Sajida Khalil Hospital

Sajida Khalil Hospital Sajida Khalil Hospital is a multidisciplinary health services provider with latest technology to sha

🩺 *ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات میں یورالوجی سرجری کا باقاعدہ آغاز!*گردے، یوریٹر اور مثانے کی پتھری کا *بذریعہ لیزر کیمرا سے...
24/01/2026

🩺 *ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات میں یورالوجی سرجری کا باقاعدہ آغاز!*
گردے، یوریٹر اور مثانے کی پتھری کا *بذریعہ لیزر کیمرا سے طریقۂ علاج* — میجر سرجری کے بغیر، کم درد اور تیز ریکوری کے ساتھ ✨

🔹 جدید ٹیکنالوجی
🔹 ماہر ڈاکٹرز
🔹 محفوظ اور مؤثر علاج

👉 آج ہی مشورے کے لیے رابطہ کریں، صحت میں تاخیر نہ کریں!

🤱👩‍⚕️ خواتین کی صحت، محفوظ علاج اور نارمل ڈیلیوری — ہماری اولین ترجیح!ساجدہ خلیل ہسپتال، سرگودھا روڈ گجرات میںGynae & OB...
20/01/2026

🤱👩‍⚕️ خواتین کی صحت، محفوظ علاج اور نارمل ڈیلیوری — ہماری اولین ترجیح!
ساجدہ خلیل ہسپتال، سرگودھا روڈ گجرات میں
Gynae & OBS Care — Mahir Lady Doctors ki zer-e-nigrani ✨

✔️ نارمل ڈیلیوری (کم سے کم آپریشن)
✔️ محفوظ سرجری & جدید سہولیات
✔️ ماں اور بچے کے لیے مکمل اعتماد اور خصوصی نگہداشت

👉 صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں —
آج ہی اپائنٹمنٹ لیں، محفوظ مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں!

🤱 ماں کی صحت محفوظ، بچے کا مستقبل روشن!ساجدہ خلیل ہسپتال، سرگودھا روڈ گجرات میں زچہ و بچہ کیلئے خصوصی کیمپ🩺 "چیک اَپ فیس...
19/01/2026

🤱 ماں کی صحت محفوظ، بچے کا مستقبل روشن!
ساجدہ خلیل ہسپتال، سرگودھا روڈ گجرات میں زچہ و بچہ کیلئے خصوصی کیمپ

🩺 "چیک اَپ فیس مع الٹراساؤنڈ صرف 300 روپے"
👩‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی
🏥 جدید مشینری، قابلِ اعتماد تشخیص

⏰ ہر جمعرات | صبح 9 بجے تا شام 6 بجے
👉 آج ہی آئیں — صحت پر سمجھوتہ نہ کریں!

🌿 صحتمند زندگی، درست تشخیص اور جدید علاج — سب ایک ہی جگہ ساجدہ خلیل ہسپتال میں! "ڈاکٹر محمد عثمان بدّر (MBBS-FCPS)" کی ز...
17/01/2026

🌿 صحتمند زندگی، درست تشخیص اور جدید علاج — سب ایک ہی جگہ ساجدہ خلیل ہسپتال میں!
"ڈاکٹر محمد عثمان بدّر (MBBS-FCPS)" کی زیرِ نگرانی
ہر قسم کی جنرل اور پیچیدہ سرجری جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے انجام دی جاتی ہے۔

ماہر سرجن، محفوظ طریقۂ علاج، تیز ریکوری
اور بہتر صحت کی مکمل ضمانت — کیونکہ آپ کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے۔

👉 "آج ہی اپنی صحت کا درست فیصلہ کریں!"
صحت سے متعلقہ مسائل، بیماری یا سرجری میں تاخیر نہ کریں۔
ابھی اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں اور
اعتماد کے ساتھ بہتر صحت کی جانب قدم بڑھائیں۔

📍 Sajida Khalil Hospital Sargodha Road, Gujrat
📞 فوری رابطہ: +92 300 8453853

نئے سال 2026 کے آغاز پر ہم آپ کی صحت اور بہتر نگہداشت کے عزم کے ساتھ آپ کے شانہ بشانہ ہیں۔ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات کی جا...
31/12/2025

نئے سال 2026 کے آغاز پر ہم آپ کی صحت اور بہتر نگہداشت کے عزم کے ساتھ آپ کے شانہ بشانہ ہیں۔
ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات کی جانب سے آپ سب کو صحت، خوشحالی اور امید سے بھرپور نیا سال مبارک ہو۔

قائد کا خواب، ہماری پہچان 🇵🇰25 دسمبر — قائدِاعظم محمد علی جناحؒایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا روشن راستہ ✨ساجدہ خلیل ہسپت...
25/12/2025

قائد کا خواب، ہماری پہچان 🇵🇰
25 دسمبر — قائدِاعظم محمد علی جناحؒ
ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا روشن راستہ ✨
ساجدہ خلیل ہسپتال کی جانب سے سلامِ قائد 💚


PakistanZindabad SajidaKhalilHospital
HealthcareWithHeart ProudPakistani

🕯️ 16 دسمبر — ہم آج بھی یاد کرتے ہیںاے پی ایس کے معصوم شہداء ہماری تاریخ کا وہ درد ہیں جو کبھی مٹ نہیں سکتا۔ان ننھے پھول...
16/12/2025

🕯️ 16 دسمبر — ہم آج بھی یاد کرتے ہیں
اے پی ایس کے معصوم شہداء ہماری تاریخ کا وہ درد ہیں جو کبھی مٹ نہیں سکتا۔
ان ننھے پھولوں کی قربانی نے ہمیں صبر، حوصلہ اور یکجہتی کا درس دیا۔
ہم آج بھی اُنہیں یاد کرتے ہیں، اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ 🤍
ساجدہ خلیل ہسپتال، گجرات کی جانب سے خراجِ عقیدت






🌍 World AIDS Day 2025🩸 “Overcoming Disruption, Transforming the AIDS Response”آئیے مل کر ایڈز کے خلاف شعور بڑھائیں اور ز...
01/12/2025

🌍 World AIDS Day 2025
🩸 “Overcoming Disruption, Transforming the AIDS Response”

آئیے مل کر ایڈز کے خلاف شعور بڑھائیں اور زندگیوں کو بچائیں! 💪
Sajida Khalil Hospital کے ساتھ صحت مند اور محفوظ مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔ ❤

📍 Sajida Khalil Hospital, Gujrat

"بدلتے موسم میں سانس لینے میں دشواری؟ گلے میں خراش یا الرجی کا مسئلہ؟ 🚨مزید انتظار نہ کریں! اپنی صحت پر توجہ دیں اور پُر...
28/11/2025

"بدلتے موسم میں سانس لینے میں دشواری؟ گلے میں خراش یا الرجی کا مسئلہ؟ 🚨
مزید انتظار نہ کریں! اپنی صحت پر توجہ دیں اور پُرسکون زندگی گزاریں۔
ماہر امراضِ دمہ و الرجی "ڈاکٹر ظفر اللہ" (سابق سینئر رجسٹرار الرجی سینٹر، اسلام آباد) اب Sajida Khalil Hospital میں دستیاب ہیں۔
⏱ وقتِ معائنہ: بروز ہفتہ، شام 3 تا رات 7
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور صحتمند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!"
Book Now: +92 300 8453853

بروقت تشخیص، بہترین علاج — اب آپ کے قریب ترین!📍 ساجدہ خلیل ہسپتال — میڈیکل او پی ڈی👨‍⚕️ ڈاکٹر مبشر اقبال⏰ ٹائمنگ: پیر تا...
26/11/2025

بروقت تشخیص، بہترین علاج — اب آپ کے قریب ترین!

📍 ساجدہ خلیل ہسپتال — میڈیکل او پی ڈی
👨‍⚕️ ڈاکٹر مبشر اقبال
⏰ ٹائمنگ: پیر تا جمعہ شام چار تا رات ساڑھے سات
💰 فیس: انتہائی مناسب
Call Now: +92 300 8453853

آپ کی صحت  —  ہماری اولیں ترجیح!⚕️ جدید لیپروسکوپک سرجری — کم کٹ، کم درد، جلد صحتیابی!ساجدہ خلیل ہسپتال میں اب بہترین او...
24/11/2025

آپ کی صحت — ہماری اولیں ترجیح!
⚕️ جدید لیپروسکوپک سرجری — کم کٹ، کم درد، جلد صحتیابی!
ساجدہ خلیل ہسپتال میں اب بہترین اور جدید ترین طبی علاج، وہ بھی "نہایت مناسب فیس" میں۔
For Appointment, Please Call: +92 300 8453853

"ماہر فزیوتھراپسٹ اب آپ کے قریب!Dr. Huma Basharat & Dr. Rida Kanwalروزانہ 11am-2pm & 2pm-5pm — فیس: نہایت مناسب!"درد سے ...
22/11/2025

"ماہر فزیوتھراپسٹ اب آپ کے قریب!
Dr. Huma Basharat & Dr. Rida Kanwal
روزانہ 11am-2pm & 2pm-5pm — فیس: نہایت مناسب!
"درد سے نجات، صحت کی بحالی — ساجدہ خلیل ہسپتال"
Call Now: +92 300 8453853

Address

Sajida Khalil Hospital Sargodha Road Gujrat
Gujrat
50700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajida Khalil Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sajida Khalil Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category

History

A very compassionate, hard-working and determined lady named Dr. Sajida Khalil Uppal (Who served the people of Gujrat as a gynecologist for many years), laid the foundation of Khalil Hospital in 1992.

After the death of madam Sajida Khalil Uppal, the name of the hospital dedicated to the parents by its owner Dr. Tahir Khalil Uppal (a well-known Radiologist and CEO of Uppal Pharma in Pakistan). Dr. Tahir Khalil Uppal completed his BSc from Punjab University in 1983 and MBBS Degrees from Rawalpindi Medical College in 1986. After a brief stint with government services, he; himself associated with the dream project of his parents (Sajida Khalil Hospital), where he worked as a CEO and General Physician. He then completed his post-graduation in Radiology in 2007 from the University of Health and Sciences Lahore.

Sajida Khalil Hospital is situated on the main Sargodha Road Gujrat. It is a 20-bed hospital having facilities like Gyne Obs, General Surgery, ENT Surgery, Orthopedic Surgery, Allergy Center and Clinical Psychology Department. With all these, SKH has an attractive and strong building infrastructure as well. The development of the equipment for healthcare and hospitals has evolved understandably with the advancement of the new machinery created which has allowed great breakthroughs in intensive care, surgery, and emergency care services.

That's why Sajida Khalil hospital has got all the latest equipment for a perfect treatment of the patients bypassing these years creating a good impact on patients and the community around. A Hospital that will cater to the needs of patients and physicians in a new and hi-tech way is the most ideal.