Alshifa homeopathic poly clinic hasil pur

Alshifa homeopathic poly clinic hasil pur Homeopathic clinic

28/01/2025
14/10/2023
01/06/2023
01/05/2023

کیا آپ کو پتہ ہے جب ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر آپ کا معائنہ کرتے ہوئے مختلف سوالات کر رہاُ ہوتا ہے تو اسکا دماغ کمپیوٹر کی سپیڈ سے چل رہا ہوتا ہے۔ہر سوال کے جواب میں وہ اپنی تعلیم قابلیٹ اور تجربے کو بیک وقت استعمال کرتے ہوے ہزاروں بیماریوں کو فلٹر کرتے ہوے چند بیماریوں تک پہنچ جاتا ہے۔
مزید معائنے اور کے بعد اسکی تشخیص صرف دو یاتین بیماریوں تک پہنچ چکی ہوتی ہے۔پھر وہ مزید معائنہ کر تے ہوے اپنے آلات جسمیں سٹیتھو سکوپ،بلڈ پریشر اپریٹس وغیرہ کی مدد لیتا ہے اور تقریباً فائنل تشخیص کر لیتا ہے۔اگر مزید ضروری سمجھے تو وہ آپ کو کچھ ٹیسٹ لکھتا ہے۔آخر میں ڈاکٹر اپنا کاغذاور قلم اٹھاتا ہے اب یہ سب سے اہم مرحلہ ہے،میڈیکل کی پانچ سالہ تعلیم ،سپیشلائیزیشن کے پانچ سےسات سال کی کڑی محنت پھر مزید تجربہ ،ضخیم کتابوں کی بھرمار ہزاروں ادویات کا علم کو بروئے کار لاتے ہوئے اس نے یہ سوچنا ہے کونسی دوائی اس مریض کے لیے بہترین ہے،اسکے سائڈ افیکٹس،جسم پہ اثرات اور اور باقی دوائیوں کے ساتھ انکا ری ایکشن مریض کے لیے کتنا مفید ہوگا ،کتنی ڈوز مریض کے وزن اور عمر کے حساب سے دینی ہے یہ بھی اسنے ہی سوچنا ہے۔اس ٹوٹل مشقت میں اسکا دماغ کا میٹا بولزم پیک پہ ہوتا ہے۔اور پھر جب وہ نسخہ تجویز کردیتا ہے تو وہ اپنے مریض کی ہر زمہ داری لے چکا ہوتا ہے۔یوں تو اس میں دس سے پندرہ منٹ صرف ہوتے ہیں لیکن ایک انتہائی پروفیشنل شخص اپنی قابلیت اور صلاحیت کے تمام جوہر بروئے کار لا چکا ہوتا ہے۔
وہ چار سے پانچ منٹ جو اسپشلسٹ ڈاکٹر اپنے مریض کو دے رہا ہوتا ہے اصل میں وہ 15 سے 20 سال کی محنت ہوتی ہے جسے وہ بروئے کار لا کر اپنا نسخہ لکھتا ہے ۔لیکن کچھ لوگ اس محنت کو لالچ مہنگائ پتہ نہیں کیا کیا کہتے ہیں ۔۔۔۔

Address

City Chowk, Opposite Rafiq Middle School, , Darbar Road
Hasilpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 14:00
16:00 - 20:00

Telephone

+923006848426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alshifa homeopathic poly clinic hasil pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alshifa homeopathic poly clinic hasil pur:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category