Shoukat Ismail Medical Complex

Shoukat Ismail Medical Complex Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoukat Ismail Medical Complex, Medical and health, Opp. NADRA Office, Gujranwala Road, Hafizabad.
(1)

Shoukat Ismail Medical Complex is fully Equipped and Qualified staff Endoscopy and Colonoscopy State of the art Eye department all types of laser eye surgries and Gynea general laprocopic surgery Orthopedic department all are in the one Roof

میڈیکل کی خالی آسامیوں کے لیے اپنی سی وی سب مٹ کروائیں اچھی سیلری پیکج 5 سال کا تجربہ درکار ہے سیریس پرسن آپنی سی وی اس ...
15/12/2025

میڈیکل کی خالی آسامیوں کے لیے اپنی سی وی سب مٹ کروائیں اچھی سیلری پیکج
5 سال کا تجربہ درکار ہے
سیریس پرسن آپنی سی وی اس نمبر پر واٹس ایپ کریں
0313-4753333


🔷 پروسٹیٹ کینسرمردوں میں ایک خاموش مگر خطرناک بیماری❗ ابتدائی مرحلے میں اکثر کوئی علامت نہیں ہوتی---⚠️ پروسٹیٹ کینسر کی ...
14/12/2025

🔷 پروسٹیٹ کینسر

مردوں میں ایک خاموش مگر خطرناک بیماری

❗ ابتدائی مرحلے میں اکثر کوئی علامت نہیں ہوتی

---

⚠️ پروسٹیٹ کینسر کی علامات

پیشاب شروع کرنے میں دشواری

پیشاب کی دھار کا کمزور ہونا

بار بار پیشاب آنا (خصوصاً رات میں)

پیشاب یا منی میں خون

انزال کے دوران درد

عضوِ تناسل میں کمزوری

کمر، کولہوں یا رانوں میں درد

وزن میں اچانک کمی اور کمزوری

---

🧪 تشخیص کے لیے

✔ PSA بلڈ ٹیسٹ
✔ ڈیجیٹل ریکٹل ایگزامینیشن (DRE)
✔ MRI / بایوپسی (ضرورت پڑنے پر)

---

👨‍⚕️ ماہرِ امراضِ گردہ و مثانہ

ڈاکٹر فیضان حیدر رضوی
کنسلٹنٹ یورولوجسٹ

🕒 ہر اتوار: صبح 11 بجے سے 1 بجے تک

---

📍 شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس

⏰ بروقت تشخیص = کامیاب علاج
اپنے قریبی مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

معدہ کا کینسر کیا ہے آئیے جانتے ہیں ابتدائی علاماتبدہضمی یا سینے کی جلنپیٹ کے اوپری حصے میں درد یا بھاری پنمعمولی مقدار ...
14/12/2025

معدہ کا کینسر کیا ہے آئیے جانتے ہیں

ابتدائی علامات

بدہضمی یا سینے کی جلن

پیٹ کے اوپری حصے میں درد یا بھاری پن

معمولی مقدار کھانے سے ہی پیٹ بھر جانا

متلی یا قے

بھوک میں کمی

بعد کی/سنگین علامات

وزن کا تیزی سے کم ہونا

مسلسل یا شدید پیٹ درد

خون کی قے یا کالا پاخانہ

کمزوری، تھکن (خون کی کمی کی وجہ سے)

نگلنے میں مشکل (خصوصاً اگر کینسر اوپری معدے میں ہو)

خطرے کے عوامل

H. pylori انفیکشن

تمباکو نوشی

بہت زیادہ نمکین، اچار یا پروسیسڈ غذا

خاندانی تاریخ

پرانی معدے کی سوزش یا السر

کب فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں؟

اگر یہ علامات 2–3 ہفتوں سے زیادہ رہیں، یا وزن کم ہونا، خون کی قے/کالا پاخانہ نظر آئے تو فوراً گیسٹرواینٹرولوجسٹ سے معائنہ کروائیں۔ بروقت اینڈوسکوپی اور ٹیسٹ جان بچا سکتے ہیں۔
آج ہی وزٹ کریں شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد اپوزٹ نادرا آفس گوجرانولہ روڈ حافظ آباد
0547-583344 0313-4753333

شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد میں اپنی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز کی تفصیل کسی بھی قسم کی سرجری یا میڈیکل کنسل...
12/12/2025

شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد میں اپنی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز کی تفصیل
کسی بھی قسم کی سرجری یا میڈیکل کنسلٹیشن ایمرجنسی کی صورت میں وزٹ کریں شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد

اب چہرے کی خوبصورتی چھائیاں ایکنی اور بالوں کا گرنا رنگ گورا کرنا کوئی مشکل نہیں تمام مسائل کا حل اب شوکت اسماعیل میڈیکل...
11/12/2025

اب چہرے کی خوبصورتی چھائیاں ایکنی اور بالوں کا گرنا رنگ گورا کرنا کوئی مشکل نہیں
تمام مسائل کا حل اب شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد میں
ڈاکٹر عبیداللہ ماہر امراض جلد بال و ناخن
ہر جمعرات 10بجے سے 12 بجے تک

ڈاکٹر گلزار اسلم دوگلنیورو سرجن شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس، حافظ آبادایڈریس: نادرا آفس کے سامنے، گوجرانوالہ روڈ، حافظ آ...
11/12/2025

ڈاکٹر گلزار اسلم دوگل
نیورو سرجن

شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس، حافظ آباد
ایڈریس: نادرا آفس کے سامنے، گوجرانوالہ روڈ، حافظ آباد
03313-4753333 | 0547-5833333

---

علاج کی خصوصی سہولیات

مرگی

آدھے سر کا درد (Migraine)

فالج

کمر کا دائمی درد

مہروں کے مسائل

مہروں کی ٹی بی

شیاٹیکا کا درد

نیند کے مسائل

اینگزائٹی اور ڈپریشن

---

کلینک ٹائمنگ

ہر جمعرات شام 3 بجے سے شام 5 بجے تک

10/12/2025

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ڈاکٹر خاور شہزاد شیخ کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد روزانہ شام 3 بجے سے 7بجے تک مریضوں کا معا...
06/12/2025

ڈاکٹر خاور شہزاد شیخ کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد روزانہ شام 3 بجے سے 7بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں
ایڈوانس ایکو کارڈیو گرافی اب شوکت اسماعیل میڈیکل کمپلیکس حافظ آباد سے کروائیں 24 گھنٹے ایمرجنسی کی صورت میں

ڈاکٹر آصف علی گجر ماہر امراض معدہ جگر اینڈو اسکوپی و کولونواسکوپی اسپیشلسٹ ہر ہفتہ اور اتوار 2 بجے سے شام 7بجے تک مریضوں...
06/12/2025

ڈاکٹر آصف علی گجر ماہر امراض معدہ جگر اینڈو اسکوپی و کولونواسکوپی اسپیشلسٹ ہر ہفتہ اور اتوار 2 بجے سے شام 7بجے تک مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں
ایڈریس نادرا آفس کے سامنے گوجرنوالہ روڈ حافظ

ڈاکٹر شمس اللہ کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ہر اتوار صبح 10بجے سے 1 بجے تک ماہر امراض گردہ و مثانہ کی پتھری پروسٹیٹ گلینڈ لیزر کے ز...
06/12/2025

ڈاکٹر شمس اللہ کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ہر اتوار صبح 10بجے سے 1 بجے تک
ماہر امراض گردہ و مثانہ کی پتھری پروسٹیٹ گلینڈ لیزر کے زریعے پتھری نکالنا پیشاب کی نالی کے مسائل گردوں کے مسائل اولاد نہ ہونا

Address

Opp. NADRA Office, Gujranwala Road
Hafizabad

Telephone

+923134753333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat Ismail Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shoukat Ismail Medical Complex:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram