04/12/2025
اغوش الخدمت اور رحمان میموریل ہاسپٹل کمپلیکس کا مشترکہ اقدام
رحمان میموریل ہاسپٹل کمپلیکس، چاندنی چوک، کھلابٹ ٹاؤن شپ میں
ہیلتھ سکریننگ کیمپ کا انعقاد
اغوش الخدمت کی جانب سے ایک فلاحی قدم کے طور پر ہیلتھ سکریننگ کیمپ کا اہتمام کیا گیا،
جس میں *رحمان میموریل ہاسپٹل کمپلیکس کے ایم ڈی ڈاکٹر افتخار احمد* صاحب نے خصوصی طور بچوں کا معائنہ کیا۔
بچوں کی صحت کے حوالے سے رہنمائی اور مفت طبی مشورے فراہم کیے گئے۔
*خدمتِ خلق ہمارا مشن ہے!*
_صحت مند معاشرہ، خوشحال قوم_