Eshaal Ultrasound Clinic

Eshaal Ultrasound Clinic SONOLOGIST RADIOLOGIST MBBS DMRD LAHORE GENERAL HOSPITAL LAHORE INCHARGE ULTRAOSUND DEPARTMENT TEHSIL HEAD QUARTER HOSPITAL HASIL PUR

10/02/2023

I've received 300 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

14/01/2023

تھائی رائیڈجو کہ گلے میں ایک غدود ہوتا ہےاور یہ ہارمون خارج کرتا ہےتھائی رائیڈ گلینڈکے ہارمون کوتھائیرائڈ ھارمون کہا جاتا ھےان ہارمونز کیکمی یا زیادتیبیماری کا باعث بنتی ہے۔تھائی رائیڈ گلینڈ کی کمی سےگلینڈ کا سوج جاناپاؤں پر سوجن ہو جانامریض کا سست ہو جانادماغی طور پرسست ہو جاناوزن کا بڑھ جانااورکچھ شادی شدہ عورتوں میںحمل نہ ہونے کی وجوہات ہےاور گلینڈکی زیادتی کی وجہ سےوزن کا کم ہو جاناپتلے پاخانے آتے رہنادل کی دھڑکن کا تیز ہو جاناجیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہےگلینڈ کا الٹراساؤنڈاس طرح کی بیماریوں کی تشخیص کا باعث بنتا ہےتھائی رائیڈ گلینڈ کے الٹراساؤنڈ کے لیے الصراط لیب کلب روڈ حاصل پور تشریف لائیں
03029847480
03002250087
clinic address Club Road hasalpur

11/01/2023
11/01/2023

کورپو س لیو ٹیم سسٹ حمل کے ابتدائی دنوں میںایک انتہائی اہم چیز ہے جس کو دیکھنے سے یہ اندازہ ہو سکتا ہے کے کون سا حمل ٹھہرے گا اور کون سے حمل کاضائع ہونے کا خطرہ ہےکیوں کہ اس کے کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ سے یہ اندازہ ہو سکتا ہے کے ٹھہرنے والے حمل کو صحیح سے ہارمون جا رہے ہیں یا نہیں اس قسم کے کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ کے لئے الصراط لیب کلب روڈ حاصل پور تشریف لائیں اگر صحیح موقع پر اس کا مطالعہ ہو جائےتو دوائیوں سے حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ٹل جاتا ہےیہ الٹرا ساؤنڈ ایک ماہر سونالوجسٹ ہی کر سکتا ہے
CLINIC ADDRESS AL SIRAT LAB HASIL PUR
MOBILE NO 03029847480

یو ٹراین ارٹری کلرڈاپلرجن حاملہ عورتوں  کا بلڈ پریشر  بڑھتا ہیے ان کوچاہیے کے حمل کی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنا کلر ڈ...
10/01/2023

یو ٹراین ارٹری کلرڈاپلرجن حاملہ عورتوں کا بلڈ پریشر بڑھتا ہیے ان کوچاہیے کے حمل کی پیچیدگیوں سے بچنے کے لیے اپنا کلر ڈاپلر الٹرا ساؤنڈ 20 سے 22 حمل کے ہفتوں کے درمیان خون کا فلو چیک کروائیں کیونکہ شیر یان کا خون کم ہونے کی وجہ سے بچے کا وزن کم ہو سکتا ہے۔اور اس کے علاوہ ماں کو جھٹکے پڑھ سکتے ہیںاگر وقت پر الٹراساؤنڈ کروا لیا جائے تو مزید پیچیدگیوں سے بچا جا سکتا ہے۔یہ الٹرا ساؤنڈ ماہر سونالوجسٹ ہی کر سکتا ہے۔ اس قسم کے الٹراساؤنڈ کے لیے الصراط لیب کلب روڈ حاصل پور تشریف لائیں۔ الٹرا ساؤنڈ کی فیس انتہائی مناسب اور کم قیمت ہے مگر کوالٹی بہترین ہے
نیز امبلائیکل آرٹری کلر ڈوپلر جس کو ہر حاملہ عورت کو اپنے حمل کے دوران ایک دفعہ ضرور کروانا چاہیےوہ بھی یہاں کیا جاتا ہے۔ وہ بلڈ پریشر جس کی کوئی وجہ نہ سمجھ آ رہی ہو اس کے لیے گردوں کا کلر ڈاپلر کیا جاتا ہے جو کےنوجوان مریض میںہائی بلڈ پریشر کی وجہ ہے۔ نیز فالج کے مریض میں اگر گردن کی شریان کا معائنہ کروا لیا جائے تو شریان میں خون کے لوتھڑے کا پتہ چل سکتا ہے جس کا بروقت علاج کروانے سے فالج کا علاج ہو سکتا ہے۔جگر کی بیماریوں کاڈاپلر الٹراساؤنڈتسلی بخش کیا جاتا ہے۔ شوگر کے مریضوں میں بعض اوقات پاؤں سوچنا شروع ہو جاتے ہیں جکیاہم وجہ خون کی شریانوں کا تنگ ہو جانا ہے کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ سے پتا چلا کر پاؤں کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکتا ہے یہ سب الٹراساؤنڈ یہاں پر کیے جاتے ہیں
Al Sirat Lab Club Road hasil pur
Mobile no 03029847480

TIMING 0400PM TO 0900PMSpecialist ultrasound clinic
04/01/2023

TIMING 0400PM TO 0900PM
Specialist ultrasound clinic

Clinic shifted to Al-Sirat Lab club Road hasil pur same timings 0400pm to 09pm for appointment 03002250087
26/12/2022

Clinic shifted to Al-Sirat Lab club Road hasil pur same timings 0400pm to 09pm for appointment 03002250087

Al SIRAT lab 04pm to 09pmHASIL PUR CLUB ROAD NEAR CLUB HASIL PUR
12/11/2022

Al SIRAT lab 04pm to 09pmHASIL PUR CLUB ROAD NEAR CLUB HASIL PUR

25/08/2022
Allhumdolillaha
25/08/2022

Allhumdolillaha

03/06/2022
03/06/2022

Address

AL SIRAT LAB Club Road Hasil Pur
Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 16:20 - 21:30
Tuesday 16:19 - 21:31
Wednesday 16:19 - 21:30
Thursday 16:20 - 21:30
Friday 16:20 - 21:31
Saturday 16:20 - 21:30
Sunday 16:22 - 21:20

Telephone

+923029847480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eshaal Ultrasound Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Eshaal Ultrasound Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram