03/09/2025
یہ ایک ینگ عورت کی رپورٹ ہے
ٹوٹل hb 3.9 ...
اس کے ساتھ ٹوٹل bilirubin 3.8 ہے ۔
کینلنکل اسیسمنٹ پر diagnosis , hemolytic anemia ہی تھا لیکن مزید ٹیسٹ کروانے ضروری ہے جب عورت کے ساتھ آئے مرد کو صورت حال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ٹیسٹ بی بہت ضروری ہے اور ساتھ فوراً خون بھی لگوانا ہوگا تو جناب کا جواب تاریخئ تھا :
ہمارے گاؤں کے ڈاکٹر نے صرف معدے کی دوائی اور رپورٹس کروانے کا کہا تھا باقی وہ سب ٹھیک کر لے گا"
یقیناً dexa mix انجیکشن سب کچھ ٹھیک کر دےگا۔
خدا کے لیے ہوش کے ناخن لیجیے اور اپنی نسلوں کو قاتلوں سے محفوظ بنائیں ۔
#راشدیات
#سب سے پہلے پاکستان
کاپی فصیح رحمان