراک سے کمیونٹی ہیلتھ فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ اس ہیلتھ فیئر میں متعدد شعبہ جات جیسے آٹزم، نفسیات، اسپیچ تھراپی، آڈیالوجی، گائنی، نیوٹریشن، فزیوتھراپی، کلِب فٹ (پیدائشی ٹیڑھے پاؤں) اور کلیفٹ (پیدائشی کٹے ہونٹ و تالو) سے متعلق معائنہ اور رہنمائی کی خدمات فراہم کی گئیں۔کیمپ میں آٹزم، نفسیاتی مسائل، ڈپریشن، بول چال میں دشواری، لکنت، تھوتھلاپن، بہرہ پن، سماعتی مسائل، شوگر، بلڈ پریشر، موٹاپا، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں، کٹے ہونٹ و تالو اور گائنی کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ اس ہیلتھ فیئر کی تمام خدمات مذکورہ رفاہی اداروں کی جانب سے اسپانسرڈ تھیں اور مریضوں سے کوئی فیس نہیں لی گئی۔یہ ہیلتھ فیئر گجرات میں اپنی نوعیت کا منفرد فیئر تھا جس میں آٹزم کے ماہرین نے بھی حصہ لیا۔ کمیونٹی ہیلتھ فیئر میں ضلع بھر سے لوگوں نے شرکت کی، اور شرکاء نے انعقاد کو سراہا اور ایسے آئندہ تسلسل کے ساتھ انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔
fans Gujrat News News Alert Gujrat Pasban News Gujrat News=گجرات نیوز SUB TAK Gujrat Post RADIO AWAZ

� کمیونٹی ہیلتھ فئیر 2026 🌿عائشہ بشیر ہسپتال کے ماہرین کے تعاون سے ایک خصوصی کمیونٹی ہیلتھ فئیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔...
11/02/2026

� کمیونٹی ہیلتھ فئیر 2026 🌿

عائشہ بشیر ہسپتال کے ماہرین کے تعاون سے ایک خصوصی کمیونٹی ہیلتھ فئیر کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📅 12 فروری 2026 (بروز جمعرات)
⏰ صبح 8:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک
📍 مقام: ضلع کونسل ہال، گجرات

اس فئیر میں درج ذیل مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹرز دستیاب ہوں گے:
✔️ نفسیاتی مسائل، آٹزم، ADHD، ڈپریشن
✔️ توتلا پن، ہکلانا، آواز کی خرابی
✔️ بچوں کے امراض اور نشوونما کے مسائل
✔️ پیدائشی ٹیڑھے پاؤں و فزیوتھراپی
✔️ شوگر، بلڈ پریشر اور غذائی رہنمائی

اپنی اور اپنے بچوں کی صحت کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 UAN: 053 111 111 108

آئیں، مل کر ایک صحت مند معاشرہ بنائیں۔ 💙

پیشاب کی نالی کے نقائص (Hypospadias) کیا ہیں؟پیشاب کی نالی کے نقائص ایک پیدائشی طبی مسئلہ ہے جس میں بچے کی پیشاب کی نالی...
09/02/2026

پیشاب کی نالی کے نقائص (Hypospadias) کیا ہیں؟

پیشاب کی نالی کے نقائص ایک پیدائشی طبی مسئلہ ہے جس میں بچے کی پیشاب کی نالی کا سوراخ اپنی درست جگہ پر نہیں ہوتا۔
یہ مختلف اقسام میں ہو سکتا ہے، جیسے:
▪️ گلینڈولر
▪️ پینائل
▪️ پینوسکروٹل

🔹 بروقت تشخیص اور مناسب جراحی علاج سے اس مسئلے کا مؤثر حل ممکن ہے۔
🔹 جدید طبی سہولیات، ماہر ڈاکٹرز اور محفوظ طریقۂ علاج کے ذریعے بچے کی صحت، اعتماد اور نارمل زندگی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

📞 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں
UAN: 053 111 111 108
📍 G.T. Road Julyani, Gujrat



fans

� آٹزم سپورٹ اور بچوں کی نشوونما کی خصوصی نگہداشتآٹزم کے شکار بچوں کے لیے بروقت تشخیص اور جامع نگہداشت نہایت اہم ہے۔عائش...
04/02/2026

� آٹزم سپورٹ اور بچوں کی نشوونما کی خصوصی نگہداشت

آٹزم کے شکار بچوں کے لیے بروقت تشخیص اور جامع نگہداشت نہایت اہم ہے۔
عائشہ بشیر ہسپتال میں ہم فراہم کرتے ہیں:
✔️ ماہرین کی رہنمائی
✔️ انفرادی تھراپی سیشنز
✔️ والدین کی مکمل شمولیت
✔️ بچوں کی سماجی، ذہنی اور تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کا مؤثر علاج

ہم آپ کے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے آپ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلتے ہیں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
📱 UAN: 053 111 111 108
📍 G.T Road, Julyani, Gujrat
🌐 www.ayeshabashirhospital.com











fans

27/01/2026

Ayesha Bashir Hospital offers dedicated autism treatment, early intervention, and developmental support for children and families.

Dedicated Pediatric Care for a Healthier Tomorrow 👶✨At Ayesha Bashir Hospital, we prioritize children’s health with spec...
23/01/2026

Dedicated Pediatric Care for a Healthier Tomorrow 👶✨
At Ayesha Bashir Hospital, we prioritize children’s health with specialized services, timely diagnosis, and compassionate treatment.
From infancy to growing years, our expert pediatric team ensures every child receives the care, attention, and support they need to thrive. 💜

📍 Location: G.T. Road, Julyani, Gujrat
📞 UAN: 053-111-111-08
🌐 www.ayeshibashirhospital.com

Because every child deserves a healthy start in life. 🌱

fans

Behind the doors of the Operation Theatre during the British Cleft Rhinoplasty Camp 2026
21/01/2026

Behind the doors of the Operation Theatre during the British Cleft Rhinoplasty Camp 2026

Deputy Commissioner Gujrat, Ms. Noor-ul-Ain Qureshi, visited Cleft Hospital Gujrat during the British Cleft Rhinoplasty ...
20/01/2026

Deputy Commissioner Gujrat, Ms. Noor-ul-Ain Qureshi, visited Cleft Hospital Gujrat during the British Cleft Rhinoplasty Camp 2026 and also observed the live surgical training room, where international surgeons were providing hands-on training and performing advanced cleft reconstructive surgeries.

Distinguished social and business personality, Chaudhary Sajid Warraich, visited Cleft Hospital and honoured the inaugur...
20/01/2026

Distinguished social and business personality, Chaudhary Sajid Warraich, visited Cleft Hospital and honoured the inauguration of the British Cleft Rhinoplasty Camp 2026 as Guest of Honour, acknowledging the hospital’s vital role in transforming the lives of children born with cleft lip and palate.

20/01/2026

Day 1 of the British Cleft Rhinoplasty Camp 2026 at Cleft Hospital Gujrat — featuring renowned UK-based plastic surgeons Dr. Muhammad Riaz and Dr. Faisal Arshad fans

Address

Julyani, G. T Road
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayesha Bashir Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ayesha Bashir Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram