Hakeem Aitsam Younas

Hakeem Aitsam Younas Our medicines have no harm because they are made from natural ingredients that are in accordance with the principles of nature and herbal.

03/09/2021
16/02/2021

جنگ لڑنا ہی پڑتی ہے اپنے زور بازو پر

زندگی کے میدانوں میں معجزے نہیں ہوتے.✌

16/02/2021

آج میرے استاد محترم شیخ محمد اکرم رضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے آمین

ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ ﮐﯽ ...
09/02/2020

ﯾﻮﻧﺎﻧﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﺎﻧﭗ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﮨﮯ۔
ﺳﻘﺮﺍﻁ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻓﺘﻨﮧ ﻭ ﻓﺴﺎﺩ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﺑﻮﻧﺎ ﻭﭨﯿﻮﮐﺮ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﺱ ﺑﭽﮭﻮ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﮈﻧﮓ ﻣﺎﺭﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﻼ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﯾﻮﺣﻨﺎ ﮐﺎ ﻗﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺷﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﻦ ﻭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﮯ۔
ﺭﻭﻣﻦ ﮐﯿﺘﮭﻮﻟﮏ ﻓﺮﻗﮧ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻤﺎﺕ ﮐﯽ ﺭﻭ ﺳﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻼﻡِ ﻣﻘﺪﺱ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ۔
ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺭﻭﻣﺘﮧ ﺍﻟﮑﺒﺮﯼٰ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﻟﻮﻧﮉﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﺗﮭﯽ،
ﺍﻥ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﯾﻮﺭﭖ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺩﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﺟﻮﻥ ﺁﻑ ﺁﺭﮎ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺟﻼ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺩﻭﺭِ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﮐﮯ ﻋﺮﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺭﺳﻮﺍ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺴﻦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻭ ﻭﮦ ﻣﻘﺎﻡ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺟﻮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﻣﺬﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﮔﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺎﮞ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺟﻨﺖ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ ﺑﮩﻦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻏﯿﺮﺕ ﮐﺎ ﺯﺭﯾﻌﮧ .....

*ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ* حکیم اعتصام یونس

دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات:۱۔ ناشتہ نہ کرنا۔۲۔رات کو دیر سے سونا۔۳۔ بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خورا...
04/02/2020

دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات:
۱۔ ناشتہ نہ کرنا۔
۲۔رات کو دیر سے سونا۔
۳۔ بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا۔
۴۔ صبح دیر گئے تک سوتے رہنا۔
۵۔ کھانا کھاتے ہوۓ ٹی وی دیکھنا یا کمپیوٹر یا سیل فون استعمال کرنا۔
۶۔سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا۔
۷۔ بلاوجہ دیر تک پیشاب روکے رکھنا۔..

باولا پن Rabiesبے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انج...
22/01/2020

باولا پن Rabies

بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

علاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں.
آپ اس post کو شیئر ضرور کریں
Hakeem A its am Younas 03230638376

پیشاب کے تشخیصی پو اہنٹ❤👈۔۔رپورٹ میں Milky لکھا ہے ۔۔۔اس سے مر اد مجا ری بول میں افیکشن ہے👈۔۔orange لکھا ہے ۔مر یض پا نی...
09/01/2020

پیشاب کے تشخیصی پو اہنٹ❤
👈۔۔رپورٹ میں Milky لکھا ہے ۔
۔۔اس سے مر اد مجا ری بول میں افیکشن ہے
👈۔۔orange لکھا ہے ۔مر یض پا نی کم پی رہا ہے ۔یا بخار ہے
👈۔۔Redish لکھا ہے ۔تو خون آرہا ہے
👈۔۔Pale yellow لکھا ہے گر می کا مر یض ہے ۔اور یر قان بھی ہو سکتا ہے ۔۔
👈۔۔Brown Blackish لکھا ہے مراد مجا ری بول سے خون نکل کر پیشاب میں شامل ہو رہا ہے
👈۔۔Colour less لکھا ہو گا ۔یا تو شو گر ہے
۔۔یا پیشاب آور ادویات مر یض استعما ل کر رہا ہے
۔۔عام طور پر پیشاب ڈیڑ ھ سے دو لیٹر اتا ہے
👈۔۔اگر پیشاب بڑ ھ جاے اسے Polyuria کہتے ہیں
۔۔یا تو شوگر یا اور کو ہی مرض ہے
👈۔۔اگر پیشاب 24 گھنٹوں میں 500 ملی لیٹر سے کم ہو
۔۔اسے Oliguria کہتے ہیں
۔۔یہ یا تو پانی کی کمی یا گر دے فیل ہو نے کی علامت
۔👈۔عام طور پر اعصابی تحر یک میں پیشاب کی مقد ار زیادہ
👈۔۔عضلا تی میں کم
👈۔۔غدی میں قطر ہ قطرہ
👈۔۔Turbidity یہ عام طور پر نارمل ہوتی ہے ۔اگر پا زیٹو ہو ۔کہ مر یض گو شت اور پر وٹین والی غذ ا استعمال کر رہا ہے
👈۔۔Deposit عام طور پر Nil ہو تی ہے اگر خا رج ہو تو مجا ری بو ل میں مسلہ ہے
👈۔۔پر وٹین
۔۔اگر یہ خا رج ہو ۔تو گر دوں کی سوزش یا ورم ہے
۔۔یہ غدی عضلا تی سے عضلا تی غدی میں ہو تا ہے
👈۔Ketone ۔۔یہ خا رج ہو رہے ہو تو یہ شو گر کی علا مت ہے
👈۔۔یو رو با ہیلی نوجن urobillinogen
۔۔یہ زیادہ تو ملر یا بخار ۔ہیپا ٹا ہٹس کی علامت
👈۔۔با ئل پگ منٹس Bile pigment
۔۔یہ بڑ ھ جاے تو یہ یر قان اصفر کی علامت
👈۔۔خون ۔۔Blood
۔۔یہ پا زیٹو ہو تو مجا ری بول میں زخم
۔۔اور بہت زیا دہ تشخیصی پو اہنٹ ہیں
۔۔چید ہ چیدہ بیا ن کر دے گے ہیں Hakeem A its am younas
۔

چہرے سے فالتو بال ختم کرنے کے لیے خواتین کے چہرے پر فالتو با برے لگتے ہیں۔اور ان سے نجاتکے لیے وہ کافی پیسے بھی خرچ کرتی...
01/01/2020

چہرے سے فالتو بال ختم کرنے کے لیے
خواتین کے چہرے پر فالتو با برے لگتے ہیں۔اور ان سے نجات
کے لیے وہ کافی پیسے بھی خرچ کرتی ہیں۔لیکن یہ ٹوٹکہ آپکو
انشا اللہ بہت فائدہ دے گا۔
ایک پیالی میں لیموں کا رس لے کر اس میں ۳۰ گرام چینی
شامل کریں۔اور اچھی طرح حل کرلیں۔اب اس محلول کو چہرے
کے بالوں پر لگائیں اور ۱۵ منٹ لگا رہنے دیں۔
اس کے بعد تازہ پانی سے دھو لیں۔یہ عمل ہفتے میں ایک
بار ضرور کریں۔
بیسن،ہلدی اور دہی کو مکس کریں۔اور اس محلول کو چہرے
پر تب تک لگا رہنے دیں جب تک یہ خشک نا ہو جائے۔
یہ آپ کے چہرے پر اضافی بال پیدا ہونے سے روکے گا۔
پپیتے اور ہلدی کو مکس کریں اور اس سے چہرے کا مساج کریں۔
یہ آپکے چہرے سے غیر ضروری بال بھی صاف کرے گا اور ساتھ ترو تازہ بھی رکھے گا
حکیم اعتصام یونس03230638376

Address

گاؤں شوری چھٹہ حافظ آباد
Hafizabad
HAFIZABAD

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 23:50
Wednesday 09:00 - 12:05
Thursday 09:00 - 22:51
Friday 09:00 - 23:30
Saturday 09:00 - 12:10
Sunday 09:00 - 23:45

Telephone

+923230638376

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Aitsam Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Aitsam Younas:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram