03/09/2025
اپنے بچے کی صحت کو سنجیدگی سے لیں! 👶❤️
کیا آپ کا بچہ ان مسائل کا شکار ہے؟
✔️ بار بار بخار یا نمونیا
✔️ سانس لینے میں مشکل
✔️ دست یا یرقان
✔️ الرجی یا دماغی کمزوری
✔️ قد میں نہ بڑھنا
بچوں کے یہ مسائل بروقت علاج نہ ہونے پر پیچیدہ شکل اختیار کر سکتے ہیں۔
ڈاکٹر عائشہ رزاق (ماہر امراضِ اطفال و نوزائیدہ) جدید سہولیات کے ساتھ بچوں کا مکمل معائنہ اور علاج فراہم کر رہی ہیں۔
🕒 اوقاتِ کار: روزانہ شام 3 بجے سے رات 8 بجے تک (بروز پیر کلینک بند)
📍 وقاص میڈیکل کمپلیکس، بھمبر روڈ، گجرات
📞 03348595963
کیونکہ آپ کے بچے کی صحت سب سے قیمتی ہے! 🌸