03/04/2026
ہر چھوٹی سی نیکی کسی کی زندگی کا سہارا بن سکتی ہے 🤲
آپ کی معمولی سی مدد کسی بھوکے کے دسترخوان کو بھر سکتی ہے اور کسی دل میں امید جگا سکتی ہے۔
آج کسی کی مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔
آئیں، بیدی ویلفیئر آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمت کا حصہ بنیں -
ابھی عطیہ دیں اور حقیقی فرق پیدا کریں -
Contact No: 0302 9244213