Health and care

Health and care This page is totally about health
we share Desi rocky and herbal products for mostly problems which

16/02/2024

اسلامی ملک میں اگر مسجد کو مفت بجلی نہیں دی جاتی تو پھر سرکاری افسران کی مفت بجلی بھی بند کر دیں !
سوشل میڈیا وائرل پوسٹ

اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ پوسٹ شئیر کرکے پورے سوشل میڈیا پر پھیلا دیں ۔۔ یہ ایک تصویر نہیں ہماری گلی محلوں میں...
18/08/2023

اور کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ پوسٹ شئیر کرکے پورے سوشل میڈیا پر پھیلا دیں ۔۔

یہ ایک تصویر نہیں ہماری گلی محلوں میں رہنے والے عام آدمی اور مڈل کلاس لوگوں کی عکاس ہے جو کہ پاکستان کی آبادی کا %80 ہے اور ہر مہینے کوئی نا کوئی چیز بیچ کر بل جمع کروا رہے ہیں مگر گریڈ 18 اور اسے اوپر والے بیوروکریٹ ، جج ، وزیر ،مشیر ، معاونین خصوصی ، وزرائے اعلیٰ و اعظم ، صدر محترم ، واپڈا افسران کی 300 سے 1000 یونٹیں معاف ہیں مگر غریب دیہاڑی دار مزدور ، رکشہ ڈرائیور ، سرکاری ملازمین ہر مہینے اپنی جیب سے اپنے بل بھی جمع کروا رہیں ہیں اور اپنے غریب نمائندگان (اشرافیہ) کا بھی بل ادا کرتے ہیں اپنی قیمتی اشیاء بیچ کر اور اسکے بعد ہر مہینے انکو فری پیٹرول بھی دیتے ہیں کمال ہے ۔۔۔۔

جاگ عام آدمی جاگ

21/06/2023

درد جدائی تو جانوروں کو بھی ہوتا ہے

19/06/2023

19/06/2023


26/05/2023

کمال فیس بیوٹی کریم ریڈی فار ڈسپیچکمال کا رزلٹ
07/05/2023

کمال فیس بیوٹی کریم ریڈی فار ڈسپیچ
کمال کا رزلٹ

 #کوکشاستر
25/04/2023

#کوکشاستر

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو...
24/04/2023

بچوں کا سر بنانا اور اسکے نقصان

جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ،
پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک
مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے
کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔

بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے
دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس
تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل
نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا
Flat head syndrome
کہلاتا ہے۔ جو کہ میڈیکل کے مطابق یہ ایک Abnormal کنڈیشن ہے۔
سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی
ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔
جن بچوں میں flat head syndrome ہوتا ہے وہ بچے نارمل لائف میں
● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
میں کمی کا شکار ہوجاتے ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے
بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔

تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟

تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا
سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی
جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کے گول ہے اور بچے کی سر کی ساخت کے مطابق سر کے نیچے پیالی ٹائپ چھوٹا تکیہ رکیں اور گردن کو سپورٹ کے لیے سیدھا رکھیں لاکن ایسا مسلسل مت کریں, بیچ بیچ میں بچے کو کروٹ بھی دیں تھوڑی دیر کے لیے دونون جانب اور جب بھی بچے کے سر کے نیچے ہاتھ رکھے ہاتھ کو پیالی کی مانند کرلیں,

Address

Hasilpur
63000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health and care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram